Browsing Category
Urdunews
فارن فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی رہنما حامد زمان اور سیف اللہ نیازی گرفتار
فارن فنڈنگ کیس کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی ممبر حامد زمان اور سینیٹر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے لاہور کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے حامد زمان کو لاہور…
کراچی: عمران خان کے فرنٹ مین طارق شفیع کے گھر کی تلاشی
بیرونِ ملک سے رقوم کی غیر قانونی منتقلی کے مقدمے میں کراچی میں پی ٹی آئی کے عہدے دار طارق شفیع کے گھر پر چھاپہ مارنے والی ایف آئی اے کی ٹیم کارروائی مکمل ہونے کے بعد واپس روانہ ہو گئی۔پاکستان تحریکِ انصاف کے لیے بیرونِ ملک سے غیر…
عمران خان کی سالگرہ کے کیک کی قیمت کیا تھی ؟
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 70ویں سالگرہ سوشل میڈیا پر تاحال موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے 5 اکتوبر کو اپنی 70ویں سالگرہ منائی، اس دوران اُن کے کیک کاٹنے اور کھانے کے انداز پر جہاں خوب تبصرے ہوئے وہیں اب سوشل…
آج کی جیت کے بعد بابر کل نیوزی لینڈ کیخلاف کیا کریں گے؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف بھی ایسی ہی پرفارمنس دینے کی کوشش کریں گے۔سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش کو ہرانے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے اچھا آغاز کیا، محمد…
ایاز امیر کی بہو کا قتل، ملزم شاہنواز کی والدہ کی عبوری ضمانت میں توسیع
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سارہ انعام قتل کیس کے ملزم شاہ نواز کی والدہ، صحافی ایاز امیر کی سابقہ اہلیہ ثمینہ شاہ کی عبوری ضمانت میں 19 اکتوبر تک توسیع کر دی۔عدالت نے آج مدعی کے وکیل راؤ عبدالرحیم سے دلائل طلب کر رکھے…
شنیرا اکرم اپنے ہی کھانوں کی ریسیپیز پر ہنس پڑیں
سماجی کارکن، شنیرا اکرم نے سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے گوروں کے کھانوں کا مذاق اُڑا دیا۔شنیرا اکرم کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ مجھے ’گورا‘ کوکنگ شو دیکھنا پسند ہے اور جب وہ کہتے ہیں ’اب مسالا ڈالنے کا وقت آگیا ہے‘، میں کالی مرچ اور…
رواں سال اپنے کیریئر کا آخری ورلڈ کپ کھیلوں گا، لیونیل میسی
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا کہنا ہے کہ قطر میں آئندہ ماہ ہونے والا ورلڈ کپ میرے کیریئر کا آخری ورلڈکپ ہوگا۔لیونل میسی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ’ ایک ہی وقت میں کچھ گھبراہٹ اور بے چینی ہے کیونکہ یہ میرے کیریئر…
سوشل میڈیا پر حارث رؤف کا ذکر کیوں ہورہا ہے؟
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ سے شائقین نے کچھ دلچسپ ڈھونڈ نکالا جس کے بعد انٹرنیٹ پر صارفین اس پر بہت زیادہ اپنی رائے کا اظہار کررہے ہیں۔بنگلادیش کے خلاف میچ میں فاسٹ بولر حارث رؤف نے شبیر رحمٰن کو 14 رنز پر اپنی ہی گیند پر کیچ…
چار سال اُف نہ کرنے والی مریم نواز کے والد سے ملتے ہی آنسو نکل آئے
مریم نواز شریف اپنے والد اور بھائیوں کے پاس 4 برس بعد لندن پہنچیں، اس دوران بنائی گئی متعدد تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہیں۔گزشتہ رات ایون فیلڈ ہاؤس میں جذباتی مناظر دیکھے گئے جہاں کئی صعوبتیں جھیل کر لندن پہنچنے والی مریم…
بھارت میں پولیس نے باجا بجانے والوں کے کان میں باجا بجوا دیا
بھارت میں پولیس نے نوجوانوں کو موقع پر ہی انوکھی سزا دے دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیس میں پولیس نے باجا بجانے والے کئی نوجوانوں کو پکڑ کر دیگر لوگوں سے انہی کے کان میں باجا بجوا…
عمران خان کے ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہونے سے متعلق مبینہ آڈیو لیک
چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہونے سے متعلق مبینہ آڈیو منظرِ عام پر آگئی، اس آڈیو میں عمران خان چالیں چلنے کا ذکر کر رہے ہیں۔سامنے آنے والی اس تازہ آڈیو میں عمران خان کا کہنا ہے کہ آپ کی بڑی…
ایلون مسک کا کونسی نئی ایپ لانچ کرنے کا ارادہ ہے؟
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے کو پورا کرنے پر رضامندی کے بعد ایک نئی ایپ لانچ کرنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجودہ ٹیکنالوجی کے دور میں…
ڈیل مکمل ہوگئی، انتخاب سے بھاگنا ممکن نہیں، شیخ رشید احمد
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈیل مکمل ہوگئی، کیس ختم ہو گئے، صرف انتخاب سے بھاگنا ہے جو ممکن نہیں ہے۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سوشل میڈیا پر حالیہ سیاسی صورتحال پر پیغام جاری کیا ہے۔شیخ رشید احمد نے اپنے…
امریکی ڈالر کا زوال آج بھی جاری
امریکی ڈالر کے زوال اور پاکستانی روپے کے عروج کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر کم ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 44 پیسے سستا ہونے کے بعد 220 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔امریکی ڈالر اپنے عروج کے…
نیوزی لینڈ کے بیٹر ڈیرل مچل سہ فریقی سیریز سے آوٹ
نیوزی لینڈ کے بیٹر ڈیرل مچل انجری کے باعث سہ فریقی سیریز سے باہر ہوگئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ڈیرل مچل کے دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی میں فریکچر ہوا ہے، وہ آج نیٹس پر بیٹنگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے۔سہ فریقی سیریز میں…
اسحاق ڈار نے سیاسی جماعتوں سے کیا وعدہ لیا؟
وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب روپیہ اوپر اور ڈالر نیچے جا رہا ہے، پاکستانی عوام سے کسی کو کھیلنے نہیں دیں گے، اپٹما کے ساتھ گزشتہ روز معاملات طے پا گئے ہیں، سیاسی جماعتیں وعدہ کریں کہ معیشت پر سیاست نہ کی…
فاسٹ بولر ایمل خان کا پسندیدہ بولر کون؟
پاکستان جونیئر لیگ کے پہلے ہی روز کئی نوجوان کرکٹرز نے توجہ اپنی طرف مبذول کرائی ان میں ایک مردان واریئرز کے فاسٹ بولر ایمل خان بھی ہیں۔ایمل خان نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ ان کا تعلق مہمند سے ہے وہاں کرکٹ کھیلنے کا آغاز کیا…
’قاتلوں کو چھوڑنا نہیں ہے‘ نور مقدم کی والدہ کا سارہ انعام کے والدین کو پیغام
اسلام آباد کے ایک پوش علاقے میں 20 جولائی 2021 کو بے دردی سے ذبح کی گئی 27 سالہ نور مقدم کی والدہ نے حال ہی میں قتل ہونے والی سارہ انعام کے والدین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ ’قاتلوں کو چھوڑنا نہیں ہے‘۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ…
فیصل آباد: پلازہ میں آگ لگ گئی، 7 افراد جاں بحق
فیصل آباد کے منٹگمری بازار میں واقع پلازہ میں آگ سے جھلس کر 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرئع کے مطابق آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں، جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ریسکیو ٹیموں کو…
سہ ملکی T20، رضوان نے کئی ریکارڈز بنا لیے
سہ ملکی کرکٹ سیریز کے افتتاحی میچ میں بنگلادیش کیخلاف شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کے متعدد ریکارڈز اپنے نام کرلئے۔محمد رضوان کے کیلنڈر سال 2022 میں مجموعی ٹی ٹوئنٹی کے 1500 رنز مکمل ہوگئے جس کے…