Browsing Category
Urdunews
ڈار کی آمد کی خوشی میں ڈالر پمپ کئے گئے، عمران اسماعیل
تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی آمد کی خوشی میں مارکیٹ میں ڈالر پمپ کئے گئے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان اور اسٹیٹ بینک نے ڈالر پمپ کئے۔امریکی ڈالر ایک بار پھر اپنی قدر کم کر رہا ہے اور…
توہین الیکشن کمیشن: عمران، فواد کیخلاف کیس کی سماعت آج ہوگی
توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں الیکشن کمیشن آج عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف کیس کی سماعت کرے گا۔الیکشن کمیشن نے عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی…
پاک انگلینڈ T20 سیریز، ٹیمیں آج پریکٹس کریں گی
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا 5 واں ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں آج قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی۔گزشتہ روز دونوں ٹیموں کے کھلاڑی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے کراچی سے لاہور پہنچے جہاں انہوں نے آرام کو ترجیح…
کوئٹہ: کار پر فائرنگ، معروف ڈاکٹر کے 3 بیٹے جاں بحق
کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف ڈاکٹر کے 3 بیٹے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چمن سے تعلق رکھنے والے آرتھو پیڈک ڈاکٹر ناصر اچکزئی کی فیملی شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد جوائنٹ روڈ پر واقع ریلوے…
مچھروں کی بہتات اور بیماریاں، سیلاب متاثرین پریشان
سندھ کے مختلف علاقوں میں مچھروں کی بہتات، مختلف بیماریاں اور کئی کئی فٹ کھڑا پانی سیلاب متاثرین کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔پڈعیدن، سانگھڑ، دادو، نوشہرو فیروز، ٹھری میر واہ اور خیرپور میں سیلابی پانی اب تک موجود ہے، لوگوں کے ایک جگہ سے…
وزیراعظم کی مریم اورنگزیب کو ہراساں کیے جانے کی مذمت
وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں مریم اورنگزیب کو ہراساں کیے جانے کی مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کارکنوں کے ہراساں کرنے پر جس ظرف کا مظاہرہ کیا وہ قابل فخر ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو لندن…
کراچی: شہریوں کے تشدد کا شکار دوسرا ڈاکو بھی ہلاک
کراچی میں ضلع وسطی کے علاقے بفرزون سیکٹر 15اے میں گزشتہ روز عوام کے تشدد کا شکار دوسرا زخمی ڈاکو دورانِ علاج دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق تشدد کے شکار زخمی ڈاکو کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات شہریوں نے…
ہمارے پاس چوتھا T20 جیتنے کا موقع تھا، انگلینڈ کوچ
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ میتھیو ماٹ کا کہنا ہے کہ شاندار میچ تھا، ہمارے پاس چوتھا ٹی ٹوئنٹی جیتنے کا موقع تھا۔میچ کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ میتھیو ماٹنے کہا کہ لوگوں نے میچ بہت…
پنجاب: بچوں کی کورونا ویکسینیشن کا 99.8 فیصد ہدف مکمل
محکمہ صحت نے پنجاب میں 5 روز کے دوران 36 لاکھ بچوں کو کورونا ویکسین لگا دی، اس طرح ویکسینیشن کا 99.8 فیصد ہدف حاصل ہوگیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق کووڈ ویکسینیشن کی 6 روزہ مہم کے دوران 5 روز میں لاہور میں 3 لاکھ 57 ہزار، راولپنڈی میں 1 لاکھ…
غزہ کی پٹی میں کھدائی، بازنطینی عہد کا فرشی موزیک دریافت
غزہ کی پٹی میں کھدائی کے دوران بازنطینی عہد کا فرشی موزیک دریافت ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی کے ایک کھیت میں درخت صحیح طور سے جڑ نہیں پکڑ رہے تھے۔ کھیت کے مالک نے وجہ جاننے کے لیے کھدائی شروع کی تو وہاں بازنطینی دور کا فرشی…
پولیس تحویل میں لڑکی کی ہلاکت: امریکا مظاہرین کی حمایت کرکے عدم استحکام پیدا کر رہا ہے، ایران
ایران میں پولیس کی حراست میں لڑکی کی ہلاکت پر احتجاجی مظاہرے کے حوالے سے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کا کہنا ہے کہ امریکا مظاہرین کی حمایت کر کے ملک میں عدم استحکام پیدا کر رہا ہے۔ تہران سے جاری بیان میں ترجمان کا مزید کہنا…
جنوبی وزیرستان: چوکی پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 1 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید
جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں فوجی چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی ہے، فوجی جوانوں کی موثر جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں فوجی…
سارہ انعام قتل کیس: مقتولہ کے والدین کینیڈا سے پاکستان پہنچ گئے
سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے کے ہاتھوں قتل ہونے والی مقتولہ سارہ انعام کے والدین کینیڈا سے پاکستان پہنچ گئے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے والد انجینئر انعام الرحمان اپنی اہلیہ کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے، سارہ انعام کی ڈیڈ باڈی ان…
بلاول بھٹو کی ایم ایس ایف وفد سے ملاقات، متاثرین سیلاب کو طبی سہولتیں فراہم کرنے پر تعریف
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے میڈسن سان فرنٹئیر (ایم ایس ایف) اور ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے وفد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفد کی سربراہ جنرل ڈائریکٹر وکی ہاکن نے سیلاب کی تباہ کاریوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ بلاول بھٹو نے سیلاب متاثرین کو…
مشرقی روسی شہر میں جاپانی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم
روس کے مشرقی شہر ولاڈی واسٹک میں جاپان کے قونصل جنرل کو حراست میں لینے کے بعد ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کے لیے کہا گیا ہے۔روسی سیکیورٹی فورسز کے مطابق جاپانی قونصل جنرل کو جاسوسی کرتے ہوئے پکڑا۔ روسی فورسز کا…
کامن ویلتھ گیمز گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم، نوح دستگیر کے اعزاز میں تقریب
کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور نوح دستگیر بٹ کے لیے 5، 5 لاکھ روپے بطور انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔لاہورمیں ارشد ندیم اور نوح دستگیر بٹ کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں دونوں گولڈمیڈلسٹ کو انعام دینے کا…
ویتنامی خاتون کا 41 سال سے صرف لیموں پانی پی کر زندہ رہنے کا دعویٰ
ایک ویتنامی خاتون کا دعویٰ ہے کہ اس نے گزشتہ 41 برس سے ٹھوس غذا کھانا چھوڑ رکھا ہے اور وہ صرف پانی پی کر زندہ ہے اس کے مطابق وہ پانی میں تھوڑی سی نمک، چینی اور لیموں کا رس ملا کر پیتی ہے۔63 سالہ نگون نامی یہ خاتون ویتنام کے صوبے لانگ…
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں سیاسی پروگرام پر گورنر پنجاب کا نوٹس
گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے بطور چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں سیاسی پروگرام کے انعقاد کا نوٹس لے لیا۔ ایک بیان میں گورنر پنجاب نے کہا کہ ملک کے نامور تعلیمی ادارے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کو سیاسی اکھاڑا بنانا افسوسناک ہے۔انہوں نے کہا…
چند ہفتے بعد عمران خان وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے، فیصل جاوید کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ چند ہفتوں میں عمران خان ایک بار پھر وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے۔سینیٹ اجلاس سے خطاب میں پی ٹی آئی سینیٹر نے کہا کہ ہماری عوام کے ساتھ ڈیل ہوچکی ہے، جو عمران خان کو دو تہائی…
مونس الہٰی کا اسحاق ڈار کی واپسی کی خبر پر ردعمل
مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی واپسی کی خبر پر ردعمل دیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ خزانہ خالی کرکے شریفوں کی تجوریاں بھرنے والا منشی واپس آرہا ہے۔انہوں نے…