Browsing Category
Urdunews
لاشوں کی ویڈیو میں نے بنائی تھی، دردناک منظر تھا، احسن غوری
مسلم لیگ (ق) کے سیکریٹری اطلاعات احسن غوری کا کہنا ہے کہ لاشوں کی ویڈیو میں نے بنائی تھی، دردناک منظر تھا، بیان نہیں کیا جاسکتا۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن غوری نے کہا کہ وزیراعلیٰ شکایت سیل پر شکایات آئیں، کہا گیا نشتر اسپتال…
ریاستِ پاکستان کسی کی خواہش نہیں، آئین اور قانون کے تابع ہے، وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ریاست کسی کی خواہش کے تابع نہیں، آئین اور قانون کے تابع ہے، پاکستان کی 22 کروڑ عوام اس ملک کے مالک ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کی ریاست عمران خان…
امریکا نے ڈار کے ساتھ پیش آئے واقعے کا نوٹس لے لیا، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے وزیر خزانہ اسحاق ڈارکے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر نوٹس لے لیا ہے۔ سعودی عرب میں پیش آنے والے ایسے ہی واقعات پر سعودی حکام نے بھی نوٹس اور ایکشن لیا تھا۔اسحاق ڈار کے ساتھ موجود شخص نے زبانی…
امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں فائرنگ، پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک، حملہ آور گرفتار
امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔حملہ آور کی تلاش میں ریاست کے دارالحکومت رالیح میں کئی گھنٹوں تک ناکہ بندی رہی۔میئر میری این کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے، انہوں نے پریس کانفرنس…
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی
ملک میں مسلسل تین روز اضافے کے بعد آج فی تولہ سونے کی قیمت کم ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپےکمی کے بعد ایک لاکھ 47 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج…
بابر اعظم ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے کرائسٹ چرچ سے میلبرن روانہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے کرائسٹ چرچ سے میلبرن روانہ ہوگئے۔نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن بھی بابر اعظم کے ساتھ آسٹریلیا روانہ ہوئے ہیں۔دونوں کپتان پری ٹورنامنٹ پریس کانفرنس کی وجہ سے اسکواڈ سے پہلے ہی…
اس دفعہ وفاقی اور سندھ حکومت بھی ہماری ہوگی، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سیاسی تحریکیں کراچی سے شروع ہوئی تھیں، کراچی میں خوشحالی ہوتی ہے تو پاکستان میں خوشحالی ہوتی ہے، اس دفعہ وفاقی حکومت بھی ہماری ہوگی اور سندھ حکومت بھی ہماری ہوگی۔کراچی…
7 دفعہ دہشت گردوں کے حملے کا نشانہ بنا، امیر مقام
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور امیر مقام کا کہنا ہے کہ 7 دفعہ دہشت گردوں کے حملے کا نشانہ بنا، دہشت گردی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔سوات کے علاقے چار باغ میں سول سوسائٹی کے زیر اہتمام امن کی صورت حال پر احتجاج کیا…
فخر زمان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل
پاکستان نے لیگ اسپنر عثمان قادر کی جگہ بیٹر فخر زمان کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنا لیا ہے۔ عثمان قادر بحیثیت ٹریولنگ ریزرو کھلاڑی قومی اسکواڈ کے ہمراہ آسٹریلیا میں ہی رہیں گے۔عثمان قادر 25 ستمبر کو…
لاوارث لاشوں کو اسپتال سے لے جانے کا کیا طریقہ ہوتا ہے؟
پنجاب کے شہر ملتان کے نشتر اسپتال سے ملنے والی لاشوں کے معاملے نے ہر کسی کو دہلا کر رکھ دیا ہے۔لاوارث لاشوں کو اسپتال سے لے جانے کا کیا طریقہ کار ہوتا ہے؟ اور اس حوالے سے کیا قانونی عمل استعمال کیا جاتا ہے؟اس حوالے سے جیو نیوز کراچی کے…
نیدرلینڈز کی شہزادی کو سیکیورٹی خطرات، فلیٹ سے دوبارہ شاہی محل منتقل
نیدرلینڈز کی شہزادی کیتھرینا امالیا جرائم پیشہ افراد کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کے خدشے کے پیش نظر دوبارہ شاہی محل منتقل ہوگئی ہیں۔18 سالہ شہزادی امالیا نے ایمسٹرڈیم یونیورسٹی میں پچھلے مہینے ہی داخلہ لیا تھا اور وہ محل سے ایک فلیٹ میں…
نشتر اسپتال کی چھت پر 35 کے قریب لاشیں دیکھیں، مشیر وزیراعلی پنجاب طارق زمان گجر
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے مشیر طارق زمان گجر کا کہنا ہے کہ ملتان کے نشتر اسپتال کی چھت پر 35 کے قریب لاشیں دیکھیں۔نشتر اسپتال کے سرد خانے کی چھت پر انسانی لاشوں کو کھلے عام رکھنے سے متعلق جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر…
آرٹلری میدان تھانہ کراچی کے مال خانے سے کروڑوں کی چوری میں عملہ ملوث نکلا
کراچی کے آرٹلری میدان تھانے کے مال خانے سے کروڑوں روپے کی چوری میں تھانے کا عملہ ملوث نکلا، تھانے کے منشی اور پولیس اہلکار سمیت 3 افراد چوری میں ملوث پائے گئے ہیں۔تھانے کے منشی کو سی سی ٹی وی ویڈیو میں نوٹوں سے بھرا بیگ لے جاتے دیکھا…
کراچی: ڈینٹل کلینک پر حملے کا ٹارگٹ ذوالفقار خاصخیلی نے دیا، گرفتار ملزم کے انکشافات
کراچی کے علاقے صدر میں ’ہو ڈینٹل کلینک‘ پر حملہ کرکے رونالڈو رائیونڈ چاؤ کے قتل اور ڈاکٹر رچرڈ ہونو پاؤ اور ان کی اہلیہ فن نائن پاؤ کو زخمی کرنے کے مقدمے میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ہاتھوں گرفتار ملزم وقار خشک نے سنسنی خیز…
سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا فیصلہ جاری کردیا
سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس کے قابلِ سماعت ہونے کے حوالے سے اٹھائے گئے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا فیصلہ جاری کر دیا۔آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا اکثریتی فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے، اکثریتی فیصلہ 95…
بھارت کی بولنگ میں پاکستان جیسا امپیکٹ نہیں، عاقب جاوید
سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی، حارث رؤف اور نسیم شاہ مکمل فٹ ہو رہے ہیں تو ان جیسے بولر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کسی اور کے پاس نہیں ہیں، بھارت کے پاس امپیکٹ والے بولرز نہیں ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب…
بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کی منظوری مودی کی ’ہاں‘ سے مشروط
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کے لیے ٹیم کو پاکستان بھیجنےکا خواہاں ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ حکومت کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔رپورٹس کے مطابق پاکستان کو اگلے سال ایشیا کپ کی میزبانی کرنی ہے جس کے بعد ورلڈ کپ بھارت میں…
کرنٹ لگنے سے 11 اموات میں میپکو قصور وار، جرمانہ عائد
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کو جولائی 2020ء سے دسمبر 2021ء کے دوران کرنٹ لگنے سے 11 شہریوں کی اموات پر قصور وار قرار دیتے ہوئے اس پر جرمانہ عائد کر دیا۔نیپرا کے مطابق مذکورہ مدت کے…
کنگ چارلس پر اہم شاہی پروٹوکول کی خلاف ورزی کا الزام
کنگ چارلس سوم کو برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس سے ہونے والی حالیہ ملاقات کے بعد سے تنقید کاسامنا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق، اس ملاقات کے دوران کنگ چارلس کو وزیر اعظم لز ٹرس سے انتہائی غیر رسمی انداز میں ’ڈیئر او ڈیئر‘ کہہ کر بات کرتے ہوئے سنا…
شیخ رشید احمد کی سردیوں کیلئے لحاف خریدتے ویڈیو وائرل
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سردیوں کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔شیخ رشید احمد کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ سردیوں کے لیے لحاف خریدتے نظر آئے۔شیخ رشید احمد کی پوسٹ سے معلوم ہوا کہ وہ راولپنڈی…