Browsing Category
Urdunews
پولٹری مصنوعات کی برآمد پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار
سپریم کورٹ نے پولٹری مصنوعات کی برآمد پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ درآمد، برآمد پالیسی بنانا اور قیمتوں…
اسلام آباد ہائیکورٹ برہم، شیخ رشید پٹیشن واپس لینے کو تیار
اسلام آباد ہائی کورٹ 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی سیاسی نوعیت کی پٹیشن عدالت لانے پر شدید برہم ہو گئی، جس کے بعد شیخ رشید نے پٹیشن واپس لینے کی استدعا کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف…
بیٹنگ کے لیے بابر کو لاہور پسند، انگلینڈ کے خلاف کیا کریں گے؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی لاہور میں کارکردگی کو دیکھتے ہوئے شائقین نے ان سے کافی امیدیں وابستہ کرلی ہیں۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کراچی میں مکمل ہوگئے جس کے بعد اب دونوں ٹیموں کے درمیان 3 میچز لاہور میں…
600 ای میلز اور 80 فون کالز کے بعد بلآخر قسمت کا دروازہ کھل گیا
محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی اور کامیابی کا کبھی کوئی شارٹ کَٹ نہیں ہوتا۔ بھارتی شخص نے ورلڈ بینک میں جاب حاصل کرکے اس کہاوت کو سچ کردکھایا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ بینک میں جاب کرنا امریکی یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے والے…
بابراعظم کے والد بیٹے کے مداح کی خواہش پوری کریں گے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد کی جانب سے بیٹے کے ایک مداح کی خواہش پوری کرنے کی ہامی بھری گئی ہے۔گزشتہ روز کپتان کے والد اعظم صدیقی نے سوشل میڈیا انسٹاگرام پر پاک انگلینڈ سیریز کے برابر ہونے کی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایک…
کیوبا اور امریکی ریاست فلوریڈا کو طوفان کا سامنا
کیوبا اور امریکا کی ریاست فلوریڈا کو طوفان آئی این کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیوبا کے 6 صوبوں میں ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔کیوبا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے، متاثرہ صوبوں کے درمیان چلنے والی…
مفتاح کراچی پہنچ کر کیا کریں گے؟
وزیر خزانہ کے عہدے سے سبکدوش ہونے والے مفتاح اسماعیل کراچی پہنچ کر شہر کے مختلف مشہور کھانوں کے ہوٹلز پر کھانا کھانے جائیں گے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف کی جانب سے مفتاح اسماعیل سے سوال کیا گیا کہ کراچی پہنچ کر آپ پہلے کس…
جج چھٹی پر، اسحاق ڈار آج سرینڈر نہیں کرینگے
آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا سرینڈر کرنے کے لیے آج احتساب عدالت میں پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔اسحاق ڈار نے آج سرینڈر کرنے کے لیے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہونا تھا…
کون سی 4 غذائیں چہرے پر جھریوں کا سبب بنتی ہیں؟
بڑھتی عمر کے ساتھ انسانی جلد تبدیل ہوتی رہتی ہے، جیسے جیسے بڑھاپا قریب آتا ہے جلد پر بھی اس کے اثرات مرتب ہوتے ہیں اور ہماری جلد پر جھریاں نمایاں ہونے لگتی ہیں۔تاہم بعض اوقات جھریاں قبل از وقت بھی ظاہر ہوسکتی ہیں جس کی بےشمار وجوہات…
پاک انگلینڈ سیریز: شاداب اور نسیم ٹیم سے کیوں باہر تھے؟
قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان اور فاسٹ بولر نسیم شاہ لاہور کے مرحلے میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاداب خان اور نسیم شاہ کو آرام کی وجہ سے پلئینگ الیون میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔ نسیم شاہ پہلے ٹی…
کراچی: پولیس مقابلہ، 4 انتہائی مطلوب ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، مقابلے کے دوران 4 انتہائی مطلوب ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق گرفتار ملزمان میں وقار، نعمان عرف نومی، ملک ندیم…
سابق ایم این اے جمشید دستی گرفتار
راولپنڈی میں پولیس نے رات گئے سابق رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) جمشید دستی کو گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق جمشید دستی کو فیض آباد کے ایک ہوٹل سے گرفتار کیا گیا ہے۔پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھائی…
ڈالر مزید 3 روپے سستا ہو گیا
گزشتہ چند روز سے امریکی ڈالر زوال کی سمت اور پاکستانی روپیہ عروج کی جانب گامزن ہے۔آج بھی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔آج انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 2 پیسے سستا ہونے کے بعد 234روپے کا ہو گیا ہے۔آخری 3 سیشنز میں ڈالر 5 روپے 71 پیسے سستا…
پاکستان: مزید صرف 39 کورونا کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی اس موذی وباء کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
مقتولہ سارہ انعام کی آخری انسٹا پوسٹ منظرِ عام پر
سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کو انصاف دلوانے کیلئے سوشل میڈیا صارفین مختلف ٹرینڈز چل رہے ہیں ایسے میں پاکستان کی معروف خاتون صحافی کے ٹوئٹ میں کیے جانے والے انکشاف نے سب کو چونکا دیا۔مہر بخاری…
اسحاق ڈار آج سرینڈر کریں گے، احتساب عدالت کے گرد سیکیورٹی سخت
آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے آج سرینڈر کرنے کے موقع پر اسلام آباد کی احتساب عدالت کے اطراف سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس جانے والے…
حارث کو ایوارڈ ملنے پر رضوان کی بیٹیوں کا معصومانہ سوال
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی اپنی بیٹیوں کے ساتھ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں ان کی بیٹیوں نے ایوارڈ (مین آف دی میچ) سے متعلق سوال کیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا…
کراچی: CTD کی کارروائی، لشکرِ جھنگوی بلوچستان کا مفرور ملزم گرفتار
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے شعبۂ تفتیش نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے لشکرِ جھنگوی بلوچستان کے مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا۔انچارج سی ٹی ڈی چوہدری صفدر کے مطابق ملزم میر علی حیدر عرف میر علی نواز کو نیو کراچی انڈسٹریل ایریا…
مریم اورنگزیب سے بدتمیزی کے واقعے سے متعلق ریحام خان نے کیا بریکنگ نیوز دی؟
چیئرمین پی ٹی آئی، عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے سے متعلق ایک ’بریکنگ نیوز‘ دی ہے۔ریحام خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ’بریکینگ نیوز! مریم…
زمین کو محفوظ رکھنے کا مشن، خلائی جہاز سیارچے سے ٹکرا دیا گیا
زمین کو سیارچوں کی ٹکر سے محفوظ رکھنے کے تاریخی مشن میں ناسا کی جانب سے زمین سے بھیجا گیا تجرباتی اسپیس شپ سیارچے ڈائی مورفس (Dimorphos) سے ٹکرا کر اسے تباہ کردیا۔ناسا کی رپورٹ کے مطابق DART اسپیس کرافٹ 23 ہزار 500 کلو میٹر فی گھنٹہ کی…