جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کرکٹر حفیظ کو بھی غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد حفیظ نے بھی غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے فیملی کے ہمراہ کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ان کو اور ان کے بیٹے کو غلاف کعبہ کو تیار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا…

مریم اورنگزیب سے بدتمیزی، 14پاکستانیوں کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیا

سینٹرل لندن میں وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے میں ملوث 14 پاکستانیوں کا ڈیٹا حاصل  کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے میں ملوث افراد میں 4 خواتین اور 10 مرد شامل ہیں، ہراساں کرنے والوں کی شہریت کے حوالے سے…

دادو: متاثرینِ سیلاب کیلئے آیا طبی سامان چوری ہو گیا

سندھ کے شہر دادو کی تحصیل میہڑ کے علاقے ایاز کالونی میں متاثرینِ سیلاب کے لیے لایا گیا طبی سامان گاڑی سمیت چوری ہو گیا۔ پولیس کے مطابق خاتون سماجی رہنما سامان لے کر میہڑ پہنچی تھیں۔سماجی رہنما کا کہنا ہے کہ گاڑی میں متاثرینِ سیلاب کے لیے…

بھارت، گاڑی سے ٹکر کے بعد ٹریکٹر 2 ٹکڑے ہوگیا

بھارت کے شہر تیروپتی میں خطرناک ٹریفک حادثے میں ٹریکٹر 2 ٹکڑے ہوگیا۔واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹریکٹر غلط سمت سے آکر گاڑی سے ٹکرایا، گاڑی میں سوار افراد محفوظ رہے۔حادثے میں ٹریکٹر کا ڈرائیور معمولی زخمی ہوا…

سارہ انعام قتل کیس، ایاز امیر کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا گیا

سارہ انعام قتل کیس میں ایاز امیر کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا گیا، عدالت کا کہنا ہے کہ ایاز امیر کے خلاف کوئی ثبوت نہیں۔اسلام آباد کی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس میں سینئر صحافی ایاز امیر کو پیش کیا گیا۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے ایاز…

روسی قید میں یوکرین کے فوجی کے ساتھ کیا ہوا؟

یوکرین نے روس کی قید سے رہا ہونے والے اپنے ایک فوجی کی تصویر جاری کی ہے جو اب اسپتال میں تشویشناک حالت میں زیرِ علاج ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی وزارت دفاع نے اپنے فوجی کی تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر انٹرنیٹ پر صارفین دکھ کا اظہار…

کیا بادشاہ چارلس سوم کی تاجپوشی میں تاخیر ہوگی؟

آنجہانی ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کا اہتمام کرنے والے ڈیوک آف نارفولک ایڈ ورڈ فٹزلان ہاورڈ پر گاڑی چلانے کی پابندی عائد کردی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایڈ ورڈ فٹزلان ہاورڈ کو بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کی رسومات کی ادائیگی…

یوکرین کے 4 ریجن کی روس میں شمولیت کیلئے ریفرنڈم کا آج آخری روز

ماسکو کے زیر انتظام یوکرین کے 4 ریجن کی روس میں شمولیت کے لیے ووٹنگ کا آج آخری روز ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماسکو کے زیر انتظام یوکرین کے 4 ریجن لوگانسک، ڈونیٹسک، خیرسون اور زاپوریژیا میں ریفرنڈم ہو رہا ہے۔چاروں ریجن کی روس…

عمران خان کو خطاب کیلئے بلانے والے وائس چانسلر کیخلاف ایکشن

سابق وزیرِ اعظم اور تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں بلا کر خطاب کرانے پر وائس چانسلر ڈاکٹر اصغر زیدی کو فیڈرل جامعات کے لیے قائم تلاش کمیٹی سے فارغ کر دیا گیا۔وفاقی وزارتِ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق…

اسحاق ڈار آج سینیٹ، کل وزارتِ خزانہ کا حلف اٹھائیں گے

مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار آج شام 4 بجے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اسحاق ڈار بطور وفاقی وزیرِ خزانہ کل صبح 10 بجے حلف اٹھائیں گے۔آئینی لحاظ سے وزیرِ اعظم دونوں ایوانوں کے قائد ہوتے ہیں…

میچ کے دوران پیدا ہونے والی ٹینشن سنیل گواسکر نے کیسے ختم کی؟

سابق بھارتی کرکٹر اور تجزیہ کار سنیل گواسکر کا بھارت کی جیت پر منایا گیا جشن سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔اتوار کو بھارتی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو 6 وکٹ سے ہرا کر 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔میچ کے درمیان…

عمران روئیں، چیخیں یا پیٹیں اسحاق ڈار وطن واپس آچکے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران روئیں، چیخیں یا پیٹیں اسحاق ڈار وطن واپس آچکے ہیں۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کی واپسی پر فارن ایجنٹ، ہیروں اور گھڑیوں کے…

روس کی قید میں یوکرین کے فوجی کے ساتھ کیا ہوا؟

یوکرین نے روس کی قید سے رہا ہونے والے اپنے ایک فوجی کی تصویر جاری کی ہے جو اب اسپتال میں تشویشناک حالت میں زیرِ علاج ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی وزارت دفاع نے اپنے فوجی کی تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر انٹرنیٹ پر صارفین دکھ کا اظہار…

انڈونیشیا کی متاثرینِ سیلاب کیلئے امداد لیکر 2 پروازیں پہنچ گئیں

انڈونیشیا بھی پاکستان میں متاثرینِ سیلاب کی امداد کی عالمی کوششوں میں شامل ہو گیا ہے۔اس سلسلے کی پہلی 2 پروازیں انڈونیشیا کے صوبے آچے کے دارالحکومت بندا آچے سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر آج صبح کراچی پہنچیں۔انڈونیشیا کے…

جاپان کے سابق وزیراعظم کی آخری رسومات، غیرملکی رہنماؤں کی آمد جاری

جاپان کے سابق مقتول وزیراعظم شنزو آبے کی باضابطہ آخری رسومات میں شرکت کے لیے کئی ملکوں کی اہم شخصیات ٹوکیو پہنچ گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو آبے کی سرکاری طور پر آخری رسومات میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی…

عمران خان کی استدعا پر فیصلہ محفوظ، مراد سعید کی درخواست خارج

اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی کی جانب سے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جبکہ مراد سعید…

مریم اورنگزیب سے بدتمیزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، عطا تارڑ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ مریم اورنگزیب کے ساتھ برطانیہ میں جو واقعہ پیش آیا اس کی مذمت کرتا ہوں، میں نے ایک درخواست تیار کی ہے جو آج وزارت داخلہ میں جمع کرواؤں گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ…

اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے دائر درخواست واپس لے لی گئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں درخواست گزار نے مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی نااہلی کے لیے دائر درخواست واپس لے لی۔ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے درخواست کی سماعت کی۔دورانِ سماعت درخواست…

حیدرآباد: ٹرانسفارمر کی مرمت پر مرغے کا صدقہ

سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے علاقے لیاقت کالونی میں 5 روز بعد ٹرانسفارمر کی مرمت پر شہری خوشی سے نہال ہو گیا۔شہریوں کی جانب سے 5 روز بعد ٹرانسفارمر واپس آنے خوشی پر مرغے کا صدقہ دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں…

بابراعظم کے والد بیٹے کے مداح کی خواہش پوری کریں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد کی جانب سے بیٹے کے ایک مداح کی خواہش پوری کرنے کی ہامی بھری گئی ہے۔گزشتہ روز کپتان کے والد اعظم صدیقی نے سوشل میڈیا انسٹاگرام پر پاک انگلینڈ سیریز کے برابر ہونے کی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایک…