جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان بچوں سے حلف لے رہا ہے کہ مرنے کیلئے تیار ہو جاؤ، راجہ ریاض

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ عمران خان بچوں سے حلف لے رہا ہے کہ مرنے کے لیے تیار ہو جاؤ، سب سے بڑی غلطی کی تھی جو اس کا ساتھ دیا، جس جس نے اس کا چہرہ دیکھ لیا ہے وہ اس کو چھوڑ رہا ہے۔عمران خان نے لاہور میں…

بھارتی ویمن کرکٹرز کو مرد کھلاڑیوں کے برابر معاوضہ ملے گا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے خواتین کھلاڑیوں کی معاوضہ مرد کھلاڑیوں کے برابر کرنے کا اعلان کر دیا۔سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل تمام مرد و خواتین بھارتی کرکٹرز کو ایک جیسا معاوضہ دیا جائے گا۔بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے…

ارشد شریف پر ہماری حکومت میں مقدمات قائم ہوئے، خرم دستگیر

وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ارشد شریف پر ہماری حکومت میں مقدمات قائم ہوئے، ہم اظہار رائے کے قائل ہیں، مقدمہ قائم ہوا تو ان کا دفاع نہیں کروں گا۔جیو نیوز کے پروگرام’کیپٹل ٹاک‘میں گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ…

چوہدری شجاعت پی ٹی آئی لانگ مارچ سے متعلق اہم بیان

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے متعلق اہم بیان دیا ہے۔اپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں کوئی فساد پیدا نہیں ہونا چاہیے۔سینئر رہنما نے کہا کہ پرویز الہٰی…

مغرب خونی کھیل کھیل رہا ہے، روسی صدر

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ حالیہ عالمی واقعات بحران کی شکل اختیار کر گئے ہیں۔ عالمی بحران ہر شخص کو متاثر کرتا ہے۔ ماسکو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر پیوٹن کا مزید کہنا تھا کہ مغرب خطرناک اور خونی کھیل کھیل رہا ہے۔…

پاکستان کیخلاف کامیابی، زمبابوے کے صدر نے بھی ٹرول کردیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد زمبابوے کے صدر بھی ٹرولنگ کرنے لگے۔ سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو ایک رن سے ہرا کر قومی ٹیم کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہونے کے دہانے پر پہنچا دیا۔ یہ بھی پڑھیں:…

صوبائی حکومتیں سرکاری ملازمین کے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کو یقینی بنائیں، وزارت داخلہ

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومتیں سرکاری ملازمین کے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کو یقینی بنائیں، لانگ مارچ میں صوبائی حکومتیں آئین اور قانون کے مطابق عمل درآمد کریں۔وزارت داخلہ نے لانگ مارچ کے بارے میں چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر…

شان مسعود کا اپنی وکٹ گنوانے کے انداز پر اظہارِ افسوس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود نے کہا ہے کہ جس طرح اپنی وکٹ گنوائی اس پر مجھے کافی افسوس ہے۔ پرتھ میں زمبابوے سے شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شان مسعود کا کہنا تھا کہ شکست کے بعد مایوسی ہوتی ہے، دو میچز میں قریب آکر ہارنا…

اگر میں پریس کانفرنس کا جواب دوں تو ملک کو نقصان پہنچے گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر میں پریس کانفرنس کا جواب دوں تو ملک کو نقصان پہنچے گا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ فوج آئین کے مطابق حکومت کا ادارہ ہے، پریس کانفرنس کر رہے ہیں…

’زومبی انجلینا جولی‘ نے پہلی مرتبہ اپنا اصلی چہرہ دکھادیا

ایران سے تعلق رکھنے والی زومبی انجلینا جولی نے پہلی مرتبہ اپنا حقیقی چہرہ دنیا کو دکھا دیا۔ واضح رہے کہ سحر تابار نامی خاتون 2019 میں اس وقت خبروں کی زینت بنیں جب انہوں نے انجلینا جولی بننے کے لیے پلاسٹ سرجری کروائی۔ ان کی اس پلاسٹک سرجی…

فوج کی سیاست سے کنارہ کشی ان کے حلف کا تقاضا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ فوج کی سیاست سے کنارہ کشی ان کے حلف کا تقاضا ہے۔ ماضی میں اداروں نے پارٹیوں کو لاکر ملک کو نقصان پہنچایا۔ چنیوٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ سیاسی…

کل حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز کر رہا ہوں، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ کل 11 بجے لبرٹی چوک سے حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز کر رہا ہوں۔پی ٹی آئی چیئرمین نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ یہ لانگ مارچ حکومت گرانے یا لانے کیلئے نہیں، ملک کو حقیقی طور پر آزاد کرنے کیلئے…

سکندر رضا نے پاکستان کیخلاف کامیابی کو بہترین جیت قرار دیدیا

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر سکندر رضا نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان جیسی ٹیم کو ہرانا بہترین جیت ہے۔پرتھ میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے سکندر رضا کا کہنا تھا کہ پہلی…

ارشد شریف نے جانے سے پہلے بھی کہا اس کی ہیڈ منی دی گئی، شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ ارشد شریف نے جانے سے پہلے بھی کہا اس کی ہیڈ منی دی گئی، آج آپ بیٹھ کر کہہ رہے ہیں اس کو کوئی تھریٹ نہیں تھا۔عمران خان نے لاہور میں ایوان عدل کا دورہ کیا، عمران خان کے…

امریکا: ریسٹورینٹ میں ہرن گھس آیا

امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کے ایک ریسٹورینٹ میں ہرن گھس گیا اور لکڑی کے فرش پر پھسلتا رہا، تاہم اسٹاف نے اسے قابو کرلیا۔ہرن ریسٹورینٹ کے دروازے سے داخل ہوا اور ڈائننگ ہال میں پھسل کے گر گیا، مشکل سے کھڑا ہوا تو ٹیبل پر چڑھ گیا۔یہ واقعہ…

میرے لیے آج کی شکست افسوس کی بات ہے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے زمبابوے سے شکست کو افسوسناک قرار دے دیا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ میرے لیے آج کی شکست کافی افسوس کی بات ہے، ہم نے آج جیسا کھیلا اس سے بہتر ٹیم…

پاکستان اپنی تمام بیرونی ادائیگیاں وقت پر کرے گا، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی تمام بیرونی ادائیگیاں وقت پر ادا کرے گا۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کی سہولت فراہم کرنے کی افتتاحی تقریب سے…

روسی حملوں سے بجلی کی پیداواری صلاحیت میں کمی کا سامنا ہے، گورنر کیف

یوکرین کے کیف ریجن کے گورنر کا کہناہے توانائی سہولتوں پر روسی حملوں سے بجلی کی پیداواری صلاحیت میں بڑی کمی کا سامنا ہے۔گورنر کیف ریجن کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کیف سمیت پورے ریجن میں روسی حملوں کے سبب توانائی کی پیداوار میں 30 فیصد کمی…

عمران کا لاہور بار کیلئے 5 کروڑ روپے گرانٹ کا چیک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لاہور بار کو پانچ کروڑ روپے کی گرانٹ کا چیک دیا اور وکلا کو لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت بھی دی۔عمران خان نے کہا کہ انسانوں کے معاشرے میں حکم ہے کہ نا انصافی کا مقابلہ کرو،ارشد شریف…

محمد عامر بھی پاکستان کی شکست پر برہم

پاکستانی کرکٹر محمد عامر بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں زمبابوے کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر برہم ہوگئے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں محمد عامر نے کہا کہ میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ ٹیم کی سلیکشن خراب ہے، اب اس چیز کی ذمہ داری کون لے گا۔محمد…