جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ڈاکوؤں سے بچنے کی کوشش، دکاندار حادثے میں جاں بحق، شہری رقم لوٹ کر فرار

نارتھ کراچی میں ڈاکوؤں کے تعاقب پر تیز رفتاری سے جانے والا دکاندار موٹرسائیکل پھسل جانے سے موت کا شکار ہوگیا، مدد کے لیے جمع ہونے والے شہری تین لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سینٹرل معروف عثمان کے مطابق افسوسناک…

برطانوی شہری نے اپنے تکلیف دہ دانت خود کیوں نکال دیتا ہے؟

ایک برطانوی شہری کے اس حالیہ دعوے نے کہ ڈینٹسٹ کی اپائنٹمنٹ لینے کی استطاعت نہ رکھنے کی وجہ سے وہ 10 برس سے اپنے دانتوں میں تکلیف کے بعد انہیں خود ہی نکال دیا، پورے ملک کو حیرت اور افسوس میں مبتلا کردیا۔ 50 سالہ ڈیوڈ سرجنٹ نامی یہ شخص…

پی ٹی آئی کا وتیرہ ہے ہارنے پر الزام لگاتے ہیں، عبدالحکیم بلوچ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور این اے 237 کے کامیاب امیدوار عبدالحکیم بلوچ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا وتیرہ ہے کہ ہار جانے پر الزام لگاتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران عبدالحکیم بلوچ نے کہا کہ این اے 237 کے ضمنی…

جرمنی میں چاقو حملہ، دو افراد ہلاک، ایک زخمی، ملزم گرفتار

مغربی جرمنی میں چاقو حملے میں دو افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ برلن سے عرب میڈیا کے مطابق چاقو حملہ جرمنی کے مغربی شہر لودویگسہافن میں پیش آیا۔ جرمن پولیس کے مطابق چاقو سے لیس حملہ آور نے شہر کے عام مقام پر لوگوں کو نشانہ بنایا…

امریکی خلا نورد جیمز میک ڈیوٹ 93 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

چاند پر پہلی مرتبہ پہنچنے والے خلائی مشنز میں اہم کردار ادا کرنے والے خلا نورد جیمز میک ڈیوٹ  93  سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے پیر کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ خلا نورد جیمز میک ڈیوٹ کا انتقال…

برطانیہ: ویلز میں جرائم کے خلاف جنگ کیلئے پولیس نے رکشے حاصل کرلیے

ویلز میں جرائم کے خلاف جنگ کیلئے پولیس نے رکشے حاصل کرلیے۔ گوونٹ پولیس نے نیو پورٹ اور ایبر گووینی میں 4 رکشوں پر گشت شروع کردیا۔لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق 600 سی سی شور مچانے والے رکشے 30 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑتے ہیں۔ میڈیا…

سعودی سفارت کار کا قتل: 6 رکنی سعودی ٹیم کا دورہ پاکستان

پاکستان میں سعودی سفارت کار کے قتل کی تحقیقات کے حوالے سے سعودی عرب کی 6 رکنی ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا۔ وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے سعودی ٹیم کو سفارتکار کے قتل سے متعلق معلومات فراہم کر دیں۔ وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا…

جلسوں میں خاتون صحافیوں کو تنگ کرنے کے سوال پر عمران خان کا جواب

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جلسوں میں خواتین صحافیوں کو تنگ کیے جانے کے سوال کا جواب دے دیا۔اسلام آباد پریس کلب اور آر آئی یو جے وفد سے ملاقات میں صحافیوں نے عمران خان سے شعبہ صحافت اور…

بھارتی بورڈ کے پاکستان نہ آنے کے بیان پر شاہد آفریدی کی کڑی تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ کے بیان کے تناظر میں بھارتی بورڈ پر کڑی تنقید کی۔ شاہد آفریدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جے شاہ کے اس بیان سے بھارت میں…

شاہ رخ جتوئی کی بریت، اٹارنی جنرل آفس کا نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

شاہ زیب قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی کی بریت کے معاملے میں اٹارنی جنرل آفس نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اٹارنی جنرل آفس نے سپریم کورٹ سے اظہار تشویش کےلیے خط کا ڈرافٹ تیار کرلیا۔ اس خط میں تحریر کیا گیا…

نقلی بتیسی سے متعلق معمولی غفلت خاتون کی جان لے گئی

انسانی غفلت ہی اکثر اس کی موت کی وجہ بن جاتی ہے، ایسا ہی کچھ ایک خاتون کے ساتھ ہوا جس کی معمولی لاپرواہی اس کی جان لے گئی۔ جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں 48 سالہ خاتون کی موت کی وجہ اس کی نقلی بتیسی ہی بن گئی۔ نقلی دانت لگوانے والے رات کو…

لانگ مارچ روکنے کےلیے فورس ہے الیکشن کرانے کےلیے نہیں، سلمان احمد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان احمد نے کہا ہے کہ لانگ مارچ روکنے کےلیے پولیس اور رینجرز ہے، الیکشن کرانے کےلیے نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران سلمان احمد نے کہا کہ عمران خان کی حکومت کو سازش کے…

روسی گیس میں کمی، یورپی یونین نے ہوا اور شمسی توانائی سے ریکارڈ بجلی بنالی

یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے روسی گیس میں کمی کے سبب یورپی یونین نے ہوا اور شمسی توانائی سے ریکارڈ بجلی بنالی۔امریکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین نے بجلی کا 24 فیصد ریکارڈ حصہ ہوا اور شمسی توانائی سے پیدا کیا۔ قابل تجدید توانائی کی صلاحیت…

نواز شریف سے ہوئی ہر بات پبلک کرنے کی نہیں ہوتی، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف سے ہونے والی ہر بات پبلک سے کرنے کی نہیں ہوتی۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ دوران ملاقات میاں صاحب سے بہت سی باتیں ہوتی ہیں، ہر بات پبلک کرنے کی نہیں ہوتی۔انہوں نے…

وراثتی جائیداد کے مقدمات کے فیصلے ایک سال کے اندر اندر ہوں گے، قانون منظور

قومی اسمبلی نے وراثتی جائیداد کے مقدمات کے فیصلے ایک سال میں کرنے کا قانون منظور کرلیا۔اس حوالے سے پیش کیے گئے بل کے متن میں تحریر ہے کہ دیوانی عدالتوں کے سول ججز وراثتی مقدمات کے فیصلے ایک سال کے اندر کرنے کے پابند ہوں گے۔آپ کے مسائل…

گجرات فسادات کے ملزمان کی رہائی، عدالتوں سے انصاف کی فراہمی سے اعتماد اٹھ گیا، بلقیس بانو

بھارت میں 2002 میں ہونے والے گجرات فسادات میں اجتماعی زیادتی کی شکار بلقیس بانو کو اب تک انصاف نہ مل سکا۔بلقیس بانو کا کہنا ہے کہ ان کا عدالتوں پر سے اعتماد اٹھ گیا ہے۔بلقیس بانو کیس کے تمام 11 ملزمان بھارت کے یوم آزادی پر رہا کر دیے…

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں کار ساز کمپنیوں سے متعلق اہم بریفنگ

سیکریٹری صنعت و پیداوار نے انکشاف کیا ہے کہ کار ساز کمپنیوں نے کسٹمرز سے 20 سے 100 فیصد تک ایڈوانس پیسے لے رکھے ہیں۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا اجلاس نور عالم خان کی سربراہی میں ہوا، جس میں سیکریٹری صنعت و پیداوار نے شرکاء کو…

بل گیٹس، جرمنی، سعودی عرب کا پولیو کے خاتمے کیلئے رقوم کا اعلان

جرمن وزیر برائے معاشی امور سونجا شولز نے کہا ہے کہ اگر ہم نے پولیو کا مکمل خاتمہ نہ کیا تو دنیا میں کوئی جگہ محفوظ نہیں۔انہوں یہ بات برلن میں عالمی ادارہ صحت کے تحت ورلڈ پولیو سمٹ سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے اس موقع پر جرمنی کی جانب…

وزیراعظم کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے کرپٹ افسران کی فہرست بنانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے کرپٹ افسران کی فہرست مرتب کرنے کی ہدایت دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ سامنے آ گیا ہے۔کابینہ اجلاس میں پاور ڈویژن نے بجلی چوری اور نقصانات…

چیف سکریٹری کی کوششوں سے حیدرآباد میں وفاقی ادارہ برائے ٹیکنالوجی کیلئے 100 ایکڑ زمین الاٹ

چیف سکریٹری سندھ ڈاکٹر سہیل راجپوت کی کوششوں کے باعث حیدرآباد میں فیڈرل انسٹیٹیوٹ فار ٹیکنالوجی اینڈ منیجمنٹ سائنسز کے قیام کےلیے 100 ایکڑ زمین کی مفت الاٹمنٹ کردی گئی ہے۔یہ زمین دیہہ گنجو ٹکر، تعلقہ لطیف آباد، ضلع حیدرآباد نمبر 1 میں…