Browsing Category
Urdunews
اس سال معمول سے زائد سردی پڑنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے اس سال پاکستان میں معمول سے زائد سردی پڑنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہے کہ نومبر کے دوسرے ہفتے سے ملک بھر میں شدید سردی کی لہر آئے گی۔انہوں نے کہا کہ موسم سرما میں پاکستان میں معمول سے…
این اے 45 ضلع کرم میں ضمنی انتخاب آج
این اے 45 ضلع کرم میں ضمنی انتخاب آج ہوگا، اس سلسلے میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا مقابلہ جمیعت علمائے اسلام اور پی ڈی ایم کے امیدوار جمیل خان سے ہوگا۔الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی…
شیریں مزاری نے حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کو مسترد کردیا
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی سربراہی میں حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کو مسترد کردیا ہے۔اپنے بیان میں شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ سنجیدگی سے بات کرنی ہے تو صحیح لوگوں سے بات کرائیں۔رانا ثناء اللّٰہ…
عمران صاحب نے آج ایک اور اعترافِ گناہ بھی کرلیا، پرویز رشید
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران صاحب نے آج ایک اور اعترافِ گناہ بھی کر لیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اعتراف کیا کہ نواز شریف صاحب اور جمہوری قیادتوں پر اُن کی بہتان تراشی حقائق پر مبنی…
رانا ثناء اللّٰہ کا خاتون صحافی کی موت کی تحقیقات کروانے کا اعلان
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ میں عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہونے والی خاتون صحافی صدف نعیم کی موت کی تحقیقات کروانے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں رانا ثناء…
این اے 45 کرم، ضمنی الیکشن: عمران خان کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے حلقہ این اے 45 میں ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کامیاب ہوگئے ہیں، جبکہ جے یو آئی کے جمیل خان دوسرے نمبر پر آئے ہیں۔این اے 45 کرم ون کے تمام 143 پولنگ اسٹیشن…
صدف نعیم کے شوہر کا واقعے پر کسی بھی قسم کی کارروائی سے انکار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران خاتون رپورٹر کےجاں بحق ہونے کے معاملے پر صدف نعیم کے شوہر نے کسی بھی قسم کی کارروائی کروانے سے انکار کردیا۔صدف نعیم کے شوہر محمد نعیم نے اپنی اہلیہ کی موت کو حادثہ قرار دے…
پچھلے دنوں فواد اور پرویز خٹک نے بھی رابطہ کیا، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے صرف کاروباری شخصیت کے ذریعے ہی شہباز شریف کو پیغام نہیں پہنچایا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے تصدیق کی کہ پچھلے دنوں اسی قسم کا رابطہ…
کراچی: ٹیلی کام کمپنی کے ملازمین کی ہلاکت کیخلاف ماڑی پور روڈ پر احتجاج
کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں ٹیلی کام کمپنی کے ملازمین کی ہلاکت کیخلاف ماڑی پور روڈ پر احتجاج کیا گیا۔ احتجاج مختلف تنظیموں کی جانب سے کیا گیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔ احتجاج کے دوران مظاہرین…
پاکستانی نوجوان فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے پیدل روانہ
پاکستانی نوجوان فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے پاکستان سے پیدل روانہ ہوگیا۔سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ عثمان ارشد نامی نوجوان نے اپنے سفر کا آغاز بلوچستان سے کیا ہے۔سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ عثمان 5 ہزار 400 کلو میٹر کا سفر پیدل طے کر کے 7…
وزیراعظم کا خاتون رپورٹر صدف کے اہل خانہ کیلئے 50 لاکھ کی مالی امداد کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر صدف کے اہلخانہ کیلئے وفاقی حکومت نے مالی امداد کا اعلان کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ صدف سے زیادہ…
لوگوں سے اپیل ہے کہ ہمارے لیے دعا کریں، محمد رضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہم اچھا کھیلنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں، بابر اعظم بھی اچھا کھیلیں گے، آپ لوگوں سے اپیل ہے کہ ہمارے لیے دعا کریں، ہم اپنی پوری کوشش کریں گے۔اپنے ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے کہا…
جیسی مجھے انجری تھی اللّٰہ نہ کرے کسی کو ہو، شاہین آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ انجری کے بعد واپسی ہمیشہ مشکل ہوتی ہے، جیسی مجھے انجری تھی اللّٰہ نہ کرے کہ کسی کو ہو۔پرتھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ کوشش ہوتی ہے کہ ہر میچ میں اپنا 100…
مونس الہٰی کا صدف نعیم کے اہلخانہ کی امداد 50 لاکھ کرنے کا اعلان
سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما مونس الہٰی نے جاں بحق صحافی خاتون کے لواحقین کی مالی امداد بڑھانے کا اعلان کردیا۔لاہور سے جاری بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ پنجاب حکومت نے صحافی صدف نعیم کے لواحقین کے لیے مالی امداد بڑھا…
مکہ مکرمہ آنے والے زائرین کو عمرہ ویزہ کی مدت پر عمل کرنا ہوگا، سعودی عرب
مکہ مکرمہ آنے والے زائرین کو عمرہ ویزہ کی مدت پر عمل کرنا ہوگا۔ جدہ سے ملنے والی اطلاع کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ عمرہ ویزہ کی مدت 30 سے 90 دن کے درمیان ہے۔سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے مزید کہا کہ عمرہ زائرین ویزہ میعاد ختم…
راستے کھلے ہیں عوام جھوٹی خبروں اور افواہوں پر دھیان نہ دیں، اسلام آباد پولیس
اسلام آباد پولیس نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں ایف نائن پارک اور ایچ نائن گراؤنڈ جانے والے راستے کھلے ہوئے ہیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ایف الیون میں کوئی عوامی جلسہ گاہ نہیں ہے، عوام سے گزارش ہے افواہوں اور جھوٹی خبروں پر…
برطانیہ: مائیگرنٹ پروسیسنگ سینٹر پر پٹرول بم سے حملہ
برطانیہ کے علاقے ڈوور میں بارڈر فورس کے مائیگرنٹ پروسیسنگ سینٹر پر پیٹرول بم سے حملہ کیا گیا۔لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق پیٹرول بم پھینکنے والے شخص نے خودکشی کرلی۔ میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ پیٹرول بم پھینکے کے فوراً بعد پولیس…
پنجاب حکومت کا جاں بحق خاتون رپورٹر کے اہلخانہ کو 25 لاکھ دینے کا اعلان
پنجاب حکومت نے جاں بحق خاتون رپورٹر صدف نعیم کے اہلخانہ کو 25 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے لاہور سے جاری بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ پرویز الہٰی نے صدف نعیم کے اہلخانہ کے لیے 25 لاکھ روپے کا اعلان…
پی ٹی آئی لانگ مارچ میں ڈیوٹی کے دوران ایک پولیس اہلکار انتقال کرگیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں ایک پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگیا۔کامونکی جاتے ہوئے راستے میں عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر جاں بحق ہوئیں۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ لانگ…
بچوں نے آج صدف نعیم کو ڈیوٹی پر جانے سے روکا تھا، خاوند
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر کے خاوند اور فیملی کا بیان سامنے آگیا۔خاوند صدف نعیم نے بتایا کہ بچوں نے اپنی والدہ کو آج چینل کی ڈیوٹی پر جانے سے روکا تھا۔انہوں نے کہا کہ بچوں نے صدف سے…