جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آزاد ی سے آج تک ہم نے سیاستدانوں کو کرپٹ قرار دیا ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) قانون میں حالیہ ترامیم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی، اس دوران پی ٹی…

سری لنکا نے متحدہ عرب امارات کو باآسانی 79 رنز سے ہرادیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے پہلے مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو با آسانی 79 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا میں جاری ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں یو اے ای اور سری لنکا مدمقابل آئے۔ یو اے ای کے کپتان نے…

سابق سینیٹر کا بیٹا ضمانت منسوخی کے بعد لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار

سابق سینیٹر گلزار کے بیٹے عمار احمد خان کو ضمانت منسوخ ہونے کے بعد لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔جسٹس شہباز علی رضوی اور جسٹس اسجد جاوید گھرال نے ملزم عمار احمد خان سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب) درخواست پر سماعت کی۔لاہور ہائیکورٹ…

وزیراعظم سے گورنر سندھ اور ایم کیو ایم سربراہ کی ملاقات، شکوہ شکایات

وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم قیادت نے وزیراعظم کے روبرو پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے پر عمل درآمد…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 750 روپے کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 49 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ…

پھر بھاگ گئی امپورٹڈ حکومت، اسد عمر

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کراچی میں بلدیاتی انتخابات غیر معینہ مدت تک ملتوی کیے جانے پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں اسد عمر کا کہنا ہے کہ پھر بھاگ گئی امپورٹڈ حکومت، کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی۔پی…

سانحۂ کارساز: سعید غنی نے پارٹی پروگرامات کی تفصیل بتا دی

پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے سانحۂ کارساز کے حوالے سے آج ہونے والے پارٹی پروگرامات کے بارے میں بتا دیا۔سانحہ کارساز سے متعلق پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے جاری ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہر سال کی طرح جلسے کے بجائے سانحۂ…

پیپلز پارٹی آج بھی الیکشن کیلئے تیار ہے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی کے بلدیاتی انتخاباب ملتوی ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی آج بھی الیکشن کے لیے تیار ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ہمارے امید واروں کی تیاری مکمل ہے، ہمارے ووٹرز…

ترکیہ میں پاکستانی کی گرفتاری کی وجہ بننے والی اشیاء کو فرانزک کیلئے بھجوادیا، پاکستانی سفارتکار

ترکیہ میں پاکستان کے سفارتکار نے کہا ہے کہ محمد اویس کی رہائی کے لیے ترک وزارت خارجہ اور حکام کے ساتھ ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔ترکیہ میں پاکستانی محمد اویس کی گرفتاری پر پاکستانی سفارتکار عباس سرور قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محمد…

کیف پر درجنوں روسی ڈرون حملے 8 افراد ہلاک

یوکرین کے دارالحکومت کیف اور مشرقی علاقے سومی میں درجنوں روسی ڈرون حملوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یوکرین کی امدادی سروس کا کہنا ہے کہ کیف پر روسی حملوں میں مرنے والوں کی تعداد 4 ہو گئی، حملوں کے نتیجے میں ایک…

یہ سر پر کچھوے کا خول پہن کر ساحل پر کون گھوم رہا ہے

سر پر کچھوے کے خول کے ساتھ ساحل پر چلنے والے کوموڈو ڈریگن کی ایک پرانی ویڈیو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی ہے۔ اگر آپ سمجھ رہے ہیں کہ یہ کوموڈو ڈریگن سر پر کچھوے کا خول پہن کر کسی دشمن سے خود کو محفوظ کر رہا ہے تو آپ غلط…

133 افراد کی موت کا سبب بننے والے اسٹیڈیم کا کیا ہوگا؟

انڈونیشیا میں 133 افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے فٹبال اسٹیڈیم سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صدر نے کہا ہے کہ فٹبال اسٹیڈیم کو منہدم کر کے دوبارہ تعمیر کیا جائے گا۔فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر سے…

شاہ رُخ جتوئی کی بریت پر سیاسی شخصیات کا ردِعمل

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے شاہزیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر ملزمان کو بھی بری کر دیا گیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے اس فیصلے پر سوشل میڈیا صارفین سمیت معروف شخصیات مایوسی کا اظہار کر رہی ہیں۔سابق وفاقی وزیر، پی ٹی آئی…

نشتر اسپتال، 5 لاوارث لاشوں کو دفنا دیا گیا

ملتان میں واقع  نشتر اسپتال کی چھت سے برآمد ہونے والی سیکڑوں لاوارث لاشوں میں سے 5 کی تدفین کر دی گئی۔گزشتہ دنوں نشتر اسپتال کی چھت سے سیکڑوں لاوارث لاشوں کا معاملہ سامنے آیا تھا جن میں سے 5 لاوارث لاشوں کی تدفین نشتر اسپتال سے ملحقہ…

بھارتی ٹیم ایشیا کپ کے لیے پاکستان نہیں جائے گی، صدر ایشین کرکٹ کونسل جے شاہ

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری اور ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم ایشیا کپ کے لیے پاکستان نہیں جائے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جے شاہ نے اگلا ایشیا کپ پاکستان کے بجائے نیوٹرل وینیو پر کرانے کا بھی کہا۔بھارتی میڈیا کے…

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی کا ریفرنس دائر کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی کا ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کر دیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم جوڈیشل…

اداروں کیخلاف تقریریں کر نے کے باوجود لاڈلہ ابھی تک لاڈلہ ہے: جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما، وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اداروں کے خلاف تقریریں کر نے کے باوجود لاڈلہ ابھی تک لاڈلہ ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر جاوید لطیف نے کہا کہ لاڈلہ عدالتوں میں پیش نہیں ہوتا، اس کے باوجود اس کے کیسز ختم…

لاپتہ ایرانی اسپورٹس کلائمبر گھر لوٹ آئی

جنوبی کوریا میں اتوار کے روز لاپتہ ہونے والی ایرانی اسپورٹس کلائمبر آج صبح گھر لوٹ آئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا میں منعقدہ انٹرنیشنل فیڈریشن آف اسپورٹس کلائمبنگس ایشین چیمپئین شپ میں ایرانی اسپورٹس کلائمبر ایلناز…

جاوید لطیف کے وکیل کو 21 اکتوبر تک مہلت

لاہور ہائی کورٹ نے ریاست مخالف بیان کے مقدمے میں ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما، وفاقی وزیر جاوید لطیف کے وکیل کو اہم دستاویزات پیش کرنے کے لیے 21 اکتوبر تک مہلت دے دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس انوار الحق پنوں…

دنیا کا پہلا خلائی سیاح چاند پر جانے کیلئے تیار

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے پہلے خلائی سیاح ڈینس ٹیٹو اور ان کی اہلیہ اکیکو اسپیس ایکسپلوریشن کے اسٹار شپ پر چاند کے سفر پر جانے کے لیے تیار ہیں۔اسپیس ایکس کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ…