جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آڈیو لیک معاملہ: حافظ حمداللّٰہ کا عمران خان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے آڈیو لیک کے معاملے پر عمران خان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ آڈیو لیک سے ثابت ہوگیا کہ عمران خان نے سازشی بیانیہ سازش کرکے…

یوگنڈا کی فوج کے دو ہیلی کاپٹرز کانگو میں گر کر تباہ، 22 اہلکار ہلاک

جمہوریہ کانگو کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوگنڈا کی فوج کے دو فوجی ہیلی کاپٹرز منگل کے روز گر کر تباہ ہوگئے۔ ترجمان کے مطابق واقعے میں 22 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ کنساشا سے عرب میڈیا کے مطابق ترجمان نے بتایا کہ دونوں فوجی ہیلی…

عرفان قادر وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر، نوٹیفکیشن جاری

عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔اسحاق ڈار اور عرفان قادر کی تقرریوں کے بعد کابینہ کا حجم 74 رکنی ہوگیا۔کابینہ ڈویژن کے مطابق وزیراعظم کی کابینہ میں 35 وفاقی…

شہریوں کو بلیک میل کرکے رقم بٹورنے والے ایف آئی اے کے 4 اہلکار گرفتار

لاہور میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے شہری کو بلیک میل کر کے رقم بٹورنے والے سائبر کرائم ونگ کے 4 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا۔گرفتار اہلکاروں نے ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر غیر قانونی چھاپہ مارا تھا، اہلکاروں نے چھاپے کے…

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ورلڈ یوتھ ٹائٹل جیت لیا

باکسنگ رنگ سے خوشخبری آگئی، پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ورلڈ یوتھ ٹائٹل جیت لیا۔ بنکاک میں ہونے والی ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ کے لیے عثمان وزیر جب رنگ میں اترے تو ان کی پھرتی اور پنچنگ کے آگے حریف باکسر بےبس دکھائی دیے۔…

چیئرمین سینیٹ کے دفتر کے باہر کوریڈورز بند کرنے کا معاملہ پی اے سی میں اٹھا دیا گیا

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں چیئرمین سینیٹ کے دفتر کے باہر کوریڈورز بند کرنے کا معاملہ اٹھا دیا گیا۔چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا  اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین سینیٹ کے دفتر کے باہر کوریڈورز بند کرنے کے معاملے…

خوشحال پاکستان خطے اور امریکا کے مفاد میں ہے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ خوشحال پاکستان خطے اور امریکا کے مفاد میں ہے، دونوں ممالک کے تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں۔لاہور میں امریکن بزنس فورم سے خطاب میں امریکی سفیر نے کہا کہ پاک امریکا دو طرفہ تجارت کا حجم 9…

عمران خان کو عبرت کا نشان نہیں بنایا گیا تو تباہی کا ذمہ دار ہمیں سمجھا جائے گا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سنگین جرم ثابت ہونے کے بعد بھی غدار عمران کو عبرت کا نشان نہیں بنایا جاتا تو پھر ملک کی تباہی کا ذمہ دار ہم سب کو سمجھا جائے گا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ تکلیف دہ…

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے لاہور میں ملاقات کی ہے۔چوہدری پرویز الہٰی اور ڈونلڈ بلوم کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ہوا۔دوران گفتگو زراعت، متبادل…

ایڈز کے مریضوں کی تعداد سے متعلق رپورٹ پنجاب اسمبلی میں پیش

پنجاب کے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے جنوری 2019 سے جون 2022 کے دوران صوبے میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے رپورٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کردی۔رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2019 میں پنجاب میں ایڈز کے 642 مریض تھے جن میں سے لاہور میں…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1850 روپے کا بڑا اضافہ

ملک میں گزشتہ دو دنوں کے دوران مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1850 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 43 ہزار 700 روپے ہے۔اسی طرح 10…

حکومت چاہتی ہے امریکا کے پیروں میں گر جاؤ، بوٹ پالش کرو، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت چاہتی ہے امریکا کے پیروں میں گر جاؤ، بوٹ پالش کرو، شہباز شریف نے اینکر کو کہا پیسے دے دو، ملک کے برے حالات ہیں۔معیشت سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے…

سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض سے مزید 4 افراد انتقال کرگئے، محکمہ صحت

محکمہ صحت سندھ نے سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض سے مزید 4 افراد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق ضلع دادو کے علاقے میہڑ کے گاؤں میر خان پاہی میں ملیریا اور گیسٹرو کا مریض انتقال کرگیا ہے۔رپورٹ کے مطابق میہڑ کے ایک اور…

چیئرمین پی سی بی کے دفتر میں ویڈیوز کس کی اجازت سے بنائی گئیں؟ تحقیقات کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کے دفتر میں ویڈیوز کس کی اجازت سے بنائی گئیں؟ معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کس کی اجازت پر پی سی بی کے دفاتر کے اندر ایک شخص کو جانے کی اجازت ملی؟ کیسے اس نے پی سی بی دفاتر، گراؤنڈ اور این…

ملکی صورتحال پر فضل الرحمان کا تبصرہ، عمران خان پر تنقید

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر کھل کر تنقید کی ہے۔ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر دیے گئے اپنے تبصرے میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان نے دانستہ طور پر پارلیمنٹ کو…

مرتضیٰ وہاب نے عدالتی فیصلے پر غلط فہمی پیدا کی، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مرتضیٰ وہاب نے عدالتی فیصلے پر غلط فہمی پیدا کی۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ فاضل جج نے کے ایم سی کو ٹیکس لینے سے روک دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبے کے…

کراچی میں چینی دندان ساز کے کلینک پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 2 زخمی

کراچی کے علاقے صدر میں چینی دندان ساز کے کلینک پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کلینک میں فائرنگ سے چینی دندان ساز کا ملازم رونلڈ ہلاک ہوگیا جبکہ چینی ڈاکٹر ایچ یو رچرڈ اور ان کی اہلیہ مارگریٹ زخمی…

پانچ سال میں قوم کو 33 ارب کا ٹیکہ لگایا گیا، شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ 2013 سے 2018 میں برآمدات 25 ارب سے 25 ارب ڈالر ہی رہیں، لیکن 5 سال میں قوم کو 33 ارب کا ٹیکہ لگایا گیا۔معیشت خارجہ پالیسی پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ 5 سال میں روپے کی قدر…

سنگاپور ایئرلائنز کی پرواز میں بم کی جھوٹی اطلاع، فضائیہ نے سیکیورٹی فراہم کی

سان فرانسسکو سے چنگی ایئرپورٹ پرواز کرنے والے سنگاپور ایئرلائنز کے مسافر بردار طیارے کو ایئرفورس کے دو لڑاکا طیاروں نے سیکیورٹی فراہم کی، ایک مسافر نے پرواز میں بم کی جھوٹی اطلاع دی تھی۔سنگاپور کی فضائیہ نے بیان میں کہا کہ ہمارے دو ایف…

کراچی میں کلینک پر فائرنگ، چینی شہری ہلاک، 2 زخمی

کراچی کے علاقے صدر میں چینی دندان ساز کے کلینک پر فائرنگ سے چینی شہری ہلاک ہوگیا، جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کلینک میں فائرنگ سے چینی دندان ساز کا ملازم رونلڈ ہلاک ہوگیا جبکہ چینی ڈاکٹر ایچ یو رچرڈ اور ان کی اہلیہ مارگریٹ…