Browsing Category
Urdunews
پاکستان اور اے ڈی بی میں 1.5 بلین ڈالر قرض کا معاہدہ
پاکستان اور ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کے درمیان 1.5 بلین ڈالر قرض کا معاہدہ ہوگیا۔اے ڈی بی کے بریس پروگرام کے تحت پاکستان کو قرض کی فراہمی معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی۔معاہدے پر سیکریٹری اقتصادی امور کاظم نیاز اور کنٹری ڈائریکٹر اے…
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں لگنے والے نعرے نامناسب تھے، بلاول بھٹو زرداری
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوران نعرے بازی پر لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس میں لگنے والے نعرے نامناسب تھے۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری…
وزیر خارجہ کی ارشد شریف کے قتل کی مذمت، خاندان سے اظہارِ تعزیت
وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کے قتل کی…
نین تارہ اور وگنیش کی طرف سے دیوالی کا خوبصورت پیغام
نین تارہ سوشل میڈیا سے اجتناب کرتی ہیں لیکن ان کے خاوند وگنیش شیون ان کے حصے کی پوسٹس بھی خود کر دیتے ہیں۔دیوالی کے موقع پر وگنیش نے اپنی اور نین تارہ کی تصویر شیئر کی جس میں ان کے دونوں صاحبزادے بھی نظر آرہے ہیں۔A post shared by…
پاکستان کی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے کینیا سے درخواست
پاکستان نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے کینیا سے درخواست کردی۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق قائم مقام سیکریٹری خارجہ رضا بشیر نے کینیا کے ہائی کمشنر سے ملاقات کی ہے۔ حکومت پاکستان کینیا کے حکام کے ساتھ ارشد شریف کی میت لانے کیلئے متحرک…
رشی سونک کے بلامقابلہ کنزرویٹو پارٹی لیڈر اور برطانوی وزیراعظم بننے کی راہ ہموار
رشی سونک کے بلامقابلہ کنزرویٹو پارٹی کے نئے لیڈر اور برطانیہ کے نئے وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پینی مورڈنٹ کنزر ویٹو پارٹی کی لیڈر شپ کی دوڑ سے دستبردار ہوگئیں۔ پینی مورڈنٹ مطلوب 100 ٹوری ارکان پارلیمنٹ کی…
شمالی اور جنوبی کوریا کی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ
شمالی اور جنوبی کوریا کی فورسز کے درمیان مغربی ساحل پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا، دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر سمندری حدود کی خلاف ورزی کا الزام لگایا۔جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا کہنا تھا کہ انہوں نے شمالی کوریا کی ایک کشتی کو…
کینیا کی پولیس کا ارشد شریف کی موت پر آفیشل بیان
نیشنل پولیس سروس کینیا نے پاکستانی صحافی اور اینکر پرسن ارشد محمد شریف کی موت پر آفیشل بیان جاری کردیا ہے۔کینیا پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ رات مرم روڈ پر پولیس کی فائرنگ سے 50 سالہ پاکستانی ارشد محمد شریف کی موت واقع ہوئی…
مرتضیٰ وہاب نے فٹبال، ٹینس اور باسکٹ بال کورٹ کا افتتاح کردیا
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اسپورٹس کمپلیکس کشمیر روڈ پر فٹبال، ٹینس کورٹ اور باسکٹ بال کورٹ کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ دونوں کورٹس چار ماہ میں مکمل کیے گئے ہیں۔مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کے ایم سی اسپورٹس…
کراچی: اجتماعی زیادتی کا شکار بچی سیلاب متاثرہ بیوہ ماں کی بیٹی ہے
کراچی میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی بچی سیلاب متاثرہ بیوہ ماں کی بیٹی ہے۔بچی کی والدہ کا کہنا ہے کہ میں بیوہ ہوں اور سیلاب کی وجہ سے 6 بچوں سمیت کراچی آئی ہوں۔کراچی کے علاقے کلفٹن میں سیلاب متاثرہ بچی سے اجتماعی زیادتی کے واقعے…
سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی، وزیراعلیٰ نے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں سیلاب سے متاثرہ بچی سے اجتماعی زیادتی کے معاملے پر کمشنر کراچی سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیر اعلیٰ کے ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس کو واقعے میں ملوث ملزمان…
صحافی، جج، ہیومن رائٹس کا عہدیدار بتاکر لوٹنے والا گروہ گرفتار
کراچی پولیس نے ایک ایسے گروہ کو گرفتار کیا ہے جس کے ارکان خود کو صحافی، جج اور ہیومن رائٹس کمیشن کے عہدیدار بتا کر بھتہ خوری اور شارٹ ٹرم کڈنیپنگ جیسی وارداتیں کر رہے تھے، چھ گرفتار ملزمان میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔یاسین کراچی کے علاقے…
کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 47 ہزار 700 روپے ہوگئی۔ یہ بھی پڑھیے: گزشتہ ہفتے کے اختتام پر سونا…
بارش نے اثر دکھانا شروع کردیا، جنوبی افریقہ اور زمبابوے کا میچ بےنتیجہ ختم
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بلآخر بارش نے اثر دکھا ہی دیا، جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان ہونے والا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم کردیا گیا۔ مسلسل بارش کے باعث اس میچ کو ختم کرتے ہوئے دونوں ٹیموں کو ایک ایک…
منظور وسان نے عمران خان کے مستقبل سے متعلق پیشگوئی کردی
مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے مستقبل کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔اپنے بیان میں منظور وسان نے کہا کہ عمران خان لانگ مارچ نہیں کرے گا، عمران خان کیلئے مستقبل میں کوئی اچھی نوید نہیں۔منظور وسان نے کہا کہ 29…
عمران خان کی 6 نشستوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں سے 2 کامیاب امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، عمران خان کی 6 نشستوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔این اے237 کراچی سے پیپلز پارٹی کے…
مقتول ناظم جوکھیو کے ورثاء اور ملزمان میں صلح ہوگئی
مقتول ناظم جوکھیو کے ورثاء اور رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت 6 ملزمان کے درمیان صلح ہوگئی۔مدعی مقدمہ شیریں جوکھیو اور افضل جوکھیو نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو کے قتل کے ملزمان سے صلح کا بیان ریکارڈ کرایا…
لبنان کی پارلیمنٹ چوتھی بار بھی صدر کے انتخاب میں ناکام
لبنان کی پارلیمنٹ آج چوتھی مرتبہ ہونے والی ووٹنگ میں بھی ملک کا صدر منتخب نہ کرسکی، موجودہ صدر مشعل عون کی مدت صدارت اگلے ہفتے پوری ہوجائے گی۔صدارتی امیدوار مشعل موعود کو 39 ووٹ ملے، 50 اراکین پارلیمنٹ نے خالی پرچیاں جمع کروائیں، 10…
ارشد شریف جاں بحق:کینیا کے صدر کا واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ جلد دینے کی یقین دہائی
وزیراعظم شہباز شریف نے کینیا کے صدر ولیم روٹو کو ٹیلی فون کرکے ارشد شریف کے قتل کے واقعے پر بات کی۔ کینیا کے صدر نے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ جلد دینے کی یقین دہائی کروائی۔وزیراعظم نے کینیا کے صدر سے ارشد شریف کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر…
ورلڈکپ کے بعد نو بال پر رن لینے کا قانون تبدیل ہو سکتا ہے، سابق کیوی آل راؤنڈر
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران محمد نواز کے اوور میں ویرات کوہلی کو ملنے والی فری ہٹ پر بائی کے تین رنز بنائے جانے کا معاملہ متنازع ہوگیا۔سابق کیوی آل راؤنڈر گرانٹ ایلیٹ نے پاک…