Browsing Category
Urdunews
اسلام آباد میں موسلا دھار بارش و ژالہ باری
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی جبکہ بعض علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی ہے۔اسلام آباد کے سیکٹر ایف۔6 اور ایف۔7 میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی ہے۔بارش کے باعث شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا، جبکہ شہریوں…
آڈیو لیک کرنے میں حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیک کرنے میں حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آڈیو لیک میں کہا گیا کہ امریکا سے آنے والے تار پر امریکا کا نام نہیں لینا۔انہوں نے…
کراچی: بلدیہ کے گھر سے برآمد بھاری اسلحہ نجی اسکول سے چوری ہوا
کراچی میں بلدیہ ٹاؤن کے علاقے گلشنِ غازی میں 1 گھر سے برآمد شدہ بھاری اسلحہ سعید آباد کے ایک نجی اسکول سے چوری شدہ تھا جو اسکول کے پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز چھٹی کے بعد اسکول میں مقفل کر کے جاتے تھے۔ضلع کیماڑی کے قائم مقام سینئر…
فواد چوہدری پٹھانوں سے معافی مانگیں: پی ٹی آئی رکنِ اسمبلی کا ردِعمل
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی جانب سے پٹھانوں سے متعلق دیے گئے بیان پر پی ٹی آئی کے رکنِ اسمبلی ڈاکٹر ہشام انعام اللّٰہ نے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔پی ٹی آئی رکنِ اسمبلی خیبرپختون خوا ڈاکٹر ہشام انعام اللّٰہ نے فواد چوہدری…
سائفر کے معاملے میں ملک و قوم کیساتھ بدترین بدیانتی کی گئی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سائفر کے معاملے میں ملک و قوم کے ساتھ بدترین بدیانتی کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آڈیو لیک میں کہا گیا کہ امریکا سے آنے والے تار پر امریکا کا نام…
کنگ چارلس کی تاجپوشی کی تاریخ سے متعلق خبر کی تردید
بکنگھم پیلس نے کنگ چارلس سوم کی تاجپوشی کی تقریب کی ممکنہ تاریخ کے اعلان سے متعلق سامنے آنے والی خبروں کی تردید کردی ہے۔بلوم برگ کی ایک رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ کنگ چارلس کی تاجپوشی کی تقریب اگلے سال 3 جون کو برطانیہ کے ویسٹ…
شاداب نے کس کو ہیرا قرار دیا؟
قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر حارث رؤف کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر نیوزی لینڈ کے کسی ہوٹل کی ہے۔شاداب خان نے…
شاداب خان نے شاہین شاہ آفریدی کی تصحیح کردی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اکثر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتے ہیں، ایساہی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ کے فوراً بعد دیکھنے کو ملا۔شاہین شاہ آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کرتے…
کراچی: PTI کیلئے رقوم کی غیر قانونی منتقلی، طارق شفیع کے گھر پر چھاپہ
پاکستان تحریکِ انصاف کے لیے بیرونِ ممالک سے غیر قانونی طور پر رقوم پاکستان منتقل کرنے کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی کے عہدے دار اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے دست راست طارق شفیع کے گھر پر ان کی گرفتاری کے لیے اسٹیٹ بینک سرکل حکام نے…
شاہین آفریدی نے وارننگ جاری کردی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سوشل میڈیا پر وارننگ نما پیغام جاری کردیا۔دائیں گھٹنے کی تکلیف کے باعث پاکستان ٹیم سے باہر ہونے والے شاہین شاہ آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے…
نیب نے عمران خان کی کابینہ کے ارکان کو نوٹس بھیج دیے
برطانیہ سے 19 ملین پاؤنڈ کی پاکستان منتقلی کے معاملے پر نیب نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی کابینہ کے ارکان کو نوٹس بھیج دیے۔نیب برطانیہ سے رقم پاکستان منتقلی اور اس کے نجی اکاؤنٹس میں جانے کی تحقیقات کر رہا ہے۔ مراد سعید اور غلام سرور…
بلاول نے دوسری بار ماموں بننے پر کیا کہا؟
وفاقی وزیر برائے خارجہ امور بلاول بھٹو زرداری نے دوسری بار ماموں بننے کا پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بہن، بختاور بھٹو کا ٹوئٹ ری ٹوئٹ کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے…
پاکستان ٹیم کی نیوزی لینڈ کے سرد موسم میں ٹریننگ
تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے سرد موسم میں ٹریننگ کا آغاز کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی نگرانی میں…
فواد چوہدری کی پٹھان قوم سے متعلق انتہائی نازیبا گفتگو
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کی ایک لائیو ٹی وی پروگرام میں پٹھان قوم سے متعلق انتہائی نازیبا گفتگو سامنے آئی ہے۔ایک نجی نیوز چینل کے پروگرام میں سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو باتھ روم میں بند کیے جانے کے…
ورلڈ کپ کیلئے سہ فریقی سیریز کافی اہم ہے، ثقلین مشتاق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ سہ فریقی سیریز کافی اہم ہے، اس سیریز میں خود کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیار کرنا ہے۔نیوزی لینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثقلین مشتاق نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کسی ٹیم کو چھوٹی…
امریکا میں اغوا کیے گئے بھارتی نژاد خاندان کے چاروں افراد قتل
امریکا میں اغوا کیے گئے بھارتی نژاد خاندان کے افراد کی لاشیں ریاست کیلیفورنیا کے کھیتوں سے مل گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق میاں بیوی، انکی 8 ماہ کی بچی اور ایک رشتے دار کو کچھ دن قبل اغوا کیا گیا تھا۔امریکی پولیس کے مطابق چاروں لاشیں گزشتہ…
ایران: حکومت مخالف مظاہرے اسکولوں تک پہنچ گئے
ایران میں حکومت مخالف مظاہرے اسکولوں تک پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکول میں بطور مہمان تقریر کے لیے آنے والے طاقتور نیم فوجی بسیج فورس کے ایک رکن کو طالبات نے تقریر کرنے سے روک دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبات کی جانب…
افریقی ملک گیمبیا میں ممکنہ بھارتی دوا سے 66 بچوں کی ہلاکت
افریقی ملک گیمبیا میں ممکنہ بھارتی دوا لینے سے 66 بچوں کی ہلاکت ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھارتی دوا میں آلودگی سے خبردار کر دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق بھارت میں تیار کردہ سردی اور…
فوج بلانے اور آرٹیکل 245 لگانے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کنٹینرز راستے نہیں روک سکتے، فوج بلانے اور آرٹیکل 245 لگانے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔شیخ رشید نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ بیلٹ کے بجائے بُلٹ کا استعمال سارے ملک میں سیاسی آگ لگائے گا۔ تباہ حال…
احتساب عدالت نے نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت ریفرنس واپس بھجوا دیا
احتساب عدالت نے پنجاب یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کا ریفرنس نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت دائرہ اختیار میں نہ آنے پر واپس بھجوا دیا۔ عدالت نے سابق وی سی مجاہد کامران سمیت دیگر کیخلاف ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو…