Browsing Category
Urdunews
لاہور: سبزیوں کی کاشت کے پانی میں زہریلے مادے کا انکشاف
لاہور میں سبزیوں کے لیے استعمال ہونے والے پانی میں زہریلے مادے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق سبزیوں کی کاشت میں استعمال کیے گئے پانی میں صنعتی فضلہ شامل ہے، پانی میں آرسینیک اور کولیفارم پایا گیا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا…
ارشد شریف کی موت کی سرکاری تفصیلات جلد سامنے آ جائیں گی، کینین سفیر
پاکستان میں کینین سفیر کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کی موت کی سرکاری تفصیلات جلد سامنے آ جائیں گی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کینین سفیر نے کہا کہ ارشد شریف کے واقعے پر نیروبی میں حکام سے رابطے میں ہیں۔دوسری جانب صحافی ارشد شریف کی موت پر…
حکومت ارشد شریف کے قتل کی مکمل تحقیقات کرے: ایمنڈ
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت صحافی و اینکر ارشد شریف کے قتل کی مکمل تحقیقات کرے۔جاری کیے گئے بیان میں ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) نے…
وفاقی حکومت کو ہیومن رائٹس کورٹس کے قیام کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو ہیومن رائٹس کورٹس کے قیام، آئی جی جیل خانہ جات اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف کارروائی اور اڈیالہ جیل میں شکایت سیل بنانے کا حکم دے دیا۔اڈیالہ جیل میں قیدیوں پر تشدد کے واقعات کے تناظر میں دائر…
عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے عمران خان کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست پر…
سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہرا دکھ ہے، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہرا دکھ ہے۔آئی ایس پی آر نے ارشد شریف کی موت پر تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ ارشد شریف کے درجات کو بلند…
میلبرن میں پاکستان کی نمائندگی کرنا شنیرا اکرم کیلئے زندگی کا یادگار لمحہ کیوں؟
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ اور سماجی کارکن شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ میلبرن میں پاکستان کی نمائندگی کرنا ان کی زندگی کا سب سے یادگار لمحہ تھا، جسے وہ کبھی نہیں بھولیں گی۔شنیرا اکرم نے فوٹو اینڈ ویڈیو…
کرکٹر عمر اکمل اسپتال میں داخل
پاکستان کے کرکٹر عمر اکمل کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کیا گیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر عمر اکمل نے اسپتال کے بیڈ پر لیٹے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی ہے۔عمر اکمل کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہیں…
فیفا ورلڈکپ میں شرکت کیلئے سعودی شہری پیدل چل نکلا
فٹبال ورلڈکپ میں شرکت کیلئے من چلا سعودی شہری پیدل چل پڑا۔فیفا ورلڈکپ میں شرکت کے لیے سعودی شہری عبداللہ السلمی نے جدہ سے قطرکا پیدل سفر شروع کر دیا ہے۔ عبداللہ السلمیٰ 42 دن میں 1300کلو میٹر کا سفر پیدل طےکرکے قطر پہنچیں گے۔یاد رہے کہ…
کوٹری: ٹرین پارٹس سے بھرا ٹرک پکڑا گیا، 3 ملزمان گرفتار
پاکستان ریلوے کی کوٹری پولیس نے ایک کارروائی کے دوران ریل کی بوگیوں کے سامان سے بھرا ٹرک ضبط کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ ریلوے کراچی ڈویژن شوکت علی کھٹیان کے مطابق ریلوے کوٹری تھانے کے عملے نے کوٹری میں ڈاؤن یارڈ…
آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے عمران خان کی درخواست پر اعتراضات عائد
رجسٹرار سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی طرف سے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کر دیے ہیں۔ رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگا کر عمران خان کی درخواست واپس کردی۔ رجسٹرار آفس کی طرف سے اعتراض لگایا گیا ہے…
ارشد شریف کو پولیس نے سر میں گولی مار کر قتل کیا: کینیا میڈیا
سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کے حوالے سے کینیا کے میڈیا کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کو پولیس نے سر میں گولی مار کر ہلاک کیا۔کینیا کے میڈیا کے مطابق ارشد شریف کو ایک چیک پوائنٹ پر شناخت میں غلطی کی وجہ سے پولیس فائرنگ کا نشانہ…
عمران خان نے پارٹی چلانے کی ذمے داری دوسروں پر ڈال دی، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پہلے حکومت اور اب پارٹی چلانے کی ذمے داری بھی دوسروں پر ڈال دی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیری رحمٰن نے کہا کہ عمران خان کے بیانات سے لگتا ہے ان…
اسد عمر کی درخواست، الیکشن کمیشن کو عدالتی فیصلے تک حتمی حکم جاری نہ کرنے کی ہدایت
سندھ ہائی کورٹ نے توہینِ الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی کہ وہ عدالتی فیصلے تک کوئی حتمی حکم جاری نہ کرے۔دورانِ سماعت درخواست گزار اسد عمر کے وکیل انور منصور…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا صحافی ارشد شریف کی موت پر اظہارِ افسوس
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صحافی ارشد شریف کی افسوس ناک موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بذریعہ ٹوئٹر ارشد شریف کی موت پر تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ صحافی ارشد شریف کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا…
ارشد شریف کی موت صحافت کا بہت بڑا نقصان ہے، صدرِ مملکت
سینئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کے کینیا میں قتل کی خبر سامنے آنے کے بعد سے ملک کی نامور شخصیات کی جانب سے مسلسل سوشل میڈیا پر تعزیتی پیغامات شیئر کیے جارہے ہیں۔ڈاکٹر عارف علوی نے بھی مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ارشد شریف کی موت…
وزیرِ اعلیٰ سندھ کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے پورے ملک کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارک باد پیش کی گئی ہے۔سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ دیوالی خوشیوں اور خوشحالی کا تہوار ہے جو امن و محبت کا درس دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز…
پاکستانی ایئر لائنز کی بحالی کا معاملہ، CAA حکام یورپ روانہ
پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ایئر لائنز کی یورپ میں بحالی کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اس سلسلے میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام کی ٹیم گزشتہ روز برسلز روانہ ہوئی ہے۔حکام کے مطابق یورپی کمیشن نے پاکستان سول ایوی…
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں بنگلادیش کی نیدرلینڈز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ہوبارٹ میں کھیلے جارہے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بنگلادیش نے 10 اوورز کے اختتام پر…
کراچی: فلیٹ آتشزدگی کے فوراً بعد کی ویڈیو سامنے آگئی
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں رہائشی فلیٹ میں آگ لگنے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، ویڈیو میں نوجوان کے جسم پر آگ لگی ہوئی ہے اور وہ فلیٹ سے باہر کی جانب جا رہا ہے۔گلشن اقبال میں رہائشی فلیٹ میں آگ لگنے کے واقعے میں 2…