بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کی سندھ حکومت کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التواء کی حکومتِ سندھ کی درخواست مسترد کردی۔ 

اس حوالے سے ای سی پی نے اپنے پیغام میں کہا کہ الیکشن کے دوران امن وامان برقرار رکھنا صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے۔

ای سی پی نے ہدایت کی کہ صوبائی حکومت کراچی میں الیکشن کے دوران پولیس کی تعیناتی یقینی بنائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.