Browsing Category
Urdunews
ارشد شریف کے قتل میں عمران خان اور وزیر اعلیٰ کے پی کو بھی شامل تفتیش کیا جائے، شرجیل میمن
سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ارشد شریف کے قتل میں عمران خان اور وزیر اعلیٰ کے پی کو بھی شامل تفتیش کیا جائے۔کراچی سے جاری اپنے اہم بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ارشد شریف کو کس کے کہنے پر پشاور ایئرپورٹ پر…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 51 ہزار روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے اضافے سے…
ارشد شریف سے متعلق تھریٹ الرٹ سی ٹی ڈی نے جاری کیا، بیرسٹر سیف
سینیئر صحافی ارشد شریف سے متعلق تھریٹ الرٹ کس نے جاری کیا، معاون اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے بتا دیا۔معاون اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا کہ ارشد شریف سے متعلق تھریٹ الرٹ سی ٹی ڈی نے جاری کیا، وزیراعلیٰ کا تھریٹ الرٹس…
رانا ثنا اللّٰہ کو پیغام دیتا ہوں اسلام آباد کسی کے باپ کا نہیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللّٰہ کو پیغام دیتا ہوں کہ اسلام آباد کسی کے باپ کا نہیں ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کا ایک ہی مطالبہ ہے شفاف الیکشن کروائیں جائیں۔شیخ رشید…
سائفر سے متعلق آڈیو لیک کی انکوائری، سابق سیکریٹری خارجہ ایف آئی اے میں طلب
سائفر سے متعلق عمران خان کی آڈیو لیک کی انکوائری کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کو طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے سابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کو کل طلب کرلیا۔ایف آئی اے کی جانب سے سابق…
غیرآئینی اقدام کی فرمائش پوری نہ ہوئی تو اداروں کیخلاف مہم چلائی گئی، حمزہ شہباز
رہنما مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی طرف سے اداروں پر دشنام طرازی کی مہم کے پیچھے غیر آئینی اقدام کی فرمائش نہ ماننا ہے۔ لاہور میں بیان دیتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ اللہ تعالیٰ ارشد شریف کی مغفرت فرمائے اور ان کے…
ارشد شریف قتل: تحقیقاتی ٹیم کے ارکان کو کینیا کے ویزے جاری
سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کے ارکان کو کینیا کے ویزے جاری کردیے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی تشکیل کردہ دو رکنی تحقیقاتی ٹیم کو کینیا کے ویزے جاری کردیے گئے ہیں۔ٹیم میں ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید اور…
لندن والے پیسے دے کر ٹرینڈ چلواتے ہیں لیکن وہ ٹرینڈ نہیں چل سکتا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لندن والے پیسے دے کر ٹرینڈ چلواتے ہیں لیکن وہ ٹرینڈ نہیں چل سکتا۔لاہور میں سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ 11 سو ارب…
لانگ مارچ کے اعلان کے بعد مخالفین کی صفوں میں بحرانی کیفیت ہے، عمر سرفراز چیمہ
مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے اعلان کے بعد مخالفین کی صفوں میں بحرانی کیفیت ہے۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ 27 کلومیٹر کے حکمران پہلے بڑھکیں مارتے رہے، اب یہ خوف سے لانگ مارچ رکوانے کے لیے عدالت…
تحریک انصاف ہر چیز پر اپنا واضح مؤقف سامنے رکھے گی، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہار نے کہا ہے کہ ان کی جماعت ہر چیز پر اپنا واضح مؤقف سامنے رکھے گی۔اگر آپ کی نظر میں سپہ سالار غدار ہے تو اس کی ملازمت میں توسیع کیوں دینا چاہتے تھے، ڈی جی آئی ایس آئی اپنے بیان میں ان…
بھارت، نیدرلینڈ میچ میں نوجوان نے لڑکی کو شادی کی پیشکش کردی
بھارت اور نیدرلینڈ کے میچ میں نوجوان تماشائی نے لڑکی کو شادی کی پیشکش کردی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ ٹو کے میچ میں بھارت اور نیدرلینڈ کے میچ کے دوران پویلین میں بیٹھے ایک تماشائی نے لڑکی کو شادی کی پیشکش کردی، جسے لڑکی نے فوراً قبول…
پاکستان ترقی کی طرف قدم بڑھائے تو عمران خان کو لانگ مارچ یاد آجاتا ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان ترقی کی طرف جانا شروع کرتا ہے تو عمران خان کو لانگ مارچ یاد آجاتا ہے، عمران خان خود تو نفسیاتی مریض ہیں، قوم کو بھی نفسیاتی مریض بنا رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
ہمارے ادارے کیوں مجبور ہوئے کہ انہیں میڈیا پر پریس کانفرنس کرنا پڑی، فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آج کیوں ہمارے ادارے اس حد تک مجبور ہوئے کہ انہیں میڈیا پر پریس کانفرنس کرنا پڑگئی، ہمارے ادارے کو عمران کا کچا چٹھا دنیا کے سامنے رکھنا پڑا۔چینیوٹ میں میڈیا…
عمران خان نے کوئی پریس کانفرنس نہیں بلائی، فواد چوہدری
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی آج اہم پریس کانفرنس کرنے سے متعلق تردید سامنے آ گئی۔سوشل میڈیا پر عمران خان کی جانب سے آج اہم پریس کانفرنس کیے جانے سے متعلق خبر زیرِ گردش تھی جس کی فواد چوہدری نے تردید کر دی ہے۔فواد چوہدری…
بھارتی ریلوے اسٹیشن پر ’فری سروس‘ سے مسافر پریشان
بھارت کے ایک ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کو دی جانے والی فری سروس نے لوگوں کو پریشان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس فری سروس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہورہی ہے جس سے لوگوں کی پریشانی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق…
پاکستان کا بلیو اکانومی کی ترقی میں تعاون کرنے کا یورپین یونین سے مطالبہ
پاکستان نے یورپین یونین سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس کی بلیو اکانومی کو ترقی دینے میں تعاون کرے۔ یہ بات وزیر تجارت سید نوید قمر نے یورپی یونین کے کمشنر برائے ماحولیات، سمندر اور ماہی پروری Virginijus Sinkevicius سے ملاقات میں کہی۔…
جنگ اب حتمی اور فیصلہ کن ہے، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی لانگ مارچ کو جنگ سے تشبیہہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ اب حتمی اور فیصلہ کن ہے۔عمران خان نے لاہور بار سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ کل میں حقیقی آزادی مارچ کا آغاز کرنے جا رہا ہوں، پنجاب حکومت وکلا پروٹیکشن…
رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کو انتباہ جاری، غیر جسٹرڈ اداروں کے طلباء کے فارمز جمع نہ کروائیں، پروفیسر…
ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویث انسٹیٹوشنز سندھ کی ایڈیشنل ڈائریکٹر و رجسٹرار پروفیسر رفیعہ ملاح نے ایک گشتی مراسلہ جاری کیا ہے۔پروفیسر رفیعہ ملاح نے گشتی مراسلے میں انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی رجسٹرڈ اسکول…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، زمبابوے کا پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ ٹو کے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پرتھ میں کھیلے جارہے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ آصف علی کی جگہ محمد وسیم کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا…
عمران خان کیا کرتے رہے ہیں، آج سب قوم کے سامنے آگیا ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کیا کرتے رہے ہیں، آج سب قوم کے سامنے آگیا ہے، اس نے افواج پاکستان کو نشانہ بنایا ہوا ہے اور اسکا محور صرف اس کی ذات ہے۔اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ …