Browsing Category
Urdunews
خیبر پختونخوا کے نئے گورنر حاجی غلام علی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
خیبر پختونخوا کے نئے گورنر حاجی غلام علی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا پشاور میں نئے گورنر کی حلف برداری کی تقریب ہوئی، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ قیصر رشید خان نے نئے گورنر سے حلف لیا۔ تقریب میں سربراہ پی ڈی ایم…
لانگ مارچ میں ممکنہ خطرات،وزارت داخلہ کا چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو مراسلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں ممکنہ خطرات سے متعلق وزارت داخلہ نے چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو مراسلہ بھیج دیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق عمران خان کے ساتھ عوام کو بھی خطرہ ہے، عمران خان پر…
امریکا: حملہ آور وال مارٹ اسٹور کا موجودہ یا سابق ملازم تھا، حکام
امریکی ریاست ورجینیا میں واقع وال مارٹ اسٹور میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے، شہری حکام کے مطابق حملہ آور مارا گیا۔تفتیش کاروں کے مطابق حملہ آور اسٹور کا موجودہ یا سابق ملازم تھا جس نے دیگر ملازمین پر فائرنگ کی۔حکام کا کہنا ہے کہ حملہ…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 59 ہزار 200 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 128 روپے اضافے سے ایک…
گیٹ پر فون کال سن کر اسحاق ڈار وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہوئے
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو وزیراعظم ہاؤس کے گیٹ کے قریب ٹیلیفون کال موصول ہوئی۔اسحاق ڈار نے گاڑی رکوا کر کال سنی، جبکہ ڈرائیور اور عملے کو گاڑی سے باہر بھیج دیا۔دو سے تین منٹ کی کال کے بعد اسحاق ڈار وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہوئے۔بشکریہ…
ورلڈکپ کا ہر گول پاکستانی گول ہے، جرمن سفیر
فیفا ورلڈکپ 2022 میں آج جاپان اور جرمنی کے خلاف میچ کھیلا جارہا ہے جس کے لیے پاکستان میں جرمن سفیر بھی انتہائی پرجوش ہیں۔ پاکستان میں جرمن سفر الفریڈ گرانس نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں فٹبال بھی کھیلتے ہوئے دیکھا…
سرکاری املاک و دستاویزات پر سیاستدانوں، پبلک آفس ہولڈرز کی تصاویر لگانے پر پابندی
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرکاری املاک اور دستاویزات پر سیاستدانوں اور پبلک آفس ہولڈرز کی تصاویر لگانے پر پابندی عائد کر دی۔سپریم کورٹ نے راولپنڈی کی کچی آبادی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا، فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔فیصلے میں…
عوامی اجتماعات میں خودکش یا بم حملہ بھی ہوسکتا ہے، وزارت داخلہ کا مراسلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ سے متعلق وزارت داخلہ نے اسد عمر کو مراسلہ بھیج دیا، جس میں کہا گیا کہ عوامی اجتماعات میں خودکش یا بم حملہ بھی ہوسکتا ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں ملک میں حالیہ دہشتگردی کے…
عمران خان 26 نومبر کو بذریعہ ہیلی کاپٹر راولپنڈی پہنچیں گے، ذرائع
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطے کیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 26 نومبر کو راولپنڈی میں تحریک انصاف کے جلسے کے معاملے پر عمران خان نے پارٹی کے مرکزی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطے کیے اور تیاریوں کے متعلق آگاہی…
2018 ورلڈکپ کی رنر اپ کروشیا اور مراکش کا میچ بھی ڈرا
فیفا ورلڈکپ 2022 میں ایک اور میچ بغیر کسی گول کے ڈرا ہوگیا۔ قطر کے البیت اسٹیڈیم میں ورلڈکپ 2018 کی فائنلسٹ کروشیا اور شمال مغربی افریقی ملک مراکش ایک دوسرے کے مد مقابل آئے۔میچ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے مجموعی طور پر دفاعی حکمت عملی…
سانحہ مشرقی پاکستان فوجی نہیں سیاسی ناکامی تھی، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ 1971ء سے متعلق کچھ حقائق درست کرنا چاہتا ہوں، 1971ء میں فوجی نہیں سیاسی ناکامی تھی۔ جی ایچ کیو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ ہماری فوج مشرقی پاکستان میں…
ترکیہ کو حق ہے کہ وہ شمالی شام میں اپنےمسائل خود حل کرے، طیب اردوان
شام میں کرد ملیشیا کے خلاف آپریشن کے حوالے سے ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکیہ کو حق ہے کہ وہ شمالی شام میں اپنے مسائل خود حل کرے۔ انہوں نے کہا کہ شمالی شام میں فضائی کارروائیاں صرف ابتدا ہے۔ ہم اپنی جنوبی سرحد کو محفوظ بنانے…
طلبہ یونینز کی بحالی، سندھ حکومت نے 27 جامعات کے وائس چانسلرز کا اجلاس طلب کرلیا
سندھ حکومت نے صوبے کی سرکاری جامعات میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے 27 جامعات کے وائس چانسلرز کا اجلاس 28 نومبر کو 12 بجے طلب کرلیا ہے جس کی صدارت صوبائی وزیر بورڈز و جامعات اسماعیل راہو کریں گے۔ اجلاس میں جامعات میں طلبہ یونینز کی بحالی…
کراچی: سستے آٹے کا ٹرک لوٹنے والے دو ڈاکو فائرنگ سے ہلاک
کراچی کے علاقے کورنگی میں سستا آٹا فروخت کرنے والے ٹرک کو لوٹنے والے دو ڈاکو اسسٹنٹ کمشنر کے گن مین کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔کراچی کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا میں اسسٹنٹ کمشنر لانڈھی کے گن مین نے اسٹریٹ کرائم کی واردات ناکام بنادی، گن…
انڈونیشیا: زلزلے کے تیسرے دن بھی آفٹرشاکس جاری، امدادی کاموں میں مشکلات
انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں زلزلے کے تیسرے دن بھی آفٹرشاکس جاری رہے۔ صوبائی گورنر کے مطابق آفٹرشاکس کا سلسلہ امدادی کاموں میں رکاوٹ کا سبب بن رہا ہے۔پیر سے اب تک تقریباً 140 آفٹرشاکس آچکے ہیں۔ گورنر کا کہنا ہے کہ فی الحال توجہ ملبے…
پولیس اہلکار کا قتل: ملزم خرم نثار کے برادر نسبتی کا بیان سامنے آگیا
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک روز قبل پولیس اہلکار عبدالرحمٰن کے قتل کا ملزم خرم نثار بیرون ملک فرار ہونے سے پہلے کہاں گیا تھا، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ملزم خرم نثار کے برادر نسبتی عامر قادر نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ خرم…
سیاست میں فوج کی مداخلت غیر آئینی ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سیاست میں فوج کی مداخلت غیر آئینی ہے، گزشتہ سال فروری میں فیصلہ کیا کہ فوج سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع اور شہدا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف…
پولیس اہلکار عبدالرحمٰن کا مبینہ قاتل خرم نثار بیرونِ ملک کیسے فرار ہوا؟
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک روز قبل پولیس اہلکار عبدالرحمٰن کے قتل کا ملزم خرم نثار بیرونِ ملک کیسے فرار ہوا، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔تفتیشی حکام کے مطابق پولیس نے ایف آئی اے امیگریشن کو ملزم کی تفصیلات صبح 4 بج کر 30 منٹ پر…
انٹرنیشنل کرکٹرز کی نئی رینکنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے جب کہ امام الحق کا دوسرا نمبر ہے۔ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا کے رسی وین ڈر ڈاوسن تیسرے نمبر پر…
جی ایچ کیو راولپنڈی میں یومِ دفاع اور شہدا کی تقریب
جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع اور شہدا کی تقریب جاری ہے جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شریک ہیں۔اس موقع پر آرمی چیف نے یادگار شہدا پر حاضری بھی دی۔تقریب میں حاضرسروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران سمیت شہدا کے لواحقین اور غازیوں…