Browsing Category
Urdunews
سینیٹ اجلاس: چینی سرمایہ کاری پر وزیراعظم ہاؤس کا تحریری جواب
سینیٹ اجلاس کے وقفہ سوالات میں وزیراعظم آفس نے چینی سرمایہ کاری سے متعلق سوال کا تحریری جواب دے دیا۔تحریری جواب میں بتایا گیا کہ گزشتہ 2 سال میں چینی سرمایہ کاری میں 29 فیصد کمی آئی، کورونا وائرس کی وجہ سے چینی سرمایہ کاری میں کمی…
حکومت اور کسان اتحاد کے مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم
وفاقی حکومت اور کسان اتحاد کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، مذاکرات کی کامیابی کا اعلان وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کیا گیا، مذاکرات کی کامیابی پر کسانوں نے جشن بھی منایا۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ بھی کسان اتحاد کے دھرنے میں پہنچے، اس…
راولپنڈی: 3 بھائیوں کے قتل کا ڈراپ سین، ماسٹر مائنڈ سمیت 3 ملزمان گرفتار
راولپنڈی کے تھانہ پیر ودھائی کی حدود میں 11 سال میں 3 سگے بھائیوں کے قتل کا ڈراپ سین، ماسٹر مائنڈ سمیت 3 ملزمان گرفتار ہوگئے۔پولیس کے مطابق تینوں بھائیوں کو جائیداد ہتھیانے کیلئے قتل کیا گیا، ماسٹر مائنڈ ملزم جاوید اکرام 30 سال سے…
جاپان کا روسی سفارت کار کو 10 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کا حکم
جاپان کی حکومت نے روسی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی سفارت کار کو 10 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ روس نے گزشتہ ماہ ولاڈی واسٹک شہر میں قائم جاپانی قونصل…
بھارت: ہمالیہ پہاڑی سلسلے پر برف کا تودہ گرنے سے 2 کوہ پیما ہلاک، 19 افراد لاپتہ
بھارت میں ہمالیہ پہاڑی سلسلے پر برف کا تودہ گرنے کا حادثہ پیش آیا ہے۔ نئی دلی سے بھارتی حکام نے بتایا کہ حادثے میں تربیتی مشن پر موجود 2 کوہ پیما ہلاک ہوئے جبکہ 19 افراد لاپتہ ہوئے ہیں۔ حکام کا مزید کہنا تھا کہ ہمالیہ پہاڑی سلسلے میں…
طبیعیات کا نوبیل انعام مشترکہ طور پر 3 سائنسدانوں کے نام
2022ء کیلئے نوبیل انعام برائے طبیعات کااعلان کر دیا گیا۔طبیعات کا نوبیل انعام ایلین اسپیکٹ، جان کلوزر اور اینٹون زیلنگر کو مشترکہ طور پر دیا گیا۔ تینوں ماہرین کو کوانٹم میکینکس کی فیلڈ میں دریافتوں پر یہ انعام دیا گیا۔اس دریافت سے کوانٹم…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2150 روپے کا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار 150 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2150 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 48 ہزار 450 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ…
راجا فاروق حیدر کی فہیم ربانی کے خلاف اقدام قتل کی درخواست
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر متحدہ اپوزیشن سمیت مظفر آباد میں تھانہ سیکریٹریٹ پہنچ گئے۔وزیر قانون فہیم ربانی کے راجا فاروق حیدر پر موبائل پھینک کر مارنے کے معاملے میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر نے قانونی قدم اٹھا لیا…
یہ لوگ عوام میں جاکر اپنی شکل نہیں دکھا سکتے، عمر سرفراز چیمہ
مشیرِ اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ یہ لوگ عمران خان کے خوف سے عوام میں جا کر اپنی شکل نہیں دکھا سکتے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ جو شخص ضمانت پر رہا تھا اسے وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیا…
آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم نے 12 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
وزیراعظم شہباز شریف نے آڈیو لیکس کے معاملے پر وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی سربراہی میں 12 رکنی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں سائبر سیکیورٹی کی خلاف ورزی کے معاملے پر قائم کمیٹی میں ڈی جی…
ملالہ یوسفزئی جلد پاکستان آئیں گی، ذرائع
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی جلد پاکستان آئیں گی۔اس حوالے سے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ملالہ یوسفزئی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ملالہ یوسفزئی سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گی۔بشکریہ جنگbody a…
اسٹاک مارکیٹ میں مثبت دن، انڈیکس میں 138 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا جہاں انڈیکس میں 130 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا۔ کاروباری دن کے دوران پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 138 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 350 پر بند ہوا ہے۔حصص بازار میں…
ستمبر 2022ء میں ملکی تجارتی خسارہ 2 ارب 88 کروڑ ڈالر رہا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نےکہا ہے کہ ستمبر 2022ء میں ملکی تجارتی خسارہ 2 ارب 88 کروڑ ڈالر رہا۔ایس بی پی کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ستمبر میں خسارہ گزشتہ برس کے اسی ماہ کے مقابلے میں 31 فیصد کم رہا ہے۔ایس بی پی کے مطابق…
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں، مصدق ملک
وزیر مملکت مصدق ملک نے پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی وصول کرنے کی تردید کردی اور کہا کہ حکومت کا یہ ٹیکس لگانے کا کوئی ارادہ نہیں۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ اس وقت پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد یا…
کابینہ نے آڈیو لیک کی تحقیقات کی منظوری دیدی، عمران کو جوابدہ ہونا پڑے گا، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کابینہ نے آڈیو لیک کے انکشافات کی تحقیقات کی منظوری دے دی ہے، عمران خان کو تمام شعوری مجرمانہ حرکتوں کے لیے جوابدہ ہونا پڑے گا۔برطانوی اخبار دی گارڈین کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا…
ایم ایم اے کے رنگ میں پاک بھارت ٹاکر ہفتہ کو ہوگا
پاکستان اور بھارت کے ایم ایم اے فائٹرز کا ٹاکرا ہفتہ کو ہوگا، پاکستان کے عبداللّٰہ چانڈیو بھارتی حریف محمد شعیب سے مقابلہ کریں گے۔ پاکستان کے مکس مارشل آرٹ (ایم ایم اے) نیشنل چیمپئن عبداللّٰہ چانڈیو اور بھارتی فائٹر محمد شعیب کے درمیان…
نواز شریف کی واپسی کا راستہ صاف ہے، صرف درخواست دینی باقی ہے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کا راستہ صاف ہے، عدالت میں صرف ایک درخواست دینی باقی ہے۔لاہور میں مریم اورنگزیب و دیگر کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف پاکستان…
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کی سندھ حکومت کی درخواست مسترد
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التواء کی حکومتِ سندھ کی درخواست مسترد کردی۔ اس حوالے سے ای سی پی نے اپنے پیغام میں کہا کہ الیکشن کے دوران امن وامان برقرار رکھنا صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے…
لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثہ، شہدا کیخلاف مہم کی تحقیقات حتمی مراحل میں داخل
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں پیش آئے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر پاک فوج کے شہداء کے خلاف مہم پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحقیقات حتمی مراحل میں داخل ہوگئیں۔ اس حوالے سے دستاویز کے مطابق سوشل میڈیا کے کل 580 اکاؤنٹس…
ٹانک: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے…