جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاک انگلینڈ ٹی20: اہم شخصیات کی میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم آمد

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ کو دیکھنے کے لیے اہم شخصیات نے بھی اسٹیڈیم کا رُخ کرلیا۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کے علاوہ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم بھی میچ دیکھنے والوں میں شامل رہے۔ اسی طرح یو…

سعودی عرب میں سات مراحل پر مبنی پہلی ویمن سائیکلنگ ریس کا اعلان

سعودی عرب میں پہلی ویمن سائیکلنگ ریس کا اعلان کردیا گیا۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق ویمن ریس رواں سال 14 اکتوبر کو ہوگی۔ چیئرپرسن لیڈیز سائیکلنگ کمیٹی شہزادی مشاعل بنت فیصل نے کہا کہ خواتین سائیکلنگ ریس تاریخی لمحہ ہے۔ خواتین کے…

وزیراعظم شہباز شریف کے بین الاقوامی دوروں پر وفاقی کابینہ کو بریفنگ

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر پیوٹن سے ملاقات میں روس سے سستی گندم خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں سیکریٹری خارجہ نے وزیراعظم کے دورہ ثمرقند اور نیویارک پر بریفنگ دی۔بریفنگ…

گوجرانوالہ کے محمد شبیر چیمہ سوئٹزرلینڈ میں چوتھی مرتبہ رکن پارلیمنٹ منتخب

گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے محمد شبیر چیمہ سوئٹزرلینڈ میں چوتھی مرتبہ رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے۔محمد شبیر چیمہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے، وہ مسلسل چوتھی مرتبہ سوئٹزرلینڈ کے شہر بیلاخ کی پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہونے والے واحد ایشیائی…

سیلاب سے جی ڈی پی کا 23 فیصد نقصان ہوا، شازیہ مری

وفاقی وزیر شازیہ مری کا کہنا ہے کہ تمام صوبوں کے اندر بارش اور سیلاب کا پانی موجود ہے، اتنا بڑا سیلاب پاکستان میں کبھی نہیں آیا، سیلاب سے جی ڈی پی کا 23 فیصد نقصان ہوا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ زراعت میں…

طرز زندگی کی تبدیلی کیلئے نوجوان نے اچھی عادت ہی چھوڑ ڈالی

بری عادتیں ترک کرنے والوں کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہوگا، لیکن اب انگلینڈ میں ایسا شخص سامنے آیا ہے جس نے مختلف طرز زندگی کے لیے اچھی عادت کو ہی ترک کر ڈالا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان…

پانچواں ٹی 20: پاکستان نے انگلینڈ کو 5 رنز سے ہرادیا

پاکستان نے انگلینڈ کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-3 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے دیے گئے 146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بناسکی۔قذافی…

پانچواں ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کو 146 رنز کا ہدف

پاکستان نے سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو جیت کے لیے 146 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔قومی ٹیم ابتدا سے ہی مشکلات کا شکار…

لاہور: ڈھائی کروڑ کی چوری، مرکزی ملزمہ گرفتار، دیگر کی تلاش جاری

لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں ڈھائی کروڑ کی چوری کی مرکزی ملزمہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا، ملزمہ کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ایس پی سٹی آپریشن سرفراز ورک کے مطابق شاہدرہ میں ایک خاتون کے گھر 27 ستمبر کو…

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، آڈیو لیکس کا ون پوائنٹ ایجنڈا زیر غور

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں آڈیو لیکس کا ون پوائنٹ ایجنڈا زیر غور لایا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ بھی شریک ہیں۔ذرائع  کا کہنا…

سندھ حکومت کی سیف سٹی پر پیشرفت سے مطمئن نہیں، زبیر موتی والا

چیئرمین بزنس مین گروپ زبیر موتی والا نے سندھ حکومت کے سیف سٹی پروجیکٹ کے حوالے سے پیشرفت پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں زبیر موتی والا نے کہا کہ کراچی کا سیف سٹی منصوبہ نہیں ہے، معیشت میں شہر قائد کی اہمیت سے کسی کو بھی…

نوجوان کا زندگی بھر ننگے پاؤں رہنے کا فیصلہ کیوں؟

بری عادتیں ترک کرنے والوں کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہوگا، لیکن اب انگلینڈ میں ایسا شخص سامنے آیا ہے جس نے مختلف طرز زندگی کے لیے اچھی عادت کو ہی ترک کر ڈالا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان…

لاہور: ڈی ایچ اے سیکیورٹی اہلکاروں اور خواجہ سراؤں کے درمیان جھگڑا

لاہور میں ڈیفنس کے لالک جان چوک کے قریب خواجہ سراؤں نے ڈی ایچ اے سیکیورٹی گارڈز کےخلاف احتجاج کیا، احتجاج کے دوران ڈی ایچ اے سیکیورٹی اور خواجہ سراؤں میں جھگڑا بھی ہوا ہے۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں لالک جان چوک میں احتجاج کرنے والے خواجہ…

یوگنڈا کی فوج کے دو ہیلی کاپٹرز کانگو میں گر کر تباہ، 22 اہلکار ہلاک

جمہوریہ کانگو کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوگنڈا کی فوج کے دو فوجی ہیلی کاپٹرز منگل کے روز گر کر تباہ ہوگئے۔ ترجمان کے مطابق واقعے میں 22 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ کنساشا سے عرب میڈیا کے مطابق ترجمان نے بتایا کہ دونوں فوجی ہیلی…

عرفان قادر وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر، نوٹیفکیشن جاری

عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔اسحاق ڈار اور عرفان قادر کی تقرریوں کے بعد کابینہ کا حجم 74 رکنی ہوگیا۔کابینہ ڈویژن کے مطابق وزیراعظم کی کابینہ میں 35 وفاقی…

شہریوں کو بلیک میل کرکے رقم بٹورنے والے ایف آئی اے کے 4 اہلکار گرفتار

لاہور میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے شہری کو بلیک میل کر کے رقم بٹورنے والے سائبر کرائم ونگ کے 4 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا۔گرفتار اہلکاروں نے ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر غیر قانونی چھاپہ مارا تھا، اہلکاروں نے چھاپے کے…

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ورلڈ یوتھ ٹائٹل جیت لیا

باکسنگ رنگ سے خوشخبری آگئی، پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ورلڈ یوتھ ٹائٹل جیت لیا۔ بنکاک میں ہونے والی ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ کے لیے عثمان وزیر جب رنگ میں اترے تو ان کی پھرتی اور پنچنگ کے آگے حریف باکسر بےبس دکھائی دیے۔…

چیئرمین سینیٹ کے دفتر کے باہر کوریڈورز بند کرنے کا معاملہ پی اے سی میں اٹھا دیا گیا

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں چیئرمین سینیٹ کے دفتر کے باہر کوریڈورز بند کرنے کا معاملہ اٹھا دیا گیا۔چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا  اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین سینیٹ کے دفتر کے باہر کوریڈورز بند کرنے کے معاملے…

خوشحال پاکستان خطے اور امریکا کے مفاد میں ہے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ خوشحال پاکستان خطے اور امریکا کے مفاد میں ہے، دونوں ممالک کے تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں۔لاہور میں امریکن بزنس فورم سے خطاب میں امریکی سفیر نے کہا کہ پاک امریکا دو طرفہ تجارت کا حجم 9…

عمران خان کو عبرت کا نشان نہیں بنایا گیا تو تباہی کا ذمہ دار ہمیں سمجھا جائے گا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سنگین جرم ثابت ہونے کے بعد بھی غدار عمران کو عبرت کا نشان نہیں بنایا جاتا تو پھر ملک کی تباہی کا ذمہ دار ہم سب کو سمجھا جائے گا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ تکلیف دہ…