Browsing Category
Urdunews
عمران خان کے ہیلی کاپٹر کیلئے ہیلی پیڈ سروسز ہائیکورٹ تو نہیں دے سکتی، چیف جسٹس عامر فاروق
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے لیے ہیلی پیڈ سروسز ہائی کورٹ تو نہیں دے سکتی۔پی ٹی آئی کی جلسے کے لیے اسلام آباد سے گزرنے اور پریڈ گراؤنڈ ہیلی کاپٹر اتارنے کی اجازت کی درخواست پر…
آرمی چیف کی تعیناتی پر وزارتِ دفاع کی سمری وزیرِ اعظم آفس کو مل گئی: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزارتِ دفاع کی طرف سے بھجوائی گئی سمری وزیرِ اعظم آفس کو موصول ہو گئی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ سمری میں آرمی چیف اور چیئرمن جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدوں…
فیفا ورلڈ کپ: سعودی عرب کی جیت پر عمران خان نے کیا کہا؟
فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سعودی عرب نے ارجنٹینا کو شکست دے کر سب کو حیران کر دیا ہے۔فٹبال کے ورلڈ کپ میں سعودی عرب کی جیت کے بعد مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے بھی سعودی عرب کو تاریخی جیت پر…
طیارہ حادثے میں محفوظ رہنے والوں کا خیریت بتانے کا انوکھا انداز
خاص لمحات، جگہوں اور وقت سمیت دیگر مواقع پر خود کی تصاویر یعنی سیلفی لینے کا رواج اب دنیا بھر میں عام ہوچکا ہے، لیکن اتنے بڑے حادثے کے بعد ایسا کرنا شاید پہلی بار دیکھنے میں آیا ہے۔طیارہ حادثے میں محفوظ رہنے والے جوڑے نے اپنی خیریت…
فیفا ورلڈ کپ: جاپانی شائقین نے سب کے دل جیت لیے
فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوران جہاں قطر اسلامی تعلیمات کے پرچار سے دیگر تمام اسلامی ممالک کے دل جیت رہا ہے وہیں قطری حکام کے دل جاپانیوں نے جیت لیے۔فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کی افتتاحی تقریب سے ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، جس میں جاپانی شائقین…
وزیرِ اعظم نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اہم اجلاس طلب کر لیا
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا یہ اجلاس آج شام 6 بجے ہو گا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اجلاس میں ملک کی مجموعی…
امریکی سپریم کورٹ: ٹرمپ اور 3 بچوں کیخلاف دھوکا دہی کے کیس کی سماعت مقرر
مین ہٹن سپریم کورٹ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے 3 بچوں کے خلاف دھوکا دہی کے کیس کی سماعت کی تاریخ مقرر کر دی۔مین ہٹن سپریم کورٹ کے جج کے مطابق ٹرمپ اور ان بچوں کے خلاف دھوکا دہی کے کیس کی سماعت اگلے برس 2 اکتوبر 2023ء کو ہو…
آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق سمری پر شیخ رشید نے کیا کہا؟
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تعیناتی کے لیے سمری آگئی، تمام نام شامل کر کے ادارے نے دور اندیشی کا ثبوت دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ کسی کی پسند نا پسند کا نہیں میرٹ کا…
نیوزی لینڈ کے تیسرے کرکٹر بھی سینٹرل کنٹریکٹ سے فارغ
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تیسرے کرکٹر مارٹن گپٹل بھی سینٹرل کنٹریکٹ سے فارغ ہو گئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ مارٹن گپٹل کو سینٹرل کنٹریکٹ سے فارغ کرنے پر رضامند ہو گیا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ مارٹن گپٹل نے سینٹرل کنٹریکٹ سے ریلیز کرنے کی…
شادی سے متعلق ٹوئٹ، شاداب خان نے حسن علی کو جواب دے دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان نے حسن علی کو شادی سے متعلق ٹوئٹ کرنے پر جواب دے دیا۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر حسن علی اور بابر اعظم کی گفتگو کی تصویر وائرل ہونے کے بعد حسن علی نے سوشل میڈیا پر ایک شخص کو جواب دیا تھا کہ…
ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ
ترکیہ کے شمال مغربی علاقے میں زلزلہ آیا ہے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ترکیہ کے شمال مغرب میں 6 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز استنبول کے مشرق میں 170 کلو میٹر دور تھا۔کراچی…
بچی سے زیادتی، مشتبہ افراد کے ڈی این اے نمونے حاصل کرلیے گئے
کراچی کے علاقے لانڈھی مسلم آباد میں 8 سالہ بچی کے اغوا، زیادتی اور قتل کیس میں 20 سے زائد مشکوک افراد کے ڈی این اے کے نمونے حاصل کر لیے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک افراد کا کالنگ ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے، جائے وقوعہ کی جیو فینسنگ بھی…
امریکا، سپریم کورٹ نے کمیٹی کو ٹرمپ کے ٹیکس گوشواروں تک رسائی دے دی
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشکلات بڑھنے لگیں، امریکی سپریم کورٹ نے ہاؤس پینل کمیٹی کو ٹرمپ کے ٹیکس گوشواروں تک رسائی دے دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے دوران ٹیکس گوشوارے جاری کرنے سے انکار کیا…
فٹ بال ورلڈ کپ: چوتھے روز 4 میچز کھیلے جائیں گے
فٹ بال ورلڈ کپ کے چوتھے روز بھی چار میچز کھیلے جائیں گے، پچھلے ایڈیشن کی رنرز اپ ٹیم کروشیا اور دو سابق چیمپئنز ٹیمیں جرمنی اور اسپین بھی حریف ٹیموں کے خلاف ایکشن میں دکھائی دیں گی ۔چوتھے روز کا پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3…
نیویارک میں برف باری سے نظام زندگی مفلوج، 2 افراد ہلاک
امریکی ریاست نیویارک میں برف باری سے معمول کی زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ برف باری کے بعد مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بفالو میں 6 فٹ تک ریکارڈ برف پڑی ہے، متاثرہ علاقوں میں کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوئی…
فیصلے غلط ہوں گے تو اداروں سے تلخیاں بڑھیں گی، فواد چودھری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ اداروں کے ساتھ تلخیاں فیصلوں پر ہوتی ہیں، فیصلے غلط ہوں گے تو تلخیاں بڑھیں گی، ٹھیک ہوں گے توتلخیاں دور ہوں گی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں بہترین حل یہ ہے کہ سیاسی…
شوگر ملز ایسوسی ایشن کے حکومت سے چینی کی برآمد پر مذاکرات
شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وفد نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کرکے چینی کی برآمد پر مذاکرات کئے۔رپورٹس کے مطابق حکومت اور ایسوسی ایشن کے اعداد وشمار میں فرق سامنے آگیا ہے جس پر حکومت نے چینی کے اضافی ذخائر کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ…
گندم کی امدادی قیمت پر وفاق اور سندھ میں اختلاف
گندم کی امدادی قیمت پر وفاق اور سندھ میں اختلاف بڑھنے لگا، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 2800 روپے فی من مقرر کرنے کا مطالبہ کیا، مگر پھر امدادی قیمت 4 ہزار روپے من کردی۔انہوں نے کہا کہ اس طرح…
فٹ بال ورلڈ کپ: امریکا اور ویلز کا میچ ایک ایک گول سے برابر
فٹ بال ورلڈ کپ میں گروپ بی کا میچ امریکا اور ویلز کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک، ایک گول سے برابر رہا، امریکا کی جانب سے ٹموتھی ویا نے گول اسکور کیا، ویلز کا گول کپتان گریتھ بیل نے پنالٹی کک پر بنایا۔الریان کے احمد بن علی اسٹیڈیم…
کراچی ایئرپورٹ کے قریب جھاڑیوں میں آتشزدگی
کراچی ایئرپورٹ کی حدود کے قریب جھاڑیوں میں ایک بار پھر آگ لگ گئی، سول ایوی ایشن اور کراچی انتظامیہ کے فائرٹینڈر نے آگ پر قابو پایا۔ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ کے اطراف گھاس ہونے پر بار بار آگ لگنے کے واقعات ہو رہے ہیں تاہم فلائٹ آپریشن…