Browsing Category
Urdunews
پاکستان میڈیکل کمیشن نے امتحانی مراکز کی تبدیلی کیلئے پورٹل کھول دیا
پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے امتحانی مراکز کی تبدیلی کے لیے پورٹل کھول دیا۔اس سلسلے میں ایم ڈی کیٹ کے خواہشمندوں کو مطلع کیا گیا ہے کہ اسٹوڈنٹ پورٹل 29 اکتوبر 2022 سے بدھ 2 نومبر کو 12 بجے تک کھلا رہے گا۔پی ایم سی کے مطابق طلباء…
ملیر میں ماموں کا 10 سالہ بچی پر تشدد، مبینہ زیادتی کا بھی الزام
کراچی کے علاقے ملیر شاہ لطیف ٹاؤن میں 10سالہ بچی ماموں اور مامی کے تشدد سے زخمی ہوگئی، بچی کے دوسرے ماموں نے بھائی پر بچی کے ساتھ زیادتی میں ملوث ہونے کا بھی الزام لگایا ہے۔بچی کی والدہ نے بتایا کہ اس کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے، اس کی…
وزیراعظم پاکستان کا مجوزہ دورہ چین خوش آئند ہے، چینی وزارت خارجہ
چینی وزارت خارجہ نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے مجوزہ دورہ چین کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ ملکی اور غیر ملکی حالات چاہے کچھ بھی ہوں، پاک چین دوستی نسل درنسل چلی آرہی ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ ہم سی پیک…
سعودی عرب کی فضائی ٹریفک میں اضافہ
سعودی عرب میں فضائی ٹریفک میں سال 2021 میں 2020 کے مقابلے میں 43 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مملکت کے محکمہ شماریات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ 2021 میں پروازوں تعداد 4 لاکھ 97 ہزار تھی اور 4 کروڑ 90 لاکھ مسافروں نے ہوائی سفر…
اکتوبر کے آخری روز پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت دن
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ اکتوبر کے آخری کاروباری دن پی ایس ایکس میں محض ڈھائی ارب روپے مالیت کا کاروبار ہوا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 264 پوائنٹس پر بند ہوا…
انقلاب کےلیے سب سے پہلے قربانی میں دوں گا، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ انقلاب کے لیے قربانی دینی پڑی تو سب سے پہلے میں دوں گا۔چن دا قلعہ میں خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ ساری قوم گواہ ہے پاکستان میں پُرامن انقلاب آ رہا ہے، کل ادھر سے میں…
کوئی بے وقوف ہی ہوگا جو ایک جرنیل کو کہے گا میرا امیدوار ہے، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میری معلومات کے مطابق اس وقت کوئی بیک ڈور بات چیت نہیں ہو رہی، فوجی آدمی کسی کا امیدوار نہیں ہوسکتا، کوئی بے وقوف ہی ہوگا جو ایک جرنیل کو کہے گا کہ میرا امیدوار ہے۔پشاور…
مریخ پر ساڑھے 3 ارب سال پرانے سمندر کے آثار مل گئے
تحقیق کاروں کے ایک گروپ کو مریخ پر بہت بڑے سمندر کے آثار ملے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ساڑھے تین ارب سال قبل اس سطح پر سمندر موجود تھا۔امریکا کی پینسلوانیا یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کسی زمانے میں اس…
گیس کے کمرشل صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت دو گنا سے بھی زیادہ کردی گئی
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس کے کمرشل صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت دو گنا سے بھی زیادہ کردی۔ کمپنی کے اعلامیے کے مطابق گیس کی قیمت میں 1480روپے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا، گیس کی قیمت فی یونٹ 1283 روپے سے بڑھا کر 3763 روپے کر دی گئی۔نوٹیفکیشن…
خرم دستگیر نے چنیوٹ اور پینسرہ میں گرڈ اسٹیشنوں کا افتتاح کردیا
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے چنیوٹ میں 220 میگا واٹ گرڈ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب میں خرم دستگیر نے کہا کہ 4 سال ملکی ترقی کو ایک ملک دشمن ٹولے نے روکے رکھا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ملک کو اسی ترقی کے موٹروے پر ڈال…
پی ایس ایل 8: پلیئر ڈرافٹ کے پک آرڈر کو حتمی شکل دیدی گئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پلیئر ڈرافٹ کے پک آرڈر کو حتمی شکل دے دی گئی۔پلیئر ڈرافٹ کا پک آرڈر رینڈم ڈرا کے ذریعے کیا گیا ہے، دفاعی چیمپئن لاہور قلندر کی پلیئر ڈرافٹ میں پہلی پک ہوگی۔پلیئر ڈرافٹ میں دوسری کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور…
پاک بھارت سیریز کا دعویٰ: ایسی کسی بات چیت کا علم نہیں ہے، ذرائع پی سی بی
سابق آسٹریلوی کرکٹر کے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے دعوے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایسی کسی بات چیت کا علم نہیں ہے۔ واضح رہے کہ سابق آسٹریلوی کرکٹر نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان اور بھارت آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ…
لانگ مارچ میں لائسنس یافتہ اسلحہ لے جانے سے کوئی نہیں روک سکتا، کامران بنگش
خیبرپختونخوا کے وزیر ہائر ایجوکیشن کامران بنگش نے کہا ہے کہ لانگ مارچ میں لائسنس یافتہ اسلحہ لے جانے سے ہمیں کوئی نہیں روک سکتا ہے۔پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو میں کامران بنگش نے کہا کہ لانگ مارچ میں اپنے تحفظ کے لیے لائسنس یافتہ اسلحہ…
وزیراعظم شہباز شریف نے کسان پیکیج کا اعلان کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے کسان پیکیج کے تحت کسانوں کو 1800 ارب روپے کے قرضے دینے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پچھلے سال کے مقابلے میں کسانوں کو قرضوں کی رقم میں 400 ارب روپے کا اضافہ کیا گیا…
عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی، جسے عدالت سماعت کیلئے 2 نومبر…
پی ٹی آئی اور کسی دہشت گرد تنظیم میں کوئی فرق ہے؟ افنان اللّٰہ خان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ڈاکٹر افنان اللّٰہ خان نے استفسار کیا ہے کہ کیا پی ٹی آئی اور کسی دہشت گرد تنظیم میں کوئی فرق ہے؟سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مرحوم سیاستدان مشاہد اللّٰہ کے خان صاحبزادے افنان اللہ خان نے بیان جاری کیا۔انہوں…
اناج برآمدگی معاہدے کی معطلی کسی کے بھی مفاد میں نہیں، ترکیہ
ترک وزیر دفاع ہولوسی آکار کا کہنا ہے کہ اناج معاہدے کی معطلی کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے، آج اس سلسلے میں روسی ہم منصب سے بات ہوگی۔ترک وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ معاہدہ معطل کرنے سے کسی فریق کو فائدہ نہیں ہوگا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے…
کوہلی کی ویڈیو لیک ہونے پر ہوٹل انتظامیہ کا موقف بھی آگیا
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے کمرے کی ویڈیو لیک ہونے کے معاملے پر اب ہوٹل انتظامیہ کا موقف بھی سامنے آ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے کمرے کی ویڈیو لیک ہوئی تھی جو سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔ ویڈیو کو اپنے…
روسی حملے سے کیف کے ساڑھے تین لاکھ گھر بجلی اور 80 فیصد صارفین پانی سے محروم
یوکرین کے دارالحکومت کیف پر آج ہونے والے روسی میزائل اور ڈرون حملے سے ساڑھے تین لاکھ گھروں کی بجلی معطل اور شہر کے 80 فیصد صارفین پانی سے محروم ہوگئے ہیں۔یوکرینی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ میزائل و ڈرون حملوں سے یوکرین کے سات حصوں کے…
نئی دہلی میں فضائی آلودگی مزید بڑھنے کا امکان، تعمیراتی سرگرمیاں معطل
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں کل سے ہوا کا معیار مزید خراب ہونے کا امکان ہے، جس کے پیش نظر دہلی حکومت نے شہر میں زیادہ تر تعمیراتی اور مسمار کرنے کی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔آج دہلی میں ہوا کا معیار انتہائی خراب رہا اور شہر کا ایئر…