Browsing Category
Urdunews
کمر کی تکلیف کے باعث بمراہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر، بی سی سی آئی کا اعلان
ورلڈکپ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، ایونٹ سے قبل بھارتی بولنگ لائن کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے بمراہ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر ہونے…
سعودی عرب: کمسن بچی کی قاتل گھریلو ملازمہ کو سزائے موت دے دی گئی
سعودی عرب میں بچی کے قتل میں ملوث گھریلو ملازمہ کو ریاض میں سزائے موت دے دی گئی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چار برس قبل کمسن سعودی بچی نوال القرنی کے قتل کے واقعے نے پورے ملک ہلا کر رکھ دیا تھا۔ واقعہ کے بعد پولیس نے ایتھوپیا سے تعلق…
عمران خان کے بیان پر مریم نواز کی شدید تنقید
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ جب تم نے مجھے سزائے موت کی چکیوں میں رکھا تب بھی میں عورت ہی تھی،…
اسحاق ڈار کی سیلاب متاثرین کو ادائیگی آسان بنانے کی ہدایت
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے متاثرین سیلاب کو امدادی رقم کی ادائیگی آسان بنانے کی ہدایت کردی۔اسلام آباد میں اسحاق ڈار کی زیر صدارت سیلاب متاثرین کی امداد سے متعلق اجلاس ہوا، وزیر خزانہ نے ہدایت کی کہ متاثرین کو امدادی رقم کا ادائیگی آسان…
ایک دن میں دو عدالتی فیصلوں پر عمران خان کی مختلف رائے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک دن میں دو عدالتی فیصلوں پر مختلف رائے دی۔عمران خان نے توہین عدالت کیس میں معافی ملنے کا خیر مقدم کیا جبکہ مریم نواز کو پاسپورٹ دینے کے عدالتی فیصلے پر تنقید…
ڈالر کی قدر غیر حقیقی، جلد 200 سے کم کا ہوگا، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈالر کی موجودہ قدر حقیقی نہیں، جلد انشاء اللّٰہ 200 روپے سے کم ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ ڈالر کی اس وقت جو قدر ہے، وہ حقیقی نہیں ہے، اس کی اصل…
پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا گیا۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے، شکایتیں ہیں کرکٹ ٹیم کی سلیکشن میں…
تقاریر سے لگ رہا ہے عمران خان فرسٹریشن کا شکار ہیں، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی تقاریر سے لگ رہا ہے کہ وہ فرسٹریشن کا شکار ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ڈیل اور ڈھیل صرف عمران خان کی قسمت میں ہے۔انہوں نے…
قائداعظم ٹرافی دوسرا مرحلہ، پہلے دن 3 شہروں میں میچز
قائداعظم ٹرافی کے دوسرے مرحلے کے میچز کا آغاز ہوگیا ہے، بلوچستان کی ٹیم سینٹرل پنجاب کے خلاف پہلی اننگز میں 185رنز پر ڈھیر ہوگئی۔سدرن پنجاب نے خیبر پختونخوا کو 240 رنز پر آؤٹ کردیا، وقار احمد نے ناقابل شکست 134 رنز بنائے اور محمد…
عام سا چینی گلدان 80 لاکھ یورو میں فروخت
فرانس میں ایک عام سے چینی گلدان کی نیلامی ہوئی، جس کا تخمینہ 2 ہزار پاؤنڈ لگایا گیا تھا لیکن یہ گلدان 80 لاکھ یورو میں فروخت ہوا کیونکہ خریداروں کا خیال تھا کہ یہ 18ویں صدی کا نایاب گلدان ہے۔پیرس میں نیلامی کرنے والے اس وقت حیران رہ گئے…
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز نے ریکارڈ توڑدیے، پی سی بی مالا مال
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز نے ریکارڈ توڑ دیے۔ کراچی کے بعد لاہور کے میچز نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو مالا مال کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق لاہور میں ہونے والے تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز میں 63…
ملک اور صوبے میں پی ٹی آئی کا مقابلہ ناممکن بن چکا ہے، محمود خان کا دعویٰ
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک اور صوبے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا مقابلہ ناممکن بن چکا ہے۔وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق پشاور میں آزاد حیثیت میں منتخب 200 سے زائد ولیج اور نیبر ہوڈ…
سندھ میں حالیہ چھاپوں میں پکڑی جانے والی جان بچانے والی تمام دوائیں جعلی نکلیں، حکام محکمہ صحت
سندھ میں حالیہ چھاپوں میں پکڑی جانے والی جان بچانے والی تمام دوائیں جعلی نکلیں، نفسیاتی اور دماغی امراض کی دوائیں بھی جعلی نکلیں۔ صوبائی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ چند جان بچانے والی اینٹی بائیوٹک دواؤں میں کیلشیئم کاربونیٹ یا چاک…
حرمین شریفین اتھارٹی کی جانب سے معمر افراد کی سہولت کیلئے پروگرام ’توقیر‘ کا آغاز
حرمین شریفین اتھارٹی نے معمر افراد کی سہولت کیلئے پروگرام ’توقیر‘ کا آغاز کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سربراہ حرمین شریفین امور شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس نے پروگرام کا افتتاح کیا۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق سماجی، رضاکارانہ اور…
سینیٹ میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی تشکیل نو کا بل منظور
سینیٹ اجلاس میں آج پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی تشکیل نو کا بل منظور کر لیا گیا، جس کے تحت پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل تشکیل دی جائے گی۔ اس کونسل میں وزیراعظم کے نامزد کردہ تین سول سوسائٹی کے ممبران شامل ہوں گے۔ بل کے تحت ایک…
نامور صحافی زوار حسن انتقال کرگئے
نامور صحافی زوار حسن 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ زوار حسن، جن کا صحافتی کیریئر اسپورٹس رپورٹر اور ادارتی مصنف سے لے کر ٹریول میگزین اور منیجر عوامی امور تک پھیلا ہوا تھا، اپنی 97ویں وی سالگرہ سے چار ماہ قبل جہانی فانی سے کوچ کرگئے۔ …
بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں، سندھ حکومت نےالیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا
سندھ حکومت نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر بلدیاتی انتخابات کروانے سے معذرت ظاہر کردی۔اس بار سندھ حکومت نے سندھ پولیس کے اس خط کو جواز بنایا ہے، جس میں محکمۂ داخلہ سے کہا گیا تھا کہ وہ بلدیاتی انتخابات میں سیکیورٹی فراہم نہیں…
وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کی مدد کا ریئل ٹائم ڈیش بورڈ کا افتتاح کرنے سے انکار
وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے ریئل ٹائم ڈیش بورڈ کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس کا افتتاح کرنے سے انکار کردیا۔سیلاب متاثرین کی امداد کی ریئل ٹائم مانیٹرنگ کے لیےڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم…
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کا گاؤں ’یوٹیوب ویلیج‘ بن گیا
بھارت کی مشرقی ریاست چھتیس گڑھ کا ایک گاؤں تلسی دنیا بھر میں یوٹیوب ویلیج کے نام سے جانا جانے لگا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس گاؤں کی ایک تہائی آبادی بطور پیشہ ویڈیوز بناکر یوٹیوب پر لوڈ کردیتی ہے۔ آن لائن ویڈیو مواد اب پہلے سے کہیں…
ہمارا گروتھ ماڈل الٹا ہے، 1 فیصد لوگ ملک کنٹرول کر رہے ہیں، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہمارا گروتھ ماڈل الٹا ہے، ایک فیصد لوگ ملک کو کنٹرول کر رہے ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ملک میں 2 بلین ڈالرز کے موبائل فونز آتے ہیں جبکہ ہماری ٹوٹل ایکسپورٹ 30 بلین…