جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

مریم نواز کی آئندہ 24 گھنٹوں میں لندن روانگی متوقع

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی لندن روانگی متوقع ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز آئندہ 24 گھنٹوں میں لندن پہنچ سکتی ہیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ مریم نواز لندن میں تقریباً دو ہفتے قیام کریں…

وزیراعظم کی کسان وفود سے ملاقاتیں، اگلے ہفتے پیکیج کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف سے کسانوں کے وفود نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اگلے ہفتے زرعی شعبے کی ترقی کےلیے کسان پیکیج کا اعلان کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے آڈیو لیکس کے معاملے پر وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ…

ہمیں نواز شریف کی ضرورت ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف جلد واپس آجائیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہمیں نواز شریف کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنخواہ نہ…

دوران پرواز شاداب کی سالگرہ، کیک بھی کاٹا گیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان کی نیوزی لینڈ جاتے ہوئے دوران پرواز سالگرہ منائی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سالگرہ منانے کی ان خوشگوار لمحات کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تمام…

آج کل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا زمانہ ہے، جاوید میاں داد

پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کے مینٹور جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ آج کل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ہی ہو رہی ہے، زمانہ اسی کا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم کا کہنا تھا کہ پاکستان جونیئر لیگ کا شروع ہونا خوش آئند…

پی ٹی آئی رہنما یاسر قدیر اوورسیز پاکستانی کمیشن فرانس کے میڈیا ایڈوائزر مقرر

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما یاسر قدیر کو اوور سیز پاکستان کمیشن فرانس کیلئے میڈیا ایڈوائزر مقرر کیا گیا ہے۔ سابقہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن اور پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما یاسر قدیر کو اوورسیز پاکستان کمیشن پنجاب کیلئے میڈیا…

کراچی: ناظم آباد انکوائری آفس کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے ناظم آباد انکوائری آفس کے قریب فائرنگ سے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ٹیم کے ساتھ آنے والا شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق جس عمارت کو توڑا جا رہا ہے، اس کے مالک نے فائرنگ کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول ایس بی سی اے کی…

عمران خان نے لفظ نیوٹرل کو گالی بنادیا ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا کہ عمران خان نے لفظ نیوٹرل کو گالی بنادیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ن لیگی نائب صدر نے کہا کہ عمران خان نے لفظ نیوٹرل کو گالی اس لیے بنایا…

حکومت مخالف تحریک: عمران خان کا کارکنوں کے ساتھ حلف

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے حکومت مخالف تحریک کےلیے کارکنوں کے ساتھ حلف اٹھایا۔خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں عمران خان نے حکومت مخالف تحریک کےلیے کارکنوں کے ساتھ حلف اٹھالیا۔اس موقع پر…

سندھ: 8، 11، 12 ربیع الاوّل کو ڈبل سواری پر پابندی

سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع وسطی میں 11 اور 12 ربیع الاوّل کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، ضلع غربی میں 12 ربیع الاوّل کو ڈبل سواری پر پابندی…

سائفر پر عمران خان جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سائفر معاملے پر عمران خان جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے، اسے میں قبل از وقت الیکشن کا مطالبہ درست نہیں۔انہوں نے کہا کہ…

ڈاکٹر عاصم نے آصف زرداری کے پھیپھڑے میں انفیکشن کے علاج کی تصدیق کردی

ڈاکٹر عاصم حسین نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے پھیپھڑے کے انفیکشن کے علاج کی تصدیق کی ہے۔جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو میں ڈاکٹر عاصم نے بتایا کہ آصف زرداری کے پھیپھڑے کے ایک حصے میں انفیکشن ہے، جس کا علاج…

مریم نواز نے کشمیر ی دال چاول کھاتے ہوئے تصویر شیئر کردی

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کشمیر دال چاول کھائے اور تصویر شیئر کردی۔مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ سے پاسپورٹ وصول کرنے کے بعد راستے میں کشمیری دال چاول کھائے۔ن لیگی نائب صدر نے گاڑی میں بیٹھ کر دال چاول کھانے کی تصویر سوشل میڈیا…

حکومت اور کسان اتحاد کے مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

وفاقی حکومت اور کسان اتحاد کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، مذاکرات کی کامیابی کا اعلان وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کیا گیا، مذاکرات کی کامیابی پر کسانوں نے جشن بھی منایا۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ بھی کسان اتحاد کے دھرنے میں پہنچے، اس…

راولپنڈی: 3 بھائیوں کے قتل کا ڈراپ سین، ماسٹر مائنڈ سمیت 3 ملزمان گرفتار

راولپنڈی کے تھانہ پیر ودھائی کی حدود میں 11 سال میں 3 سگے بھائیوں کے قتل کا ڈراپ سین، ماسٹر مائنڈ سمیت 3 ملزمان گرفتار ہوگئے۔پولیس کے مطابق تینوں بھائیوں کو جائیداد ہتھیانے کیلئے قتل کیا گیا، ماسٹر مائنڈ ملزم جاوید اکرام 30 سال سے…

جاپان کا روسی سفارت کار کو 10 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کا حکم

جاپان کی حکومت نے روسی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی سفارت کار کو 10 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ روس نے گزشتہ ماہ ولاڈی واسٹک شہر میں قائم جاپانی قونصل…

پیٹرولیم لیوی معاملے پر آئی ایم ایف کی کسی بات سے انحراف نہیں ہوا، عائشہ غوث پاشا

وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم لیوی معاملے پر آئی ایم ایف کی کسی بات سے انحراف نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس وقت اور اسپیس تھی اس کو ہم نے استعمال کیا، ہم آئی ایم ایف پروگرام کے ساتھ پرعزم ہیں۔وزیر مملکت کا…

عمران خان آئیں ان کے علاج کا تسلی بخش فارمولا تیار کیا ہے، رانا ثنااللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان اسلام آباد پر چڑھائی کرنا چاہتے ہیں، عمران خان آئیں ان کے علاج کے لیے تسلی بخش فارمولا تیار کیا ہے۔اسلام آباد میں کسانوں کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا…

آصف زرداری کا دبئی سے آئی ڈاکٹروں کی ٹیم نے معائنہ کیا

سابق صدر آصف علی زرداری کا دبئی سے آنے والے ڈاکٹروں کی ٹیم نے معائنہ کیا ہے۔آصف علی زرداری کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں، دبئی سے آنے والے ڈاکٹروں کی ٹیم ماہرین امراض سینہ پر مشتمل ہے۔غیر ملکی ڈاکٹروں کی رائے ہے کہ آصف زرداری…

اگر ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ان کے نہیں تو کس کے ہیں؟ فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز نے یہ نہیں بتایا کہ اگر ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ان کے نہیں ہیں تو کس کے ہیں؟مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی…