Browsing Category
Urdunews
ای سی سی نے روس سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے روس سے حکومتی سطح پر 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ای سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق روس سے گندم 372 ڈالر میٹرک ٹن کے حساب…
حیدرآباد: پلازہ کی چھت سے 6 سالہ بچی کی لاش برآمد
حیدرآباد کے علاقے ہیرآباد میں پلازہ کی چھت سے 6 سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق بچی کے گلے اور جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشانات ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹمارٹم کے بعد پتا چلے گا بچی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے یا نہیں۔پولیس…
ٹی 20 ورلڈ کپ، گروپ 1 کے دو اہم میچز کل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں کل گروپ ون میں 2 میچز کھیلے جائیں گے، افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی جبکہ ایک اہم مقابلہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔ایونٹ میں یہ دونوں میچز برسبین میں کھیلے…
کرکٹ آئیڈل کون؟ بابر اعظم نے نام بتادیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے کرکٹ آئیڈل کا نام بتادیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بابر اعظم سے سوالات و جوابات کی مختصر ویڈیو شیئر کی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کردہ اس ویڈیو میں قومی ٹیم…
ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی آخری تاریخ بڑھا دی گئی، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، ٹیکس ریٹرنز جمع کروانے اور ایل سی کلیئر کروانے سے متعلق اہم اعلان کردیے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت نے ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی آخری…
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں شاہرگ کے قریب کمان پاس کے علاقے میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ دو سپاہیوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے…
بیجنگ سے متعلق اندازوں میں امریکا تعصب کی عینک لگانا بند کرے، چینی وزیر خارجہ
چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔بیجنگ سے موصولہ اطلاع کے مطابق چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ چین سے معاملات میں امریکا کو متعصب نہیں ہونا چاہیے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چین سے متعلق اندازوں…
پاکستان میڈیکل کمیشن نے امتحانی مراکز کی تبدیلی کیلئے پورٹل کھول دیا
پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے امتحانی مراکز کی تبدیلی کے لیے پورٹل کھول دیا۔اس سلسلے میں ایم ڈی کیٹ کے خواہشمندوں کو مطلع کیا گیا ہے کہ اسٹوڈنٹ پورٹل 29 اکتوبر 2022 سے بدھ 2 نومبر کو 12 بجے تک کھلا رہے گا۔پی ایم سی کے مطابق طلباء…
عمران خان کی جمہوریت کا ہر اپوزیشن لیڈر نے مزہ چکھ رکھا ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی جمہوریت کا اپوزیشن کے ہر لیڈر نے مزہ چکھا ہوا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان جمہوریت کی بات کرتے ہیں یہ اپنے 4 سال کا بتائیں۔انہوں نے کہا…
نواز شریف نے شہباز کو عمران خان کا مطالبہ نہ سننے کی ہدایت کردی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو عمران خان کا مطالبہ نہ سننے کی ہدایت کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں نواز شریف نے عمران خان سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے شہباز…
انگور کے برابر دنیا کا سب سے چھوٹا ٹیلی ویژن
دنیا میں جہاں اب ہم موبائل جیسی چھوٹی اسکرینز کے ساتھ ساتھ پروجیکٹر کی صورت میں بڑی اسکرینز بھی دیکھ رہے ہیں ایسے میں ایک کمپنی نے ٹیلی ویژن کو لے کر نئی سمت اختیار کرلی اور انگور کے برابر کا ٹیلی ویژن بناڈالا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے…
مارشل لاء لگانا ہے تو لگادیں مجھے کیا ڈرا رہے ہیں، عمران خان
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ مارشل لاء لگانا ہے تو لگادیں، مجھے کیا ڈرا رہے ہیں۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ جو حرکتیں اب ہورہی ہیں، ایسی تو پرویز مشرف کے مارشل…
دہشتگرد تنظیمیں بھکاریوں کے ذریعے فنڈز جمع کرتی ہیں، اسلامی فوجی اتحاد
دہشتگرد تنظیمیں مختلف عمر کے مرد و خواتین گداگروں کے ذریعے اپنے فنڈز اکٹھے کرتی ہیں۔اسلامی فوجی اتحاد (آئی ایم سی ٹی سی) کی رپورٹ کے مطابق دہشتگرد تنظیموں کی فنڈنگ میں گداگروں کے منظم گروہ اہم کردار ادا کرتے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ…
بھارت: گجرات میں پُل گرنے کا حادثہ، 9 افراد گرفتار
بھارتی ریاست گجرات کے شہر موربی میں پُل گرنے کے واقعہ کے حوالے سے تحقیقات میں 9 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔گجرات پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں پُل کی مرمت کرنے والی کمپنی کے افراد بھی شامل ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ پُل اپنے…
وزیراعلیٰ پنجاب کا صدف نعیم کی بیٹی اور شوہرکو سرکاری ملازمت دینے کا اعلان
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر صدف نعیم کی بیٹی اور بیٹے سے ملاقات کی۔چوہدری پرویز الہٰی نے مرحومہ کی بیٹی نمرہ نعیم کو 50 لاکھ روپے کی مالی امداد کا چیک دیتے ہوئے صدف…
معمر افراد کیلئے کچھ وقت کی تنہائی انہیں دوبارہ ذہنی طور پر تازہ دم کر دیتی ہے، تحقیق
ایک نئی تحقیق کے مطابق تھوڑی بہت تنہائی معمر افراد کے لیے فائدہ مند ثابت سکتی ہے۔اس حوالے سے یونیورسٹی آف زیورخ کے ماہرین نے 65 برس سے زیادہ عمر کے 118 مرد اور خواتین کو تین ہفتوں کے لیے تمام سوشل میڈیا رابطوں کے ذریعے ایک ایپ کا…
تھرپارکر: مٹھی میں نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد
تھر پارکر کے علاقے مٹھی میں کھوکھر محلے سے نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق نوجوان نے خودکشی کی ہے۔پولیس کے مطابق لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مٹھی اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ مزید تحقیقات جاری…
یہ نہ ہو ہمارا وزیراعظم باہر جاکر ہمیں شرمندہ کروائے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ چاہتا ہوں دنیا بھر میں ہرے پاسپورٹ کی عزت ہو، یہ نہ ہو ہمارا وزیراعظم باہر جا کر ہمیں شرمندہ کروائے۔ چن دا قلعہ بائی پاس پر مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے…
ارشد شریف کے قتل میں پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہوسکتے ہیں، فیصل واوڈا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ارشد شریف کے قتل میں پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہوسکتے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ اس سے ملک کو نقصان، پی ڈی ایم کو فائدہ اور اداروں سے محاذ آرائی ہوئی۔نجی ٹی وی…
بھارتی حکمراں جماعت کا ملکی ویب سائٹ کیخلاف مقدمہ
بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے آئی ٹی سیل کے سربراہ امیت مالویا نے ایک ویب سائٹ کے خلاف دھوکا دہی کا مقدمہ درج کرا دیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نئی دلی میں دی وائرز کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد نئی دلی پولیس نے دی وائرز کے دو…