بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر خزانہ اسحاق ڈار لندن پہنچ گئے

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نواز شریف سے ملاقات کے لیے لندن پہنچ گئے۔

نواز شریف وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ہمراہ حسن نواز کے دفتر پہنچے، اس موقع پر مریم نواز بھی موجود تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار معاشی بہتری کے لیے نواز شریف سے مشاورت کرنے لندن آئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.