جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پنجاب اور کیلیفورنیا کو سسٹر اسٹیٹ قرار دینے کا معاہدہ

وزیرِاعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے نام کیلیفورنیا قانون ساز اسمبلی کی کمیٹی کے سربراہ کریس آر ہولڈن نے ایک مراسلہ بھیجا ہے۔مراسلے میں حکومت کو پنجاب اور کیلیفورنیا کےدرمیان سسٹر اسٹیٹ ریلیشن شپ کے معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے…

مچ میں 6 کان کن اغواء

بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچ کے علاقے سے 6 کان کنوں کو اغواء کر لیا گیا۔اغواء ہونے والے کان کن کوئلے کی کان میں کام کرتے ہیں۔اطلاعات کے مطابق کان کنوں کو نامعلوم مسلح افراد نے مچ میں کوئلے کی کان سے رہائشی علاقے کی طرف آتے ہوئے…

اب سی پیک پر کام کی رفتار تیز کریں گے: چینی قونصل جنرل

لاہور میں چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین کا کہنا ہے کہ سی پیک پر سست رفتاری کا کسی سے گلہ نہیں، اب سی پیک پر کام کی رفتار تیز کریں گے، یہ مشترکہ منصوبہ ہے۔لاہور میں چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 20 ویں سالگرہ پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی قونصل…

گورنر کا عہدہ عوام تک لے جانا چاہتا ہوں: کامران ٹیسوری

سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ گورنر کے عہدے کو عوام تک لے جانا چاہتا ہوں۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی میں اختر کالونی بازار کا دورہ کیا، دکانداروں اور خریداروں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل معلوم کیے۔اس موقع پر…

ریاست بچانے کیلئے حکومت بدلی: اسحاق ڈار

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 4 سال میں معیشت تباہ کر دی گئی، ریاست بچانے کے لیے حکومت کی تبدیلی کا فیصلہ کیا۔دبئی میں مسلم لیگ ن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ…

لانگ مارچ میں آتشبازی، پنجاب حکومت نے سخت نوٹس لے لیا

کابینہ کمیٹی لاء اینڈ آرڈر پنجاب کے اجلاس میں لانگ مارچ میں آتش بازی کا سخت نوٹس لے لیا گیا اور آئندہ اس کے سدباب کی ہدایت دی گئی۔پنجاب کے وزیرِ پارلیمانی امور راجہ بشارت کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی لاء اینڈ آرڈر کا اجلاس ہوا، جس میں لانگ…

فائنل میچ شروع ہوتے ہی ورلڈ کپ 92ء کی ایک اور مماثلت حقیقت بن گئی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ کا ٹاس ہوتے ہی 1992ء کے ورلڈ کپ کی ایک اور مماثلت حقیقت بن گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف ٹاس تو نہ جیت سکے لیکن انگلینڈ کی دعوت کے بعد انہیں پہلے…

عمران خان میچ کی وجہ سے آج ملاقاتیں نہیں کریں گے، ولید اقبال

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ولید اقبال کا کہنا ہے کہ آج کا میچ اہم ہے، عمران خان مکمل آرام کر رہے ہیں، وہ ملاقاتیں نہیں کریں گے۔زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر ولید اقبال نے کہا کہ عمران خان بیٹوں کے…

الیکشن نہ ہونے کی وجہ سے بہت نقصان ہو رہا ہے: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر کہنا ہے کہ الیکشن نہ ہونے کی وجہ سے بے تحاشہ نقصان ہو رہا ہے۔سمندری میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں ماحول بنا ہوا ہے،عوام الیکشن چاہتے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ…

پنجاب: پی ٹی آئی مارچ کیلئے پولیس کی اضافی ٹیمیں تعینات

پاکستان تحریکِ انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے لیے پیٹرولنگ، ایلیٹ فورس اور پولیس کی اضافی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔پنجاب پولیس کی آپریشن برانچ کا کہنا ہے کہ 7 اضلاع میں پولیس اور پیٹرولنگ کے 4599 اضافی اہلکار، ایلیٹ کی 70 ٹیمیں مامور ہوں…

پاکستانیوں کے ہاتھوں عرفان پٹھان کی کھنچائی جاری

پاکستانی کرکٹ شائقین کی جانب سے سابق بھارتی فاسٹ عرفان پٹھان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف پر تنقید کرنے پر کھنچائی جاری ہے۔جمعرات کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹ سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی…

ریاست بچانے کیلئے حکومت بدلی، اسحاق ڈار

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ چار سال میں معیشت تباہ کردی گئی، ریاست بچانے کے لیے حکومت کی تبدیلی کا فیصلہ کیا۔دبئی میں مسلم لیگ ن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان…

سعودی ولی عہد اور فرانسیسی صدر میں ٹیلیفونک رابطہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق فرانس اور سعودی عرب کے تعلقات میں مزید بہتری کے حوالے سے مختلف نکات پر بات چیت ہوئی ہے۔اسلام مخالف مہم کے دفاع پر…

خوشاب: 1 شخص کی بیٹی اور پڑوسن کو قتل کر کے خودکشی

پنجاب کے شہر خوشاب کے محلہ بدلی والا میں ایک شخص نے بیٹی اور پڑوسن کو قتل کرنے کے بعد اپنی جان بھی لے لی۔خوشاب پولیس کے مطابق عمر گوندل نامی شخص نے اپنی 9 سال کی بیٹی اور پڑوسن کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔قتل کی وارادت انجام دینے کے…

سعودی ولی عہد کا دورہ ملتوی ہونا ملک کیلئے اچھا نہیں، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ ملتوی ہونا ملک کے لیے اچھا نہیں۔گجرات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ الیکشن نئی اصلاحات کے مطابق ہی ہونا…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس کو موقع پر کہا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی، ہم بھی ٹاس جیت جاتے تو بولنگ کرتے۔انگلینڈ کرکٹ…

فائنل کیسے کھیلنا ہے؟ عمران خان نے پاکستانی ٹیم کو بتا دیا

سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے پیغام جاری کر دیا۔عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں لکھا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو آج میرا پیغام وہی ہے جو میں نے 1992ء کے ورلڈ کپ فائنل میں اپنی ٹیم کو دیا تھا۔عمران خان…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے پاکستانی ٹیم اسٹیڈیم روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے تاج کے حصول کے لیے انگلینڈ سے آخری جنگ لڑنے کے لیے اسٹیڈیم روانہ ہو گئی۔پاکستانی ٹیم کے ہوٹل کے باہر مداحوں کی بڑی تعداد کھلاڑیوں کے اسٹیڈیم کے لیے نکلنے سے پہلے ہی پہنچ گئی اور ٹیم کو سپورٹ کرتی…

قومی ٹیم مشکلات کو شکست دیکر فائنل میں پہنچی: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے کچھ دیر پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے پیغام جاری کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیغام میں لکھا ہے کہ ٹیم پاکستان آپ نے ورلڈ کپ کے فائنل تک پہنچنے کے لیے…

میلبرن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی سپورٹ میں کار ریلی

میلبرن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی سپورٹ میں کار ریلی نکالی گئی۔میلبرن میں مقیم پاکستانیوں نے اپنی گاڑیاں قومی پرچم سے سجا کر سڑک پر نکالیں۔کار ریلی کے شرکاء گروپ کی صورت میں نعرے لگاتے اسٹیڈیم کی جانب روانہ ہوئے۔ریلی کے موقع پر میلبرن کی…