جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی اب بھی ممکن، مگر کیسے؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈکپ 2022 میں جنوبی افریقہ سے بھارت کی شکست کے باوجود کیا ٹیم پاکستان کے ایونٹ کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات ہیں؟ٹی20 ورلڈکپ کے گروپ 2 میں آج کے تین میچز کے اختتام کے بعد بھی پاکستان کے لیے…

پاکستان جس طرح دو میچز قریب آکر ہارا اس سے مایوسی ہوئی، ڈیرن سیمی

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں بہادری کا مظاہرہ کرنا ہوتا ہے، پاکستان کرکٹ کا فین ہوں، پاکستان جس طرح دو میچز قریب آکر ہارا اس سے مایوسی ہوئی۔ویرات کوہلی کی جانب سے ایڈن مارکرم کا کیچ چھوڑے جانے کے بعد…

راناثنا اللّٰہ معاملات ٹھیک کرنے کے بجائے خراب کر رہے ہیں، شیخ رشید احمد

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کو اسلام آباد آنے سے کوئی نہیں روک سکتا، رانا ثنا اللّٰہ معاملات  ٹھیک کرنے کے بجائے خراب کر رہے ہیں، ایک بھی لاش گر گئی تو یہ بھاگ نہیں سکیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو…

این اے 45 کرم، ضمنی الیکشن: عمران خان آگے، جے یو آئی امیدوار پیچھے

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے حلقہ این اے 45 میں ضمنی الیکشن کے غیرسرکاری غیرحتمی نتیجے کے مطابق عمران خان پہلے جبکہ جے یو آئی کے جمیل خان دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔این اے 45 کرم ضمنی انتخاب میں 143 میں سے 140 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری…

بھارت: گجرات میں دریا پر بنا پُل گرنے سے 60 سے زائد افراد ہلاک، متعدد زخمی

بھارتی ریاست گجرات کے شہر موربی میں دریا پر بنا پُل گر گیا، حادثے میں 60 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے، حادثے میں زخمی 30 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے جبکہ دریا میں گرنے والے دیگر افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق…

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں ملازمتوں سے پابندی اٹھانے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے صوبے میں ملازمتوں سے پابندی اٹھانے کا اعلان کردیا۔اپنے بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ پنجاب میں ملازمتوں پر پابندی کو اٹھا لیا ہے، ملازمتوں کی بھرتی کے اشتہارات آ رہے ہیں۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نے بھارت کو ہرادیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 2 کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دے دی، جس کے ساتھ ہی پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر رہ گئے۔بھارت کی جانب سے دیا گیا 134 رنز کا ہدف جنوبی…

وزیراعظم کا لانگ مارچ میں خاتون رپورٹر کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی  لانگ مارچ میں خاتون رپورٹر کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ صدف سے زیادہ جرات مند اور محنتی رپورٹر بہت کم دیکھے۔اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ…

عمران خان لانگ مارچ اسلام آباد نہیں پہنچے گا، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کا مارچ اسلام آباد نہیں پہنچے گا۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان کا لانگ مارچ صرف…

چوروں کا ساتھ دینے پر قوم اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ نہیں، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ چوروں کے ساتھ ہیں اسے لیے قوم اُن کے ساتھ نہیں۔پی ٹی آئی لانگ مارچ میں سادھوکی میں کارکنوں سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ جانوروں کے معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا،…

پرویز الہٰی کی راولپنڈی، اسلام آباد کی اہم شخصیات سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے لاہور میں راولپنڈی اور اسلام آباد کی اہم شخصیات سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی اور اہم شخصیات کی یہ ملاقات بیدیاں روڈ پر اہم تقریب کے دوران ہوئی، اس میں عمران خان کی تقاریر زیربحث…

سو وکٹوں پر نہیں صرف ورلڈکپ پر توجہ ہے، شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ سو وکٹوں پر نہیں ابھی صرف ورلڈ کپ پر توجہ ہے۔پرتھ میں نیدرلینڈز سے فتح کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں شاداب خان نے کہا کہ دونوں میچز بہت قریب جا کر ہارے مگر فنش نہیں کر پارئے۔انہوں…

سیلاب متاثریں کے گھروں کی تعمیر کیلئے ورلڈ بینک سے قرض لے رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے لیے ورلڈ بینک سے قرض لے رہے ہیں۔سیہون میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہمارے لوگ سیلاب کی تباہی کی وجہ سے بہت مشکل میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

فواد چوہدری نے عمران خان کے رات میں کالا چشمہ پہننے کی وجہ بتادی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے عمران خان کے رات میں سیاہ چشمہ پہننے کی وجہ بتادی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فواد چوہدی نے اس سلسلے میں ایک پیغام تحریر کیا۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عمران خان رات میں کالا چشمہ…

صومالیہ: موغادیشو خودکش بم دھماکوں میں اموات کی تعداد 100 ہوگئی

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش کار بم دھماکوں میں اموات کی تعداد 100 ہوگئی۔ صومالیہ کے صدر نے گزشتہ روز ہونے والے دھماکوں کا ذمہ دار الشہباب گروپ کو ٹھہرایا ہے۔صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمد نے کہا ہے کہ دارالحکومت موغا دیشو میں…

افسوس، ارشد شریف کے قتل پر سیاست کی جارہی ہے، شازیہ مری

وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ افسوس ہے ارشد شریف کے قتل پر سیاست کی جارہی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ کسی بھی صحافی کا قتل ملک کا بھی نقصان ہے، ایک صحافی کا اس طرح سے قتل ہم سب کے لیے…

ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 1 ہزار رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں1 ہزار رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔سری لنکا کے سابق کپتان اور بیٹر مہیلا جے وردنے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز میں 1 ہزار سے زیادہ رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی ہیں، جنہوں نے ورلڈکپ…

فواد چوہدری نے مرحومہ رپورٹر سے آخری ملاقات کی یادیں شیئر کردیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما  فواد چوہدری نے کنٹینر کے نیچے دب کر جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر صدف سے اپنی آخری ملاقات کی یادیں شیئر کردیں۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ صدف سے زیادہ جرات مند اور محنتی رپورٹرز…

عمران خان نے خاتون رپورٹر کے جاں بحق ہونے کے بعد آج کا مارچ منسوخ کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے خاتون رپورٹر کے جاں بحق ہونے کے بعد آج کا اپنا مارچ منسوخ کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران ایک...پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ بدقسمتی سے ایک حادثہ ہوا ہے،…

عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر خاتون رپورٹر جاں بحق

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران ایک خاتون رپورٹر کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ صدف سے زیادہ جرات مند اور محنتی رپورٹر بہت کم دیکھے۔کامونکی جاتے ہوئے راستے میں عمران…