Browsing Category
Urdunews
وزراء سیلاب فنڈ پر ہاتھ صاف کرنے کو تیار بیٹھے ہیں، خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے فنڈز پر صوبائی وزراء ہاتھ صاف کرنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔ان خیالات کا اظہار خرم شیر زمان نے پی ٹی آئی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو…
لیسکو نے ٹارگٹ سے 11 ارب زائد کی ریکوری کی، چوہدری محمد امین
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) چیف چوہدری محمد امین نےکہا ہے کہ ادارے نے ٹارگٹ سے 11 ارب زائد ریکوری کی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری محمد امین نے کہا کہ ریکوری ٹارگٹ 227 ارب تھالیکن 238 ارب ریکور کیے،11 ارب زائد کی ریکوری…
تیل پیداوار سے متعلق فیصلہ خالصتاً اقتصادی ہے، سعودی وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ شہزاد فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ تیل کی پیداوار میں کمی کا فیصلہ خالصتاً اقتصادی ہے۔حالیہ انٹرویو میں شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ اوپیک پلس کا فیصلہ خالصتاً اقتصادی ہے، جسے رکن ممالک نے متفقہ طور پر قبول کیا ہے۔انہوں…
آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ
آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ ہے۔شدید موسمی نظام کے تحت اگلے دو دنوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارشیں ہوسکتی ہیں۔بارشوں سے ریاست وکٹوریہ کے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا امکان ہے، مقامی حکام نے دور دراز…
سعودی حکومت کی خصوصی ڈاک اسٹیمپ، پاک سعودی برادرانہ تعلقات کی غمازی
ڈاک کے عالمی دن کے موقع پر سعودی حکومت نے خصوصی ڈاک اسٹیمپ جاری کرتے ہوئے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین عظیم برادرانہ تعلقات کا اظہار کیا ہے۔سعودی عرب کی جاری کردہ ڈاک اسٹیمپٹ میں پاکستان کے سابق گورنر جنرل غلام محمد کے سنہ 1953 میں…
کراچی: کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد
کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے گلستان جوہر سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انتہائی مطلوب ملزم واردات کی نیت سے جوہر موڑ پر موجود تھا۔ترجمان کے مطابق تفتیش میں انکشاف ہوا ہے…
فیول ایڈجسٹمنٹ پر خرم دستگیر کی اسمبلی میں وضاحت
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ فیول ایڈجسٹمنٹ جون کے استعمال شدہ یونٹ پر ہوئی، جس سے عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران جماعت اسلامی کے رکن عبدالاکبر چترالی نے اگست کے مہینے میں بجلی…
عمران خان کہتا ہے سازش کی گئی جبکہ صدر نے کہا کوئی سازش نہیں ہوئی، مولانا فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ کہتا تھا مجھے ہٹانے کے لیے سازش کی گئی، آپ کا صدر کل کہہ رہا تھا کوئی سازش…
دبئی: چینی کمپنی کی تیار کردہ اڑنے والی الیکٹرک کار کی پہلی پرواز
چینی کمپنی کی تیار کردہ اڑنے والی الیکٹرانک گاڑی نے دبئی میں پہلی پرواز کی ہے۔ایکس 2 نامی گاڑی میں دو سیٹیں ہیں، یہ آسانی کے ساتھ ٹیک آف اور لینڈنگ کرسکتی ہے۔پیر کو دبئی میں بغیر کسی مسافر کے اس گاڑی کی 90 منٹ دورانیے کی آزمائشی پرواز…
زرعی ریسرچ میں ہمارے ادارے کامیاب نہیں، افضل ڈھانڈلہ کا شکوہ
قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران افضل ڈھانڈلہ نے زرعی ریسرچ میں اپنے اداروں کی عدم کامیابی کا شکوہ کیا۔ایوان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر بحث کا آغاز ہوا، افضل ڈھانڈلہ نے کہا کہ زرعی ملک ہونے کے ناطے زراعت کو جتنی توجہ ملنی…
خرم دستگیر کی خورشید شاہ کے بجلی بل کی تحقیقات کروانے کی یقین دہانی
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے ساتھی وزیر سید خورشید کو بجلی بل کی تحقیقات کروانے کی یقین دہانی کروادی۔قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران جماعت اسلامی کے رکن عبدالاکبر چترالی نے اگست کے مہینے میں بجلی کے زائد بلوں پر توجہ دلاؤ…
صدر مملکت نے سزائے موت کے قیدی کی رحم کی اپیل مسترد کردی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سزائے موت کے قیدی کی رحم کی اپیل مسترد کردی۔صدر مملکت نے بینک ڈکیتی اور قتل کا جرم ثابت ہونے پر سزائے موت پانے والے قیدی کی رحم کی اپیل مسترد کی۔شاہ میر ولد احمد خان نے صدر مملکت سے رحم کی اپیل کی تھی، جو…
وزیر خزانہ اسحاق ڈار لندن پہنچ گئے
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نواز شریف سے ملاقات کے لیے لندن پہنچ گئے۔نواز شریف وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ہمراہ حسن نواز کے دفتر پہنچے، اس موقع پر مریم نواز بھی موجود تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار معاشی بہتری کے لیے نواز شریف سے مشاورت…
خوشحالی عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہی آئے گی، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ملکی خوشحالی کو عمران خان کی گرفتاری سے جوڑ دیا ہے۔عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ’’خوشحالی اب صرف عمران خان یعنی فارن فنڈڈ فتنے اور ’ایبسلوٹلی فراڈ‘ کی گرفتاری…
جرمنی: سیلاب کے دوران ناقص انتظامات، سینئر سرکاری افسر مستعفی
جرمنی کے ایک سینئر سرکاری عہدیدار نے پچھلے برس اپنے ملک میں آنے والے سیلاب کے دوران ناقص مینجمنٹ کے سوالات پر استعفیٰ دے دیا۔راجر لیوینٹز پچھلے 11 برس سے مغربی ریاست رائن لینڈ کے وزیر داخلہ تھے، انہوں نے مستعفی ہوتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے…
فواد چوہدری کا شہباز شریف، حمزہ شہباز کی بریت پر تبصرہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کے عدالتی فیصلے پر ردعمل دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ 24 ارب روپے کی منی لانڈرنگ شہباز شریف اور حمزہ شہباز…
وزیراعلیٰ سندھ سے ملالہ یوسف زئی کی ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے ملاقات کی، ملاقات میں پرنسپل سیکریٹری فیاض جتوئی اور شہزاد رائے بھی شریک تھے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ نے صوبے میں سیلاب سے متاثرہ بچوں کی تعلیم کے…
اسٹیل ملز کے خسارے کو کم کرنے کیلئے کتنے ملازمین کو نکالا گیا؟ رپورٹ اسمبلی میں پیش
اسٹیل ملز کے خسارے کو کم کرنے کیلئے کتنے ملازمین کو نکالا گیا؟ رپورٹ اسمبلی میں پیش کردی گئی۔قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران پاکستان اسٹیل کے خسارے کو کم کرنے کے اقدامات کی تفصیل ایوان میں پیش کردی گئی۔وزارت صنعت و پیداوار کا…
کامران ٹیسوری سے مراد علی شاہ کی ملاقات، گورنر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے ملاقات میں کامران ٹیسوری کو گورنر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔دوران گفتگو صوبے میں امن و…
حیدرآباد میں ڈینگی سے ایک مریض کا انتقال، آج 315 افراد ڈینگی سے متاثر، محکمہ صحت
حیدرآباد میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس سے ایک شخص کا انتقال ہوگیا۔کراچی صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رواں سال سندھ میں ڈینگی سے اموات کی تعداد 46 ہوگئی۔محکمہ صحت کے مطابق رواں سال ڈینگی سے کراچی میں 41 اور حیدرآباد میں 3 افراد کا…