جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ورلڈکپ کے بعد نو بال پر رن لینے کا قانون تبدیل ہو سکتا ہے، سابق کیوی آل راؤنڈر

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران محمد نواز کے اوور میں ویرات کوہلی کو ملنے والی فری ہٹ پر بائی کے تین رنز بنائے جانے کا معاملہ متنازع ہوگیا۔سابق کیوی آل راؤنڈر گرانٹ ایلیٹ نے پاک…

کراچی: کلفٹن میں سیلاب متاثرہ بچی سے اجتماعی زیادتی

کراچی کے علاقے کلفٹن میں سیلاب متاثرہ بچی سے اجتماعی زیادتی کی گئی ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق زیادتی کا واقعہ 2 روز پہلے کلفٹن بلاک 4 میں پیش آیا تھا، بچی جناح اسپتال میں زیر علاج ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بچی کی عمر 8 سے 9 سال کے درمیان…

چیونٹی کے چہرے کی واضح تصویر پہلی بار منظر عام پر آگئی

لتھوانیا کے ایک فوٹوگرافر نے چیونٹی کے چہرے کا شاندار کلوز اَپ شوٹ لینے پر نیکون فوٹوگرافی کا مقابلہ جیت لیا۔ وائلڈ لائف فوٹوگرافر یوجینئس کیولاسکس نے نیکون اسمال ورلڈ 2022ء کے فوٹومائیکروگرافی کے مقابلہ میں چیونٹی کے چہرے کی واضح اور…

پنجاب: اینٹی کرپشن و پولیس افسران کی تقرریاں، تبادلے

پنجاب میں اینٹی کرپشن اور پولیس کے افسران کی تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں جن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق شبیر حسین چیمہ کی خدمات ڈی جی اینٹی کرپشن کے حوالے کر دی گئی ہیں، اس سے قبل ان کی 120 روز کی…

عمران خان لانگ مارچ نہیں کرے گا، منظور وسان کی پیشگوئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و مشیر زراعت منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ عمران خان لانگ مارچ نہیں کرے گا، کارکنوں کو یہ کہا جا سکتا ہے کہ اپنے شہروں میں احتجاج کریں۔کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ 29…

ارشد شریف کی میت کی وطن واپسی سے متعلق وزیراعظم کی ہدایت

وزیراعظم شہبازشریف نے وزارت خارجہ اور داخلہ کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی ارشد شریف کی میت کی وطن واپسی کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔انہوں نے فوری اقدامات کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ دونوں وفاقی سیکرٹریز کینیا کے حکام سے رابطے…

عمران خان کا لاہور یا پشاور سے لانگ مارچ کی قیادت کا امکان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس عمران خان کی زیرصدارت بنی گالا میں ڈھائی بجے ہو گا۔پارٹی چیئرمین کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ملکی…

عمران خان کی دہشتگری کے مقدمے میں ضمانت منظور

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف دہشت گری کے مقدمے میں 31 اکتوبر تک ضمانت منظور کر لی۔ عمران خان کی عبوری ضمانت کے کیس کی سماعت اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج جواد حسن عباس…

کیا اسمارٹ فون انسان کو واقعی اسمارٹ بنا رہا ہے؟

اسمارٹ فون اب انسان کی زندگی کا اتنا اہم حصّہ بن چکا ہےکہ ہم جہاں کہیں بھی موجود ہوں، ہمارے ہاتھ میں اسمارٹ فون لازمی ہوتا ہے۔محققین کئی سالوں سے اسمارٹ فون کے حوالے سے یہ تحقیق کررہے ہیں کہ کیا ٹیکنالوجی انسان کی یادداشت کو کمزور کر رہی…

رشی سُونک کے بلامقابلہ وزیراعظم برطانیہ منتخب ہونے کے امکان

سابق برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کے بعد رشی سُونک کے بلامقابلہ وزیراعظم برطانیہ منتخب ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کی نشست کے خواہشمند ٹوری امیدوار کو دن 2 بجے تک 100 اراکین کی…

مضاربہ کرپشن ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا، ملزم کو 14 سال قید و جرمانہ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے مضاربہ کرپشن ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر 2 کے جج اعظم خان نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔فیصلے کے موقع پر نیب کے پراسیکیوٹر عثمان مسعود مرزا اور ملزم عبدالرحمٰن غازی عدالت…

صحافی ارشد شریف کی موت پر دکھ ہے، وزارت خارجہ

پاکستان کے وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کی موت پر دکھ ہے، مقتول کے دکھی خاندان سے تعزیت کرتے ہیں۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستانی ہائی کمشنر کو ارشد شریف کی موت کے بارے میں آج علی الصبح اطلاع ملی، قائم مقام…

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج، عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے الیکشن کمیشن کے باہر پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کے معاملے پر سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے…

گاڑیوں کے شوقین افراد اس وائرل ویڈیو کو دل تھام کر دیکھیں

حقیقی مصور کے لیے ہر شے کینوس کی مانند ہے، ان کا تخلیقی ذہن کسی بھی عام شے کو بھی خاص بنانے کی صلاحت رکھتا ہے۔ایسا ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے لیکن ذرا ٹھہریں گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے انتباہ ہے کہ وہ اس…

کے الیکٹرک کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط

کراچی کو بجلی فراہم کرنے کے ذمے دار ادارے کے الیکٹرک نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ دیا۔کے الیکٹرک کے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ کورٹ نے کے الیکٹرک کو تاحال کوئی احکامات نہیں دیے ہیں۔خط کے متن میں کے…

ماحور شہزاد نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سے دستبردار

پاکستان نمبر ون بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئیں۔ ماحور شہزاد اپنی شادی کی وجہ سے بیڈمنٹن سے بریک لے رہی ہیں۔اس حوالے سے ماحور شہزاد کا کہنا ہے کہ شادی کی وجہ سے بیڈمنٹن سے بریک لے رہی ہوں، شادی…

ٹی 20 ورلڈ کپ: زمبابوے کا جنوبی افریقہ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں زمبابوے نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے نیدرلینڈز کو 9 رنز سے شکست دی…

وسیم اور وقار نے شاہین کی فٹنس پر سوالات اٹھا دیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولرز وسیم اکرم اور وقار یونس نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی فٹنس پر سوالات اٹھا دیے۔نجی چینل سے بات کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ گزشتہ روز بھارت کے خلاف ہم نے اس شاہین شاہ آفریدی کو نہیں دیکھا جس کو ہم…

سنیئر صحافی ارشد شریف کی موت پر عمران خان کا اظہار افسوس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم نے سنیئر صحافی ارشد شریف کے بہیمانہ قتل پر صدمہ کا اظہار کیا۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر سنیئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی تصویر شیئر…

توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ آج جاری ہونے کا امکان

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلی فیصلے پر ممبر پنجاب بابر حسن بھروانہ نے دستخط کر دیے ہیں۔ ممبر پنجاب بابر حسن بھروانہ اور ان کی…