جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ریکوڈک منصوبے میں کرپشن، ملزمان کی گرفتاری سے 60 دن تک روک دیا گیا

سپریم کورٹ آ ف پاکستا ن نے نیب کو ریکوڈک منصوبے میں کرپشن کے ملزمان کو 60 دن تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ریکوڈک منصوبے میں کرپشن کے کیس کی سماعت کی۔عدالتِ عظمیٰ نے ریکوڈک…

مرتضیٰ وہاب کی نعت پڑھتے ویڈیو وائرل

پیپلز پارٹی کے رہنما اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی نعت پڑھتے ویڈیو وائرل ہو گئی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں مرتضیٰ وہاب نعت پڑھ رہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مرتضیٰ وہاب ’جشنِ آمد رسول…

سارہ انعام قتل کیس، مرکزی ملزم شاہنواز کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت پر پولیس نے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کے جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کی۔پولیس کی استدعا…

ڈالر آج بھی پستی کی جانب گامزن

امریکی ڈالر اپنے عروج کے بعد اب پستی کی جانب گامزن ہے، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ بدستور مستحکم ہو رہا ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز سے ڈالر کی قدر میں کمی آنی شروع ہوئی ہے۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 روپے 19 پیسے سستا ہونے کے…

دنیا کا معمر ترین کتا مر گیا

امریکا میں دنیا کا معمر ترین کتا 22 سال جینے کے بعد طبعی موت مر گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا کے اس کتے کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج تھا اور اس کی موت اپنے مالک کے گھر پر ہوئی۔رپورٹس کے مطابق ’پیبلز‘ نامی…

اسپیکر قومی اسمبلی کو ہدایات جاری نہیں کر سکتے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے پی ٹی آئی کے 10 مستعفی ارکانِ اسمبلی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس میں کہا ہے کہ یہ عدالت اسپیکر قومی اسمبلی کو ہدایات جاری نہیں کر سکتی۔دورانِ سماعت چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے…

کیا محمد رضوان کی ٹی 20 میں پہلی پوزیشن خطرے میں ہے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر موجود ہیں۔دنیائے کرکٹ کے دو حریف ملکوں کے بیٹرز کے درمیان پہلی پوزیشن کے لیے جنگ شروع ہو گئی ہے۔سرحد کے اس طرف محمد رضوان مسلسل پرفارم…

شہباز گِل کے اڈیالہ جیل سے متعلق انکشافات

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شہباز گِل نے اڈیالہ جیل سے متعلق انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں پولیس کے آنے پر قیدی کو نظریں نیچے کرنے کے احکامات ہیں، جیل میں 50 سے زائد ذہنی مریض موجود ہیں۔اسلام آباد کی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

یہ تصویر بنوانے سے پہلے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کپتانوں نے کیا کِیا؟

گزشتہ روز پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے درمیان کل سے شروع ہونے والی تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی تھی۔اس دوران مختلف مقامات پر تینوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بنوائی تھیں۔اس حوالے سے پاکستان…

وزیرِاعظم آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

وزیرِاعظم میاں محمد شہباز شریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف 3 بجے وزیرِ اعظم ہاؤس میں پریس کانفرنس کریں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پریس کانفرنس کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف ملکی معاشی و سیاسی…

نیوزی لینڈ کی سہ ملکی سیریز کیلئے بھرپور تیاریاں

میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے سہ ملکی ٹی ٹو ئنٹی سیریز سے قبل لنکن ہائی پرفارمنس سینٹر میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کے درمیان سہ ملکی سیریز کل سے نیوزی لینڈ کے گراؤنڈ ہیگلے اوول میں کھیلی جائے گی۔ سہ ملکی…

شہباز گِل کی پیشی پر PTI کارکنان کے نعرے، عدالت کا اظہارِ برہمی

تحریکِ انصاف کے رہنما شہباز گِل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت کے موقع پر پی ٹی آئی وکلاء اور کارکنان کے عدالت میں نعرے لگانے پر عدالت کی جانب سے اظہارِ برہمی کیا گیا ہے۔شہباز گِل اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا…

پاکستان: مزید صرف 48 کورونا کیسز رپورٹ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

حارث رؤف نے شاداب خان سے بدلا لے لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آف دی فیلڈ تعلقات کی ویڈیوز اور تصاویر کو ان کے مداح ہمیشہ ہی پسند کرتے ہیں۔اس مرتبہ جب کیک کھلانے کے معاملے پر حارث رؤف نے شاداب خان سے بدلا لیا تو اس کی ویڈیو کو بھی انٹرنیٹ پر مداح بہت پسند کررہے ہیں۔بولنگ آل…

ڈیرن سیمی نے پاکستان جونیئر لیگ کو اچھا اقدام قرار دے دیا

پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کی ٹیم حیدر آباد ہنٹرز کے مینٹور اور سابق کپتان ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ پی جے ایل کا انعقاد ایک بہت اچھا اقدام ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ کرکٹ کا…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ امریکا مکمل، وطن روانہ

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ دورۂ امریکا مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے دورے کے دوران امریکی انتظامیہ کے اعلیٰ عہدے داران کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی دورے کے…

حقیقی آزادی تحریک میں جہاد سمجھ کر حصہ لوں گا، سلمان احمد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن برائے ثقافت سلمان احمد نے کہا ہے کہ عمران خان اور دوسرے اراکین تحریک انصاف کی طرح میں نے بھی حلف لیا ہے کہ حقیقی آزادی تحریک میں جہاد سمجھ کر حصہ لوں گا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو…

صدر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اپنا آخری خطاب کریں گے

صدر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے آج اپنا آخری خطاب کریں گے۔رپورٹس کے مطابق صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا اجلاس شام پانچ بجے طلب کیا ہے یہ مختصر ترین پارلیمانی سال ہوگا کیونکہ اگر قومی اسمبلی کو پہلے تحلیل نہیں کیا گیا تو یہ 310…

سندھ: سیلاب گزرنے کے باوجود مختلف شہروں میں پانی جمع

سندھ میں سیلاب کو گزرے ڈیڑھ ماہ ہونے کے باوجود مختلف شہروں میں تاحال پانی جمع ہے۔ضلع بدین کے علاقے حیات خاصخیلی میں ہر طرف پانی ہی پانی ہے جس کے باعث شہر میں اکثر ویرانی رہتی ہے۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ جلد شہر سے پانی کی…

افغان معیشت کی تیزی سے گرتی صورتحال پر تشویش ہے، یو این ڈی پی

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونائیٹڈ نیشنز ڈویلپمنٹ پروگرام (یواین ڈی پی) نے افغان معیشت کی تیزی سے گرتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔یو این ڈی پی کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے افغان معیشت تباہی کا شکار ہے، افغان…