Browsing Category
Urdunews
بختاور بھٹو زرداری کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش
پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر، آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔بختاور بھٹو نے یہ خوشخبری اپنے چاہنے والوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔بختاور بھٹو زرداری کا اپنے ٹوئٹ میں لکھنا ہے کہ ہم اپنے…
فوادچوہدری کے پٹھانوں سےمتعلق تبصرے پر پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا ردعمل
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی جانب سے پٹھانوں سے متعلق دیے گئے بیان پر پی ٹی آئی کے رکنِ اسمبلی ڈاکٹرہشام انعام اللّٰہ نے ردِ عمل دیا ہے۔پی ٹی آئی رکنِ اسمبلی خیبرپختون خوا ڈاکٹرہشام انعام اللّٰہ فواد چوہدری کے بیان پر…
فرانس شوکت خانم کے ڈائریکٹر مشتاق خان جدون کی جانب سے فنڈ ریزنگ پروگرام
فرانس شوکت خانم کے ڈائریکٹر مشتاق خان جدون کی جانب سے فنڈ ریزنگ پروگرام میں شرکاء نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے مبارک جدون، زاہد اقبال ہاشمی، یاسر خان، چوہدری اشفاق جٹ، ماجد چیمہ، سردار ظہور اقبال، سبط مزمل،…
سندھ: سیلاب سے 36 لاکھ 82 ہزار سے زائد افراد مختلف بیماریوں میں مبتلا
سندھ میں سیلاب کے باعث 36 لاکھ 82 ہزار سے زائد افراد مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو گئے۔اس حوالے سے محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں جلدی امراض کے 9 ہزار 7 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ ڈائریا کے 9 ہزار 914 سے زائد کیس سامنے آئے ہیں۔محکمۂ…
وزیرِ اعظم نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے بحران کا نوٹس لے لیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے بحران کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے مذاکرات کے لیے آج اپٹما رہنماؤں کو اسلام آباد بلا لیا۔ذرائع کاکہناہے کہ وزیرِخزانہ اوراپٹما رہنماؤں کےمذاکرات آج شام4بجےاسلام…
بھارت: 12 کروڑ کی ڈکیتی میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار، 9 کروڑ برآمد
بھارتی پولیس نے 12 کروڑ کی چوری میں ملوث مرکزی ملزم کو ڈھائی ماہ بعد پونہ سے گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 جولائی کو نجی بینک میں ہونے والی چوری میں ملوث مرکزی ملزم کی شناخت 43 سالہ الطاف شیخ کے نام سے ہوئی اور اس کے قبضے…
امیر ممالک نے امیر بننے کیلئے پاکستان پر بوجھ ڈالا: وزیرِ خارجہ
وزیرِ خارجہ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ امیر ممالک نے امیر بننے کے لیے پاکستان پر بوجھ ڈالا جو موسمیاتی تبدیلیاں لے آئے، دنیا کے سامنے سیلاب متاثرین کا مقدمہ پیش کیا ہے، سیاسی جماعتوں سے درخواست ہے کہ…
تین ملکی ٹورنامنٹ فائدہ مند، ورلڈ کپ کیلئے مددگار، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے تین ملکی سیریز کو ورلڈ کپ کے لیے فائدہ مند اور مددگار قرار دے دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری ویڈیو میں بابر اعظم کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں سہ ملکی سیریز سے پاکستان کو بہت فائدہ…
زندگی بھر کیلئے کسی کو نااہل کرنا اتنا آسان نہیں، چیف جسٹس
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ زندگی بھر کے لیے کسی کو نااہل کرنا اتنا آسان نہیں، عدالتی ڈیکلریشن کا مطلب ہے شواہد ریکارڈ کیے جائیں۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پی ٹی آئی کے رہنما…
ویمن ایشیا کپ، تھائی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی
ویمن ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں تھائی لینڈ نے پاکستان ویمنز کو 4 وکٹ سے شکست دے دی۔پاکستان کی جانب سے دیا گیا 117 رنز کا ہدف تھائی لینڈ نے 6 وکٹ کے نقصان پر ایک بال پہلے حاصل کرلیا۔تھائی لینڈ کی جانب سے نتھا کان چمپن 61 رنز بنا کر…
پشاور: امر خیل میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
صوبۂ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے نواحی علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے، جس کے دوران 3 دہشت گرد مارے گئے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پشاور کے نواحی علاقے امیر خیل میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن…
عمران خان کی زیر صدرات پنجاب وزراء کے اجلاس کی اندرونی کہانی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت پنجاب کے وزراء کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب کابینہ نے سوشل میڈیا کے نوجوانوں کی گرفتاری میں پولیس کی ایف…
سیلاب پر عالمی برادری کا بیانات کو عملی شکل دینا اہم ہے : شہباز شریف
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آلودگی پھیلانے والے امیر ممالک سے ماحولیاتی انصاف چاہتے ہیں، عالمی برادری کا بیانات کو عملی شکل دینا زیادہ اہم ہے۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا…
بھارت، الیکشن سے قبل عوام میں مرغیاں اور شراب تقسیم
سوشل میڈیا پر بھارتی سیاستدان کی ایک ویڈیو تیزی سے گردش کر رہی ہے جس میں اِسے الیکشن سے قبل عوام میں مرغیاں اور شراب کی بوتلیں تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔بھارتی ویب سائٹ ’ہندوستان ٹائمز‘ کے مطابق الیکشن سے قبل عوام میں زندہ مرغی…
اسپین: سب سے بڑے ’ہیومن ٹاورز‘ سالانہ مقابلے کا انعقاد ہوا
اسپین میں کیٹالین روایتی تہوار کے مطابق سب سے بڑے ہیومن ٹاورز سالانہ مقابلے کا انعقاد ہوا، جس میں 11 ہزار شائقین نے شرکت کی۔اسپین کے تاراگونا (Tarragona) شہر میں منعقد ہونے والے اس مقابلے میں 41 ٹیموں نے حصہ لیا جس میں سے ویلافرانکا ٹیم…
کنگ چارلس، شہزادہ ولیم کو گھر کا کرایہ کیوں ادا کریں گے؟
کنگ چارلس سوم اپنے بیٹے شہزادہ ولیم کو اپنے ایک گھر کا کرایہ ادا کرتے ہیں۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کنگ چارلس سوم شہزادہ ولیم کو اپنے ایک گھر کا 700,000 پاؤنڈز کرایہ ادا کرتے ہیں جوکہ اُنہوں نے 1980ء میں خریدا تھا۔آئرش پریزینٹر…
ریکوڈک منصوبے میں کرپشن، ملزمان کی گرفتاری سے 60 دن تک روک دیا گیا
سپریم کورٹ آ ف پاکستا ن نے نیب کو ریکوڈک منصوبے میں کرپشن کے ملزمان کو 60 دن تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ریکوڈک منصوبے میں کرپشن کے کیس کی سماعت کی۔عدالتِ عظمیٰ نے ریکوڈک…
مرتضیٰ وہاب کی نعت پڑھتے ویڈیو وائرل
پیپلز پارٹی کے رہنما اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی نعت پڑھتے ویڈیو وائرل ہو گئی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں مرتضیٰ وہاب نعت پڑھ رہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مرتضیٰ وہاب ’جشنِ آمد رسول…
سارہ انعام قتل کیس، مرکزی ملزم شاہنواز کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت پر پولیس نے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کے جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کی۔پولیس کی استدعا…
ڈالر آج بھی پستی کی جانب گامزن
امریکی ڈالر اپنے عروج کے بعد اب پستی کی جانب گامزن ہے، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ بدستور مستحکم ہو رہا ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز سے ڈالر کی قدر میں کمی آنی شروع ہوئی ہے۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 روپے 19 پیسے سستا ہونے کے…