Browsing Category
Urdunews
جنگ عظیم دوئم کے نقصانات کی تلافی کی جائے، پولینڈ کا جرمنی سے مطالبہ
پولینڈ کے وزیر خارجہ زبیگینیو راؤ نے جنگ عظیم دوئم میں ہونے والے نقصان کی تلافی کے لیے جرمنی کو سفارتی نوٹ لکھ دیا، یہ نوٹ پولینڈ کی طرف سے تلافی کا باقاعدہ مطالبہ ہے۔پولینڈ کی حکمران جماعت نے تخمینہ لگایا تھا کہ جرمنی کی طرف پولینڈ کی…
آرمی چیف کے تقرر پر باولے کی باتیں اہم نہیں، فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری سے متعلق ہم بلاوجہ ایک باولے کی باتوں کو اہمیت دے رہے ہیں، عمران خان اس قابل نہیں کہ ان کی کسی بات کو سنجیدگی سے لیا جائے۔پی ڈی ایم نے…
راجہ فاروق حیدر پر موبائل پھینکنے پر فہیم ربانی نے معافی مانگ لی
آزاد کشمیر اسمبلی میں سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر پر موبائل پھینکنے والے وزیر قانون فہیم ربانی نے اپنے اس عمل پر معافی مانگ لی۔اپنے بیان میں وزیر قانون فہیم ربانی نے کہا کہ اسمبلی واقعے پر معافی مانگتا ہوں، غصے میں سابق وزیراعظم کی…
آزاد کشمیر اسمبلی میں پی ٹی آئی کے رکن نے راجہ فاروق حیدر پر موبائل فون دے مارا
آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کے دوران شدید بے نظمی دیکھنے میں آئی، پی ٹی آئی کے رکن نے راجہ فاروق حیدر پر موبائل فون دے مارا۔اسمبلی میں ہنگامہ آرائی قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کے خطاب کے بعد شروع ہوئی، چوہدری لطیف…
ایرانی سپریم لیڈر نے ملک میں جاری مظاہروں کا ذمہ دار اسرائیل اور امریکا کو قرار دے دیا
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے مہسا امینی کی ہلاکت پر ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کا ذمہ دار اسرائیل اور امریکا کو قرار دیا ہے۔آج اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایران مخالف ایجنٹ پیسے لے کر احتجاجی مظاہرے کر رہے…
لاہور ہائیکورٹ نے مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کردیا
لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کردیا۔عدالت عالیہ لاہور میں مونس الہٰی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں درج منی لانڈرنگ مقدمہ کے اخراج کی…
بیٹی نےاکیلے پن کا شکار والد کی 5 ویں شادی کروادی
اکیلے پن کا شکار 56 سالہ باپ کی 5ویں شادی اس کی اپنی ہی بیٹی نے اپنی پسند کی لڑکی سے کروا دی۔یوٹیوب چینل کے مطابق شوکت کی 10 بیٹیاں اور 1 بیٹا ہے، جن میں سے ایک بیٹا اور 8 بیٹیاں شادی شدہ ہیں جبکہ 2 بیٹیوں کی شادی ہونے والی تھی کہ انہیں…
پی سی بی کا اسکول کرکٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسکول کرکٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے کہا کہ اسکول کرکٹ پروگرام انتہائی ضروری ہے، یہ اپنی طرز کا پہلا پروگرام ہے جو ملک بھر میں چلایا…
ندا اور یاسر کی گھر کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی یاسر نواز اور ندا یاسر کی گھر کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔یاسر نواز اور ندا یاسر اپنے مداحوں کو اکثر ہی سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو تفریحی ویڈیوز اور تصاویر سے محظوظ کرتے رہتے…
لورالائی: ٹرکوں پر لوٹ مار کے خلاف احتجاج
بلوچستان کے ضلع لورالائی کے قریب ٹرکوں پر لوٹ مار کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے احتجاج کیا ہے۔کوئٹہ جانے والی مرکزی شاہراہ پر مسلح افراد کی جانب سے ٹرکوں سے لوٹ مار کی جا رہی ہے۔وارداتوں کے خلاف ٹرکوں کی ایسوسی ایشن کے عہدے دار جائے واردات پر…
توہین عدالت کیس کے فیصلے پر عمران خان نے کیا کہا؟
سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو زبردست کہہ دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ عدالت نے بڑے زبردست…
اب وہ ججز یا عدلیہ کیخلاف کبھی توہین آمیز زبان استعمال نہیں کریں گے، ریحام خان
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی ختم ہونے پر ردِ عمل دیا ہے۔ریحام خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے عمران خان سے متعلق سامنے آنے والے فیصلے پر ردِ عمل…
واضح ہو گیا کہ ملک میں رُول آف لاء نہیں: عمران خان
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ واضح ہو گیا ہے کہ اس ملک میں رُول آف لاء نہیں۔یہ بات اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کے موقع پر عمران خان نے کمرۂ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران…
آرمی چیف کی امریکی وزیرِ دفاع و خارجہ سے ملاقات کا امکان
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ ایک ہفتے کے دورے پر امریکا میں موجود ہیں۔امریکا کے دورے کے دوران آرمی چیف کی امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن اور وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کا امکان ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی…
وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نجی دورے پرلندن روانہ
وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نجی دورے پرلندن روانہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی غیر ملکی ایئرلائنز کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ ہوئے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کے زیرِ سدارت اجلاس میں سانحہ…
آخر شیرنی کو کس نے ڈرایا؟
بچے بس بچے ہی ہوتے ہیں، چاہے انسان کے ہوں یا جانور کے دونوں کے شوق یکساں ہی ہوتے ہیں، اب لُکا چھپی کا یہ کھیل ہی دیکھ لیجئے جسے صرف انسان ہی نہیں بلکہ جالنور بھی پسند کرتے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو میں ایک شیرنی کو…
عبرت ناک انجام اس کے تعاقب میں ہے، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق کہا ہے کہ مکافاتِ عمل اور اس کا عبرت ناک انجام اس کے تعاقب میں ہے، ان شاءاللّٰہ۔مریم نواز نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ…
عمران خان سے شادی، ولیمے پر جمائما گولڈاسمتھ کیسی تیار ہوئی تھیں؟
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان اور اُن کی سابقہ، پہلی اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی ایک ویڈیو نے اس جوڑی کے مداحوں کی یادوں کو تازہ کر دیا ہے۔سابق وزیرِاعظم عمران خان اور جمائما گولڈ اسمتھ کی تقریبِ ولیمہ کی ویڈیو اس وقت سوشل…
عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس خارج ہونے پر مریم نواز کا ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا کیس خارج کرنے پر مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا ردعمل آ گیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ توہین…
انڈونیشیا: فٹبال اسٹیڈیم میں ہلاکتیں، تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل
انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے بعد بھگدڑ اور ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے ایک ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فٹبال اسٹیڈیم بھگدڑ میں ہلاک ہونے والوں میں 17 بچے بھی شامل تھے اور 7 زخمی ہوئے…