Browsing Category
Urdunews
ٹرمپ کا سی این این کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی چینل سی این این کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے 475 ملین ڈالر ہرجانہ طلب کرلیا۔ٹرمپ نے دیگر میڈیا گروپس کے خلاف بھی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔کراچی میڈیا کو امریکی عوام کا دشمن، بے ایمان ،…
سکھر: سیلاب متاثرہ خاندان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش
سکھر میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے قائم لیبر کالونی میں سیلاب متاثرہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے، غریب ماں باپ جڑواں بچوں کی پیدائش سے خوش مگر ان کے مستقبل کے حوالے سے پریشان دکھائی دیتے ہیں۔سکھر کے علاقے نیو پنڈ…
سیلاب: بند ٹرینوں کی بکنگ پر پابندی میں توسیع
پاکستان ریلویز نے سیلاب کے باعث بند ٹرینوں کے ٹکٹ کی بکنگ پر پابندی 20 اکتوبر تک بڑھا دی۔ ٹرین ڈرائیورز اور عملے نے سندھ کے ٹریک کو سیلابی پانی کے باعث ناقابل استعمال قرار دے دیا۔ریلوے عملے نے ڈی ایس سکھر کو رپورٹ میں خدشے کا اظہار کیا…
کراچی: ناکے پر نہ رکنے پر نوجوان پولیس فائرنگ سے زخمی
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس نے ناکے پر نہ رکنے والے شہری پر گولی چلا دی جس سے وہ زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق گلستان جوہر میں پیش آئے واقعہ میں انٹرمیڈیٹ کا امان نامی نوجوان طالبعلم زخمی ہوا ہے۔پولیس حکام کے مطابق واقعے میں ملوث 5…
پنجاب حکومت ہٹانے کی باتیں بڑھکیں ہیں، پرویز الٰہی
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہٹانے کی باتیں (ن) لیگ کی بڑھکیں ہیں، ان سے کچھ نہیں ہونا ہے۔پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ انہوں نے بیس سال (ن) لیگ کے ساتھ سیاست کی ہے، (ن) لیگ والوں کو صرف ایک ہی کام آتا ہے کہ جھوٹے…
جامشورو: شوہر نے پڑھائی کی خواہشمند بیوی قتل کر دی
جامشورو میں پڑھائی مکمل کرنے کی خواہشمند بیوی کو شوہر نے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق 26 ستمبر کو نوری آباد کے گاؤں غلام جاکھرو سے نامعلوم خاتون کی لاش ملی جس کی بعد میں شناخت ماجدہ عباسی کے نام سے ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون سندھ…
لاہور کی نسبت کراچی کے کھانے زیادہ بہتر تھے، معین علی
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی دورۂ پاکستان میں کراچی کے کھانوں کی تعریف کیے بناء نہیں رہ سکے۔لاہور میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں فتح کے بعد پریس کانفرنس میں معین علی نے پاکستان کی جانب سے کی گئی مہمان نوازی کی دک کھول کر…
انگلینڈ نے دل بھی جیت لیے اور کرکٹ بھی، کرسچین ٹرنر
پاک انگلینڈ سیریز کے خاتمے پر پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے اردو میں پیغام جاری کیا ہے۔برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا کہ انگلینڈ نے دل بھی جیت لیے اور کرکٹ بھی۔انہوں نے کہا کہ سترہ سال بعد دونوں ٹیموں کے درمیان کرکٹ…
کھلاڑیوں نے جس طرح کھیلا وہ بہت اچھا تھا، کپتان انگلینڈ ٹیم
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی کا کہنا ہے کہ سیریز ہمارے لیے بہت اچھی رہی، جس طرح کھلاڑیوں نے کھیلا بہت اچھا تھا۔پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح حاصل کرنے کے بعد ٹیم کے کپتان معین علی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کی…
کبھی ہم جیت جاتے ہیں کبھی ہار جاتے ہیں، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ سے پہلے یہ سیریز ہمارے لیے بڑی اہم تھی، کبھی ہم جیت جاتے ہیں کبھی ہار جاتے ہیں یہ کرکٹ کی خوبصورتی ہے۔لاہور میں انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں شکست کے بعد پریس…
بیوی کو زخمی کرکے شوہر کی خودکشی، واقعے کی اطلاع 6 سالہ بچی نے دی
نیو کراچی میں گزشتہ روز بیوی کو زخمی کرکے شوہر کی خودکشی کے واقعہ کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ فائرنگ کی اطلاع چھ سال کی بچی نے اہلخانہ کو والد کے فون سے دی۔واقعہ کی اطلاع زخمی خاتون ثنا اور ہلاک وسیم کی 6 سالہ بیٹی نے اپنے چچا کو دی،…
سی ویو کے قریب سے ایس ایچ او کی اہلیہ کی لاش برآمد
کراچی میں سی ویو کے قریب سمندر سے خاتون کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق خاتون ایس ایچ او ڈیفنس ذوالفقار احمد کی اہلیہ تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ صبح سویرے خاتون لاپتا ہوئی تھی، واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کر رہے ہیں۔ایس ایچ او ڈیفنس…
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ملک میں ڈاؤن ٹاؤنز بنانے کا اعلان
سعودی ولی عہد اور سرمایہ کاری فنڈ کےسربراہ شہزادہ محمد بن سلمان نے ملک میں ڈاؤن ٹاؤنز بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق بڑے شہروں میں کثیر المقاصد بستیاں تعمیر کرنے کیلئے سعودی ڈاؤن ٹاؤن کمپنی قائم کی جائے گی۔ عرب میڈیا…
قیمت بڑھنے سے پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں بڑی کمی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے باعث اس کی کھپت میں بڑی کمی رونما ہوئی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق ملک میں جولائی تا ستمبر کے دوران پیٹرول کے استعمال میں 23 فیصد کمی سامنے آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ملک میں جولائی سے ستمبر کے 3 ماہ کے دوران…
کراچی میں ڈینگی نے ماہ ستمبر کے پرانے سارے ریکارڈ توڑ دیے
کراچی میں ڈینگی مچھر بڑے پیمانے پر لوگوں کو اپنا نشانہ بنارہا ہے۔ شہر میں ڈینگی مچھر نے ماہ ستمبر کے پرانے سارے ریکارڈ توڑ دیے۔محکمہ صحت کے مطابق سال 2021 کے مقابلے میں سال 2022 میں کیسز میں 600 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔محکمہ صحت سندھ…
کمر کی تکلیف کے باعث بمراہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر، بی سی سی آئی کا اعلان
ورلڈکپ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، ایونٹ سے قبل بھارتی بولنگ لائن کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے بمراہ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر ہونے…
سعودی عرب: کمسن بچی کی قاتل گھریلو ملازمہ کو سزائے موت دے دی گئی
سعودی عرب میں بچی کے قتل میں ملوث گھریلو ملازمہ کو ریاض میں سزائے موت دے دی گئی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چار برس قبل کمسن سعودی بچی نوال القرنی کے قتل کے واقعے نے پورے ملک ہلا کر رکھ دیا تھا۔ واقعہ کے بعد پولیس نے ایتھوپیا سے تعلق…
ڈی آئی خان: ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم، خواتین و بچوں سمیت 11 جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان میں دانہ سر کے مقام پر ٹریکٹر اور ٹرک میں ٹکر کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو درہ زندہ اسپتال منتقل کردیا…
ایل این جی کے 72 کارگوز کی خریداری کیلئے ایک بھی بولی موصول نہ ہوسکی
پاکستان کو آئندہ 6 سال میں ایل این جی کے 72 کارگوز کی خریداری کےلیے ایک بھی بولی موصول نہ ہوسکی۔وفاقی حکومت کے پیٹرولیم ڈویژن کی کمپنی پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے اگست میں ٹینڈر جاری کیا تھا، جس پر کوئی بھی بولی موصول نہ ہونے سے متعلق…
مصر میں بغیر اجازت فریج کھولنے پر سفاک باپ نے بیٹی کو تشدد کرکے مار ڈالا
مصر میں سفاک باپ نے بغیر اجازت فریج کھولنے پر 3 سالہ بیٹی کے جسم کو جلایا اور پھر شدید تشدد کا نشانہ بناکر ہلاک کرڈالا۔مقامی میڈیا کے مطابق یہ لرزہ خیز واقعہ قاہرہ کے قریب واقع علاقے جیرہ میں پیش جہاں باپ نے کمسن بچی کو صرف اس وجہ سے…