Browsing Category
Urdunews
عابد شیر علی کے والد نے کہا رانا ثنا نے 18 قتل کیے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عابد شیر علی کے والد نے کہا رانا ثنا اللّٰہ نے 18 قتل کیے۔ ایک جرائم پیشہ آدمی کو وزیر داخلہ بنا دیا۔سمن آباد میں پی ٹی آئی لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے…
بھارت: پل گرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
بھارتی ریاست گجرات میں موربی کے علاقے میں پرانا پُل گرنے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔ سوشل میڈیا پر شیئر اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ پُل اپنے توازن میں نہیں اور یہ مسلسل ہل رہا ہے، جسے اُس وقت وہاں موجود لوگوں نے نظرانداز…
عمران خان نے خونی انقلاب کا اشارہ دیدیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے خونی انقلاب کا اشارہ دے دیا۔لانگ مارچ میں خونی انقلاب کا اشارہ دیتے ہوئے عمران خان ٹوئٹر پر اپنے ہی جلسے کی پرانی تصویر لگا بیٹھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر…
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1800 روپے کی کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونا 1544 روپے کم ہو کر ایک…
عمران کے پروٹوکولی دھکّوں سے صحافی جان سے گئی، پرویزرشید
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کے پروٹوکولی دھکوں سے خاتون صحافی جان سے گئی ہیں۔اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کے سیاسی اجتماعات ہلاکتوں کی بے رحمانہ تاریخ کے گواہ ہیں۔پرویز رشید نے کہا کہ دو…
عمران خان کے مذاکرات ہورہے ہیں یا نہیں مجھے معلوم نہیں، شیخ رشید
پی ٹی آئی حکومت کے وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پس پردہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مذاکرات سے لاعلم نکلے۔شیخ رشید نے راولپنڈی میں عمران خان کے لانگ مارچ کے استقبال کے حوالے سے لال حویلی میں منعقدہ اجلاس کے بعد میڈیا…
ترکی اور یوکرین اناج برآمدگی معاہدے پر کاربند، 12 جہاز اناج لے کر روانہ
اناج برآمدگی کے معاہدے کے تحت آج 12 جہاز یوکرین سے روانہ ہوئے، اقوام متحدہ، ترک انسپیکشن ٹیموں نے معاہدے کے تحت جہازوں کا معائنہ دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی اناج برآمدگی معاہدہ جاری رکھنے کیلئے پرعزم…
سابق آسٹریلوی کرکٹر کا پاک بھارت ٹیسٹ سیریز سے متعلق بڑا دعویٰ
آسٹریلیا کے سابق کرکٹر سائمن او ڈانل نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔ سائمن او ڈانل نے ایک ٹی وی پروگرام میں پاک بھارت ٹیسٹ کے انعقاد کا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت آسٹریلیا میں…
وزیراعظم نے ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل دیدیا
وزیراعظم شہباز شریف نے ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج عبدالشکور پراچہ انکوائری کمیشن کےسربراہ ہوں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور ڈپٹی ڈائریکٹر آئی…
کابینہ نے پاکستان، چین کے درمیان سیکیورٹی معاہدے کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے پاکستان اور چین کے درمیان سیکیورٹی معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق منظوری کے بعد چینی شہریوں کے تحفظ کے لیے مفاہمت کی یادداشت کے معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے چین کو چینی شہریوں کے تحفظ…
لانگ مارچ کے استقبال کیلئے لال حویلی میں اہم اجلاس
لال حویلی راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے استقبال کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ پسماندہ سوچ رکھنے والا…
جب بھی چین سے بات ہوتی ہے عمران کو لانگ مارچ یاد آجاتا ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج عمران خان بھارتی میڈیا کی آنکھوں کا تارا ہے، ان کا بیانیہ بھارت میں مقبول ہو رہا ہے، عمران خان کی تقریروں پر بھارت میں جشن منایا جا رہا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن…
منی لانڈرنگ کیس: عمران خان آج FIA میں پیش نہ ہوئے
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج پیش نہیں ہوئے۔حکام کے مطابق عمران خان کو آج ایف آئی اے نے طلب کر رکھا تھا، ایف آئی اے حکام آج صبح سے چیئرمین پی ٹی آئی کے…
ملالہ یوسفزئی کی ماحولیاتی تحفظ کی سرگرم کارکن گریٹا تھنبرگ سے ملاقات
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ماحولیاتی تحفظ کی سرگرم کارکن گریٹا تھنبرگ سے ملاقات کی ہے۔ملالہ یوسفزئی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گریٹا تھنبرگ سے ملاقات کی چند تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر…
PCB نے آئرش ویمن کرکٹ ٹیم کی خواہش پوری کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئرش ویمن کرکٹ ٹیم کی خواہش پر ٹریننگ سیشن مکمل ہونے کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ دیکھنے کا انتظام کردیا۔آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم ان دنوں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ہے۔مہمان ٹیم…
وزیراعظم کی ہدایت پر ارشد شریف کیس میں تین رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر مقتول صحافی، ارشد شریف کیس میں تین رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کمیشن کے چیئرمین جسٹس (ر) عبدالشکور پراچہ ہوں گے، یہ کمیشن پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت بنایا…
مسجدِ نبویؐ واقعے کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے 4 دن کی مہلت
لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے مسجدِ نبوی ﷺ واقعے کے ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے 4 دن کی مہلت دے دی۔لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے مسجدِ نبوی واقعے کے کیس میں شیخ رشید کے خلاف اٹک میں درج مقدمے کی…
صدف نعیم کے شوہر سے سادے کاغذ پر دستخط کروائے گئے: پولیس
پی ٹی آئی کے مارچ میں دورانِ کوریج خاتون رپورٹر کی ہلاکت کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ صدف کے شوہر نعیم بھٹی سے سادے کاغذ پر کسی قسم کی قانونی کارروائی نہ کرنے پر دستخط کروا کر کیس بند کیا گیا۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ کاغذ پر یہ تحریر…
اسٹیبلشمنٹ عوام کی آوازسُنے، عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عوام اور فوج مل کر ملک کومضبوط کرتے ہیں، آپ ان چوروں کے ساتھ نہ کھڑے ہوں، جو ان کے ساتھ کھڑا ہوگا انہی کے ساتھ رنگا جائے گا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کے دوران کہا…
باکسر عامر خان کی شعیب ملک کے بیٹے کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان ملک کی سالگرہ کی تقریب میں شریک ہوئے۔شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے کچھ روز قبل دبئی میں اپنے قریبی دوستوں اور عزیز و اقارب کی موجودگی میں بیٹے اذہان مرزا ملک کی…