جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

لانگ مارچ سے متعلق عمران خان نے پارٹی ذمہ داران کو اہداف دے دیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ سے متعلق پارٹی ذمہ داران کو اہداف سونپ دیے۔حکومت کے خلاف لانگ مارچ کے معاملے پر عمران خان کی زیر صدارت مرکزی قائدین کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں سیاسی صورتحال، مجرموں کو…

شبلی فراز نے عمران خان کی بنی گالہ سے تصویر شیئر کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز نے عمران خان کی بنی گالہ سے تصویر شیئر کردی۔پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے عمران خان کی کتے کو کھانا کھلانے کی تصویر شیئر کی ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شبلی فراز نے…

ستمبر میں مہنگائی کتنے فیصد کم ہوئی؟ ا عدادوشمار آگئے

ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق ستمبر میں مہنگائی ایک اعشاریہ 15 فیصد کم ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق ماہانہ مہنگائی کی مجموعی شرح 23 اعشاریہ 18 فیصد پر آگئی، جولائی تا ستمبر 2022 میں مہنگائی کی اوسط شرح…

حیدر علی اسپتال سے ڈسچارج، ٹیم ہوٹل پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر حیدر علی اسپتال سے ڈسچارج ہو کر واپس ٹیم کے ہوٹل پہنچ گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام کے مطابق حیدر علی اب بہتر محسوس کر رہے ہیں۔پی سی بی حکام نے بتایا کہ لاہور میں پاکستان اور انگلینڈ کے چھٹے ٹی 20…

اقوام متحدہ امن مشن میں شامل پاک فوج کے حوالدار بابر صدیق شہید

کانگو میں فرائض کی انجام دہی کے دوران اقوام متحدہ امن مشن میں شامل پاک فوج کے حوالدار بابر صدیق شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق حملہ آور نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس سے حوالدار بابر کے سر پر گولی لگی۔ آئی ایس…

ملکی و غیر ملکی فلائٹس پر فیس ماسک کی پابندی ختم

ملکی اور بین الاقوامی فلائٹس پر فیس ماسک پروٹوکول تبدیل کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل فلائٹس پر فیس ماسک پروٹوکول کے تحت لگائی گئی پابندی ختم کردی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ…

افغان ٹیم کے کپتان محمد نبی کے صاحبزادے پاکستان جونیئر لیگ کا حصہ

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی کے بیٹے حسن عیسٰی خیل پاکستان جونئیر لیگ (پی جے ایل) کا حصہ ہیں۔پاکستان جونئیر لیگ 6 اکتوبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو رہی ہے، جس میں شرکت کے لیے آنے والے حسن عیسٰی خیل راولپنڈی ریڈرز کا حصہ…

عمران خان نے بزبان خود اعتراف جرم کرلیا، پرویز رشید

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بزبان خود اعتراف جرم کرلیا ہے۔اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ شریک جرم مجرموں کے نام بھی اپنی ہی زبان سے اگل دیے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کیا اب بھی قومی مفادات سے…

عمران خان کو حراست میں لینے کی غلطی نہیں کرنا، پچھتاؤگے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد خبردار کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کو حراست میں لینے کی غلطی نا کرنا، پچھتاؤگے۔واضح رہے کہ…

عمران خان تاحال بنی گالہ میں موجود ہیں، ذرائع پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کے بنی گالہ سے نامعلوم جگہ جانے کی خبروں کی تردید کر دی۔ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان ابھی بنی گالہ میں موجود ہیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ عمران خان کے گھر سے کسی نامعلوم جگہ…

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس کا مؤقف سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس کا مؤقف سامنے آگیا۔اسلام آباد پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ وارنٹ گرفتاری ایک قانونی عمل ہے، عمران خان پچھلی…

ذہنی مریض ملک کو مزید سیکیورٹی رسک بنا رہے ہیں، عمران اسماعیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ذہنی مریض ملک کو مزید سیکیورٹی رسک بناتے جارہے ہیں۔کراچی سے جاری بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ سیاسی جوکر مل کر یہ بتانے کی کوشش کر رہے ہیں…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔تھانہ مارگلہ کے علاقہ مجسٹریٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف 20 اگست کو درج مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ مقدمے میں عمران خان کے خلاف دفعہ…

جس دن عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ ہوا، وہ پشاور بھاگ گیا، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ جس دن عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ ہوا، وہ پشاور بھاگ گیا۔لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ضمانت قبل از گرفتاری لینے کے بعد ہی…

سازش کا ماسٹر مائنڈ فارن فنڈڈ فتنہ عمران خان ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جتنی بار آڈیو سنیں گے تو آپ کو پتا چلے گا ملک کے ساتھ کتنا بڑا کھیل کھیلا گیا، میں اس شخص کو اپنے گھر کے باہر والے دروازے سے بھی اندر نہ آنے…

اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کی آڈیو لیک سنوادی

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان کی آڈیو لیک سنوادی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان میں ایک بڑی سیکیورٹی بریچ ہوئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے سائفر کے ذریعے سازش…

ہم 10 بسیں بھر کے عمران خان کے پاس بھی جائیں گے، خالدحسین باٹھ

چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ نے احتجاجی مظاہرے کا رُخ عمران خان کی جانب موڑنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد حسین باٹھ نے کہا کہ ہم 10 بسیں بھر کے عمران خان کے پاس بھی جائیں گے، عمران خان پنجاب اور خیبر…

کے پی میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق صوبائی وزیر کی وضاحت

خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا نے بیان جاری کردیا۔صوبائی وزیر تیمور جھگڑا نے کہا کہ تمام ملازمین کی تنخواہیں آئندہ ہفتے بروقت اور بلاتعطل ادا کی جائیں گی۔تیمور جھگڑا نے کہا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ایک ہزار روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 46 ہزار 500 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے کم ہوکر ایک…

حلقہ بندیوں میں من مرضی کی باتیں من گھڑت ہیں، الیکشن کمشنر سرگودھا

ریجنل الیکشن کمشنر سرگودھا عامر جاوید نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں میں من مرضی کی باتیں من گھڑت ہیں۔سرگودھا میں میڈیا سے بات چیت میں عامر جاوید نے کہا کہ ضلع میں عام انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کی نشست 6 لاکھ کی آبادی پر بنائی گئی ہے۔انہوں…