Browsing Category
Urdunews
اسٹروک سے بچنے کیلئے علامات و وجوہات جاننا ضروری ہے، ماہرین
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں اسٹروک (دماغی شریان کا پھٹنا اور فالج لاحق ہونا) کے کیسز میں کافی اضافہ ہوا ہے، اس کی وجہ طرز زندگی اور جینیاتی تبدیلیاں بھی ہیں۔ماہرین کے مطابق اسٹروک سے بچنے کے لیے اس کی علامات اور لاحق ہونے کی…
نیپرا کا این ٹی ڈی سی پر ایک کروڑ کا جرمانہ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) پر ایک کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔نیپرا کہنا ہے کہ جرمانہ لال پیر اور پاک جن پاور پلانٹس کی لوڈنگ حد میں نظر ثانی پر کیا گیا۔ریگولیٹر کے…
عمران خان کے بیرون ملک سے تحائف لینے کے معاملے میں نیا انکشاف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے بیرون ملک سے تحائف لینے کے معاملے میں نیا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 2019 کے بعد عرب ممالک سے ملنے والا کوئی تحفہ ظاہر نہیں کیا، عمران خان نے…
بھارت میں مسلم سیاسی رہنما کو قید و جرمانے کی سزا
بھارتی سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان اور دیگر دو ملزمان کو 3 سال قید اور 2 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔بھارتی میڈیا کی ریورٹ ک مطابق اعظم خان نے 2019 میں لوک سبھا کی انتخابی تقریر میں مودی حکومت اور یوگی ادتیہ ناتھ پر…
پاکستان اپنی تمام بیرونی ادائیگیاں وقت پر کرے گا، گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی تمام بیرونی ادائیگیاں وقت پر ادا کرے گا۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کی سہولت فراہم کرنے کی افتتاحی تقریب سے…
روسی حملوں سے بجلی کی پیداواری صلاحیت میں کمی کا سامنا ہے، گورنر کیف
یوکرین کے کیف ریجن کے گورنر کا کہناہے توانائی سہولتوں پر روسی حملوں سے بجلی کی پیداواری صلاحیت میں بڑی کمی کا سامنا ہے۔گورنر کیف ریجن کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کیف سمیت پورے ریجن میں روسی حملوں کے سبب توانائی کی پیداوار میں 30 فیصد کمی…
عمران کا لاہور بار کیلئے 5 کروڑ روپے گرانٹ کا چیک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لاہور بار کو پانچ کروڑ روپے کی گرانٹ کا چیک دیا اور وکلا کو لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت بھی دی۔عمران خان نے کہا کہ انسانوں کے معاشرے میں حکم ہے کہ نا انصافی کا مقابلہ کرو،ارشد شریف…
محمد عامر بھی پاکستان کی شکست پر برہم
پاکستانی کرکٹر محمد عامر بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں زمبابوے کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر برہم ہوگئے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں محمد عامر نے کہا کہ میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ ٹیم کی سلیکشن خراب ہے، اب اس چیز کی ذمہ داری کون لے گا۔محمد…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیشہ کیفے ریگولیٹ کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے ریگولیٹ کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے پالیسی بننے تک چیف کمشنر کو شیشہ کیفے بند کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ چیف کمشنر اسلام آباد شیشہ کیفوں کا وزٹ کریں، رولز نوٹیفائی…
لانگ مارچ میں 1 ہزار افراد نہ لانے والے اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی ہوگی، ذرائع پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لانگ مارچ کیلئے ہر رکن اسمبلی کو ایک ہزار افراد لانے کا ٹاسک دے دیا، ایک ہزار افراد نہ لانے والے اراکین اسمبلی کے خلاف کارروائی ہوگی۔ پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ میں کارکنوں کو کھانے پینے…
چین کا مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے قبضے کیخلاف کشمیریوں کے یوم سیاہ کے موقع پر چین نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤننگ نے اس حوالے سے کہا کہ کشمیر کے تنازع پر چین کا مؤقف…
عمران خان کی ایوان عدل سے واپسی پر گھڑی چور کے نعرے لگ گئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ایوان عدل سے واپسی پر گھڑی چور کے نعرے لگ گئے۔عمران خان نے لاہور میں ایوان عدل کا دورہ کیا، جب وہ وہاں سے واپس جانے لگے تو بعض افراد نے گھڑی چور کے نعرے لگائے۔ پی…
میں اس نتیجے کو اپ سیٹ نہیں کہوں گا، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان اور زمبابوے کے میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس نتیجے کو اپ سیٹ نہیں کہوں گا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں زمبابوے کے ہاتھوں پاکستان کی ہار پر شاہد آفریدی نے اپنے ردِ عمل کا…
ارشد شریف کے قتل میں عمران خان اور وزیر اعلیٰ کے پی کو بھی شامل تفتیش کیا جائے، شرجیل میمن
سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ارشد شریف کے قتل میں عمران خان اور وزیر اعلیٰ کے پی کو بھی شامل تفتیش کیا جائے۔کراچی سے جاری اپنے اہم بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ارشد شریف کو کس کے کہنے پر پشاور ایئرپورٹ پر…
ارشد شریف کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار
سینیئر صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی، ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم پمز اسپتال کے 8 رکنی میڈیکل بورڈ نے کیا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق ارشد شریف کی لاش کا اندرونی و بیرونی تفصیلی معائنہ کیا گیا، ارشد شریف کی موت سر…
بابر اعظم نے ٹورنامنٹ کے بہترین کیچز میں سے ایک پکڑ لیا
پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے زمبابوے کے خلاف میچ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے بہترین کیچز میں سے ایک کیچ پکڑ لیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں زمبابوے کے خلاف میچ کے دوران پاکستانی فیلڈرز زیادہ متاثر کن کارکردگی پیش نہ کرسکے، تاہم کپتان…
کوئی غیر جانبدار رہے تو عمران خان اس کے مخالف ہو جاتے ہیں، قمر زمان کائرہ
مشیر امور کشمیر اور گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان سائفر سے کھیلتے کھیلتے اس ملک کے ساتھ کھیل رہے تھے، اگر کوئی عمران خان کی باتیں مانے تو ان کا موقف کچھ اور ہوتا، کوئی غیر جانبدار رہے تو عمران خان اس کے مخالف ہو…
نمبر بلاک تھے تو پھر ملاقاتیں اور منتیں ترلے کیسے؟ مولانا غفور حیدری
جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ نیازی تو کہتا تھا نمبر بلاک کر دیے ہیں، نمبر بلاک تھے تو پھر ملاقاتیں اور منتیں ترلے کیسے؟ سینیٹر عبدالغفور حیدری نے ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس…
افغانستان: ہرات میں فوجی طبی عملے کی گاڑی پر حملہ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی
افغانستان میں نامعلوم افراد کے حملےمیں فوجی طبی عملے کے 5 رکن ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق مغربی شہر ہرات میں آج صبح نامعلوم افراد نے فوجی طبی عملے کے ارکان کو لے جانے والی گاڑی کو نشانہ بنایا۔میڈیا کے مطابق حملےکی…
مضبوط فوجی رابطوں کے لیے امریکا کو ہمارے مفادات اور خدشات کا احترام کرنا ہوگا، چین
چین کا کہنا ہے کہ امریکا اگر چین کے ساتھ مضبوط فوجی رابطے رکھنا چاہتا ہے تو اسے چینی مفادات اور خدشات کا احترام کرنا ہوگا۔ترجمان چینی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ چین دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور سرخ لکیر برقرار…