Browsing Category
Urdunews
سیلاب کے باوجود پولیو کے خاتمہ کیلئے کوششیں جاری ہیں، عبدالقادر پٹیل
وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ سیلاب کے باوجود پولیو کے خاتمہ کیلئے ہر ممکن کوشش جاری رکھی ہوئی ہے۔برلن میں ہونے والی عالمی ادارہ صحت کے ورلڈ ہیلتھ سمٹ پولیو کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 27 سے زیادہ پولیو ورکرز اپنی…
سردار شاہ نے بچوں سے پاؤں دبوانے کے عمل کا نوٹس لے لیا
وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول عبدالمالک راہو تعلقہ قاضی احمد ضلع نوابشاہ میں بچوں سے پاؤں دبوانے کے عمل کا نوٹس لے لیا۔تعلقہ قاضی احمد میں اسکول کے استاد کے طالب علموں سے پاؤں دبوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر…
ماضی جیسی کمزور حکومت قبول نہیں کروں گا، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح کمزور حکومت ملی تو قبول نہیں کروں گا۔اسلام آباد کے صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ ان کی حکومت کمزور تھی، ویسی حکومت اب ملی تو وہ کبھی قبول نہیں کریں…
عمران خان عوام کو اداروں کیخلاف اکسارہے ہیں، جاوید لطیف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان عوام کو اداروں کے خلاف اکسا رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران جاوید لطیف نے کہا کہ پی ٹی آئی سربراہ عوامی مقامات پر اداروں کے سربراہی کے خلاف گفتگو…
سپریم کورٹ: عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے لانگ مارچ کے اعلان پر وزارت داخلہ کی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی۔سپریم کورٹ کا لارجر بینچ جمعرات کو اس کیس کی سماعت کرے گا، جس کی سربراہی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کریں گے۔علاوہ ازیں جسٹس…
بلدیاتی الیکشن التوا، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے التوا پر ہم سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکٹھائیں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں خرم شیر زمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور حکومت سندھ کے عمل کی مذمت کرتے…
خواجہ آصف کی سربراہی میں لائن لاسز میں کمی کیلئے کمیٹی قائم
وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی سربراہی میں لائن لاسز میں مرحلہ وار کمی اور ڈسکوز میں اصلاحات کےلیے کمیٹی قائم کردی ہے۔اعلامیے کے مطابق کمیٹی میں وزیر تجارت نوید قمر، وزیر توانائی خرم دستگیر، وزیر تخفیف غربت شازیہ…
پنجاب میں 19 سینئر پولیس افسران کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
حکومت پنجاب نے 19 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق فدا حسین کو ایس پی انویسٹی گیشن پاکپتن تعینات کیا گیا ہے، اسی طرح اکرم خان نیازی ایس پی انویسٹی گیشن لیہ،…
امریکا کا تائیوان کے دفاع کیلئے حمایت کا اعادہ
امریکا نے کہا ہے کہ چین تائیوان کے ساتھ ضم ہونے کے منصوبے کو توقع سے زیادہ تیزی سے آگے بڑھا رہاہے، امریکا نے تائیوان کے دفاع کے لئے حمایت کا اعادہ بھی کیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ بلنکن کا کہنا ہے کہ چین نے تائیوان کے…
اوپیک کے حوالے سے مخالف بیانات پر پاکستان کا سعودی عرب سے اظہار یکجہتی
اوپیک کے حوالے سے سعودی عرب کے خلاف بیانات پر پاکستان نے سعودی حکومت سے اظہار یکجہتی کیا۔ اسلام آباد سے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کی طرف سے عالمی معاشی استحکام کےلیے مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ سے بچنے کی تشویش کو…
شاہد آفریدی کا نوجوان کھلاڑیوں کو لیکچر، اپنے بچپن کا تجربہ بھی بتایا
پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کی ماسٹر کلاس میں مینٹورز کے لیکچرز کا سلسلہ جاری ہے، جہاں سابق کپتان اور ایونٹ میں مردان واریئرز کے مینٹور شاہد آفریدی نے لیکچر دیا اور نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کیے۔ اس ماسٹر کلاس میں پی جے…
ماڈرن پینٹاتھلون اوپن ایشیئن چیمپئن شپ، پاکستان نے 3 میڈلز جیت لیے
کرغزستان میں ماڈرن پینٹاتھلون اوپن ایشیئن چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے لیزررن کے ایونٹ میں 3 میڈلز جیت لیے۔محمد منیر نے گولڈ، نعیم احمد ظفر نے سلور اور رانا محسن نے براؤنز میڈل اپنے نام کیا۔ خیال رہے کہ ماڈرن پینٹاتھلون اوپن ایشیئن…
شاہزیب قتل سے شاہ رخ جتوئی کی رہائی تک 10 سال میں کب کیا ہوا؟
کراچی میں نوجوان شاہزیب قتل کیس سے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کی بریت تک کب کب کیا ہوا؟کراچی میں 2012 ء یعنی 10 سال قبل نوجوان شاہزیب کے قاتل کو ٹرائل کورٹ نے سزائے موت سنائی تھی۔شاہ رخ جتوئی کی سزا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی…
پاکستانی پاور لفٹر ربیعہ شہزاد نے عالمی مقابلوں میں سلور میڈل جیت لیا
پاکستان کی پاور لفٹر ربیعہ شہزاد نے سلوواکیہ میں ہونے والے پاور لفٹنگ کے انٹرنیشنل مقابلوں میں سلور میڈل جیت لیا۔خیال رہے کہ ورلڈ پاور لفٹنگ کے مقابلے گلوبل پاور لفٹنگ کمیٹی نے کروائے۔ ربیعہ شہزاد نے 52 کے جی کلاس میں سلور میڈل جیتا جبکہ…
قومی اسمبلی الیکشن میں سیکورٹی کا مسئلہ نہیں بلدیاتی میں کیوں ہے؟ سراج الحق کا سوال
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی الیکشن کرانے میں سیکیورٹی کا مسئلہ نہیں لیکن بلدیاتی انتخابات کرانے میں سیکیورٹی کا مسئلہ ہے، ایسا کیوں ہے؟سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے کہا کہ وفاق اور صوبائی…
نواز شریف کے ساتھ ہوئی ناانصافی کو قانونی و سیاسی طور پر ختم ہونا چاہیے، پرویز رشید
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو قانونی، سیاسی اور اخلاقی طور پر ختم ہونا چاہیے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں پرویز رشید نے کہا کہ جس طرح دوسرے لوگ اپنے مقدمات سے نمٹ کر اپنے ملک…
پشاور زلمی نے ڈیرن سیمی کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کےلیے سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی کو پشاور زلمی کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ڈیرن سیمی گزشتہ سیزن میں اپنی مصروفیات کی وجہ سے دستیاب نہیں تھے۔پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے…
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 750 روپے کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 49 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ…
بھارت کا پاکستان نہ آنے کا معاملہ، پی سی بی کا ورلڈکپ 2023 نہ کھیلنے کے آپشن پر غور
ایشیا کپ 2023 میں شرکت کے لیے پاکستان نہ آنے کے بھارتی بورڈ کے فیصلے کے جواب میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023 بھی نہ کھیلنے پر غور شروع کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی تھنک ٹینک کے…
ترکیہ میں پاکستانی کی گرفتاری کا معاملہ، سفارتکار کا بیان سامنے آ گیا
ترکیہ میں سپاری کے 2 پیکٹ برآمد ہونے پر پاکستانی شہری محمد اویس کی گرفتاری کے معاملے پر پاکستانی سفارتکار کا بیان سامنے آگیا۔ پاکستانی سفارتکار عباس سرور قریشی نے کہا ہے کہ استنبول میں پاکستانی قونصلیٹ محمد اویس کے خاندان اور وکیل سے…