Browsing Category
Urdunews
برطانیہ میں کساد بازاری کے اثرات، شمالی انگلینڈ کا ڈان کاسٹر ایئرپورٹ بند کرنے کا اعلان
برطانیہ کی معیشت پر کساد بازاری کےاثرات کے باعث ڈان کاسٹر شیفلیڈ ایئرپورٹ بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس ایئرپورٹ کے بند ہونے سے 800 سے زائد ملازمین اکتوبر کے اختتام تک بےروزگار ہوجائیں گے۔ شمالی انگلینڈ…
ترکیہ: پولیس لائنز میں دھماکا، ایک افسر جاں بحق، دوسرا زخمی
ترکیہ کے وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے بتایا ہے کہ جنوبی صوبے مرسین میں پولیس اہلکاروں کے رہائشی علاقے کے قریب بم پھٹنے سے ایک افسر جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا زخمی ہے۔ترکیہ کے وزیر داخلہ نے حملے کی ذمہ داری کردستان ورکرز پارٹی پر عائد کی اور…
24 گھنٹے میں پاکستانی قرض 1350 ارب کم ہوگیا، اسحاق ڈار
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں پاکستان کا قرض 1350 ارب کم ہوگیا ہے۔سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھانے کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ کل رات پہنچا ہوں تو ڈالر…
نیگلیریا فولیری سے موت کی شرح 98 فیصد، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ماہرین
پاکستان میں پہلی مرتبہ جمیل الرحمٰن سینٹر فار جینوم ریسرچ اور جامعہ کراچی نے جامعہ کے شعبے بائیو کیمسٹری کے تعاون سے انسانی دماغ کھانے والے خطرناک امیبا ”نیگلیریا فولیری“ Naegleria fowleri کی جینو ٹائپنگ کی ہے۔نیگلیریا فولیری کے متاثرین…
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1450 روپے کی کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ایک ہزار 450 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 41 ہزار 850 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار…
مریم نواز نے مجھ سے سفارش کی نہ ہی فیور مانگی، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز نے مجھے سفارش کا نہیں کہا اور نہ ہی مجھ سے کوئی فیور مانگی ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزراء کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں شہباز شریف نے آڈیولیک کو اہم ترین معاملہ قرار دیا، اس سیکیورٹی خامی نے بڑا…
مریم اورنگزیب سے بدتمیزی کرنیوالوں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کی تردید
برطانیہ میں وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے افراد کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کی تردید کر دی گئی۔وزارتِ داخلہ حکام نے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے مریم اورنگزیب کے ساتھ بدتمیزی کرنے والوں سے متعلق…
الیکشن کمیشن کی سیاسی شخصیت کے لگائے گئے الزامات کی مذمت اور تردید
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سیاسی شخصیت کی طرف سے لگائے گئے الزامات کی الیکشن کمیشن مذمت اور تردید کرتا ہے۔جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایسے غیر ذمے دارانہ الزامات بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں، الیکشن…
سیلاب متاثرین کیلئے ڈیڑھ کروڑ روپے آدھے گھنٹے میں جمع
پاکستان میں حالیہ سیلاب کے باعث ملک کی معاشی صورتحال سنگین ہوگئی ہے، جس نے اوورسیز پاکستانیوں کے دل میں جذبہ حب الوطنی کا جذبہ اُجاگر کردیا، فنڈ ریزنگ پروگرام میں ڈیڑھ کروڑ روپے آدھے گھنٹے میں جمع ہو گئے۔پاکستان پیپلک اینڈ ٹرسٹ کے بانی…
دانش کنیریا نے کس بھارتی بیٹر کی کُھل کر تعریف کی؟
اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سریاکمار یادیو کی کُھل کر تعریف کر دی۔یوٹیوب چینل پر جاری ایک ویڈیو میں دانش کنیریا نے سوریا کمار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ آنے والے دنوں میں عظیم…
مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف ایرانی بہنوں کا انقلابی گانا گا کر احتجاج
ایران میں 22 سالہ لڑکی مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف ایرانی بہنوں نے احتجاجاً انقلابی اطالوی لوک گیت کا فارسی ورژن گایا جسے انٹرنیٹ پر سراہا جارہا ہے۔ایران کے شہر رشت سے تعلق رکھنے والی بہنوں نے گانے’Bella Ciao‘ کی ویڈیو انسٹاگرام پر اسی…
بھارتی سپریم کورٹ میں پہلی مرتبہ لائیو اسٹریمنگ
بھارتی سپریم کورٹ میں آئینی بنچ کی سماعتوں کی پہلی مرتبہ لائیو اسٹریمنگ کا آغاز کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر عدالتی کارروائی دیکھی جا سکتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت 3 کیسز کی کارروائی ایک ساتھ لائیو…
کراچی: 60 لاکھ کا بل،عدم ادائیگی پر پی ایم ٹی اتار دی گئی، مکینوں کا احتجاج
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے یوسف گوٹھ میں 60 لاکھ روپے سے زائد کے بجلی کے بل کی عدم ادائیگی پر کے الیکٹرک کی جانب سے پی ایم ٹی اتارے جانے کے بعد شہریوں نے احتجاج شروع کر دیا جو کئی گھنٹے سے جاری ہے۔پولیس کے مطابق کے الیکٹرک نے یوسف…
کرکٹر حفیظ کو بھی غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد حفیظ نے بھی غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے فیملی کے ہمراہ کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ان کو اور ان کے بیٹے کو غلاف کعبہ کو تیار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا…
توہینِ الیکشن کمیشن کیس: عمران خان، فواد چوہدری ،اسد عمر پیش نہ ہوئے
توہینِ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر الیکشن کمیشن میں پیش نہیں ہوئے۔پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ کیس ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔انہوں نے…
اسحاق ڈار کے وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالنے کے مثبت نتائج جلد سامنے آئیں گے، خرم دستگیر
وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے، اسحاق ڈار کے وطن واپس آنے اور وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالنے کے مثبت نتائج جلد عوام کے سامنے آئیں گے۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے…
ایران: مظاہروں میں ہلاک بھائی کی میت پر بہن نے اپنے بال کاٹ ڈالے
ایرانی خاتون نے حجاب مخالف احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والے بھائی جاوید حیدر کے جنازے میں بال کاٹ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت پر 10 روز سے جاری احتجاجی مظاہرے…
بابر اعظم کے والد کا قومی ٹیم سے متعلق دعویٰ
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے ٹیم سے متعلق ایک دعویٰ کیا ہے۔اعظم صدیقی کا اپنے سوشل میڈیا پر جارہ کردہ پیغام میں کہنا ہے کہ محبت کے لیے کچھ دل مخصوص ہوتے ہیں، یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا، مقابلہ…
بلوچستان: 11 یونین کونسلوں میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری
بلوچستان کے 4 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے موسیٰ خیل، مستونگ، دکی اور لورالائی کی 11 یونین کونسلوں کے 57 وارڈز میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا۔موسیٰ خیل کی 4…
بھارت میں انوکھا احتجاج، ہزاروں گائیں آزاد کردی گئیں
بھارت میں مطالبات پورے نہ کئے جانے پر انوکھا احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین نے ہزاروں گائیں سڑکوں پر چھوڑ دیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں مویشیوں کے باڑے چلانے والے ٹرسٹوں اور کیٹل پاؤنڈز نے حکومتی وعدے کے باوجود رقم نہ ملنے پر…