Browsing Category
Urdunews
وزیراعلیٰ شکایت سیل کے چیئرمین کو بچپن کے دوستوں نے قتل کیا
ملتان کے علاقے بستی ملوک میں قتل ہونے والے وزیراعلیٰ شکایت سیل کے چئیرمین شیخ طاہر کے قتل کا سراغ لگا کر قاتلوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق متوفی ڈاکٹر کی فیملی کینیڈا میں رہائش پذیر ہے، واقعے کی ابتدائی رپورٹ درج کرکے لاش…
اسمگلنگ میں استعمال ہونے والے 5 گدھے اسسٹنٹ کمشنر چترال کی عدالت میں پیش
چترال میں اسسٹنٹ کمشنر کی عدالت میں 5 گدھوں کو پیش کیا گیا، جن پر الزام تھا کہ وہ ٹمبر کی اسمگلنگ میں استعمال ہو رہے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر چترال توصیف اللّٰہ نے تمام گدھوں کو محکمہ جنگلات کی تحویل میں رکھنے کا حکم دیا۔اسسٹنٹ کمشنر چترال کی…
کینیڈا سے پاکستان آئے ڈاکٹر کی گھر سے لاش بر آمد
ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک گھر سے ڈاکٹر کی لاش ملی ہے، ڈاکٹر ذوالفقار عالم خان چند روز قبل ہی کینیڈا سے پاکستان آئے تھے۔ڈیرہ اسماعیل خان کے محلہ قصبان کے ایک گھر کے باتھ روم سے لاش ملی ہے، لاش کینیڈین شہریت رکھنے والے ڈاکٹر کی ہے، جو چند…
اعظم سواتی نے عدلیہ کی توہین کے ساتھ ہی نوٹس کا بھی مطالبہ کیا، ملک احمد
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی نے پریس کانفرنس میں غلط بیانی سے کام لیا، اعظم سواتی نے عدلیہ کی توہین کے ساتھ ہی نوٹس کا بھی مطالبہ کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہا کہ…
پاکستان نے 3 ماہ میں کتنے ارب ڈالر کا قرض لیا؟ اعداد و شمار سامنے آگئے
رواں مالی سال کے ابتدائی 3 ماہ میں پاکستان نے 2 ارب 23 کروڑ ڈالر کا قرض لیا۔وزارت اقتصادی امور نے پاکستان کے قرض لینے سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے اور بتایا کہ جولائی تا ستمبر 2022ء کے دوران حکومت نے 2 ارب 23 کروڑ ڈالر قرض لیا۔رپورٹ کے…
مکیش امبانی نے یو اے ای میں مہنگا ترین گھر خرید لیا
کھرب پتی بھارتی تاجر مکیش امبانی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مہنگا ترین گھر خرید لیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی بزنس مین نے کویتی تاجر محمد الشایا کے خاندان سے پام جمیرا خریدا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ میکش امبانی نے دو…
ناظم جوکھیو قتل: ملزمان کی رہائی پر کوئی اعتراض نہیں، شیریں جوکھیو
ناظم جوکھیو قتل کیس میں مقتول کی اہلیہ شیریں جوکھیو نے مقدمے میں بیان قلمبند کروادیا اور کہا کہ ملزمان کو رہا کرنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، ملزم جام اویس کو جیل حکام نے آج بھی…
بھارتی ٹیم کی پریکٹس کے دوران پاکستان کی جیت کے نعرے
میلبرن میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی پریکٹس کے دوران پاکستانی ٹیم کی جیت کے نعرے لگ گئے، بھارتی کرکٹ فینز ہکا بکا رہ گئے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، ویڈیو میں کئی پاکستانی فینز نے بھارتی ٹیم کی نیٹ پریکٹس کے دوران پاکستانی ٹیم کی…
شفقت محمود کی لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر مظاہرے میں شرکت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن پر ہونے والے مظاہرے میں شرکت کی۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر ملک میں بھی…
انگلینڈ کی افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں گروپ 1 کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کردیا۔ افغانستان کی جانب سے دیا گیا 113 رنز کا ہدف انگلش ٹیم نے 19ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ …
سکھر: ڈاکٹر نے دائیں کے بجائے بائیں ٹانگ کا آپریشن کردیا
سندھ کے شہر سکھر کے نجی اسپتال میں ڈاکٹر نے مریض کی دائیں کے بجائے بائیں ٹانگ کا آپریشن کردیا۔ورثا کا کہنا ہے کہ 70 سال کے رانجھن شیخ کو فرش پر گرنے سے دائیں ٹانگ میں فریکچر آیا تھا، ڈاکٹر نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بائیں ٹانگ کا آپریشن…
اعظم سواتی کا مبینہ تشدد کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی نے اپنے اوپر دوران حراست مبینہ تشدد کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں عمران خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ انصاف کے اداروں سے انصاف نہیں…
فیٹف سے نکلنا کسی ایک کی نہیں پورے پاکستان کی کامیابی ہے، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ فانشنل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) سے نکلنا کسی ایک کی نہیں پورے پاکستان کی کامیابی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حماد اظہر نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے پہلے 27 نکات…
چیئرمین رمیز راجہ نے بابر اعظم کو کیا کہا؟
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے اُمید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ورلڈکپ میں جیتے گا، انہوں نے پاکستان کو آسٹریلیا میں کیسے کھیلنا ہے؟ اس کے بھی گُر بتا دیے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے جیو نیوز سے خصوصی…
شی جن پنگ چین کیلئے ناگزیر، تیسری بار صدر بننے کی راہ ہموار
چین کی کمیونسٹ پارٹی نے ملک کے لیے صدر شی جن پنگ کی قیادت کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے تیسری مدت کے لیے ان کے صدر بننے کی راہ ہموار کردی۔ایک ہفتے سے بیجنگ میں جاری پارٹی اجلاس میں چین کی حکمران جماعت نے بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی منظوری دی جس…
جس کی چوری ثابت ہوگئی اس کیلئے کون باہر نکلے گا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس کی چوری ثابت ہوگئی اس کیلئے کون باہر نکلے گا۔اپنے بیان میں مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کوئی نہیں نکلا تو شرمندگی سے کہہ دیا کہ احتجاج کی کال واپس لے رہا…
آئی جی اسلام آباد نے صالح محمد کی تصویر جاری کرنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا
آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر نے پی ٹی آئی کے ایم این اے صالح محمد کی تصویر جاری کرنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ملزم صالح محمد سواتی پر دہشتگردی ایکٹ کے تحت تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے میں ملوث اہلکاروں کو…
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کیساتھ ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 46 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 14…
محسن شاہنواز پر حملہ، عمران خان بھی ملزم نامزد
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا پر حملے میں سابق وزیراعظم عمران خان کو بھی ملزم نامزد کردیا گیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) دفتر کے باہر لیگی رکن اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا پر حملے کے معاملے میں پیشرفت سامنے…
پی ٹی آئی ایم این اے، گارڈز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
الیکشن کمیشن کے باہر فائرنگ کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کے ایم این اے صالح محمد اور ان کے دونوں گارڈز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی صالح محمد سواتی کو اسلام آباد کچہری میں پیش کیا گیا، جہاں پولیس…