جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

الاٹ شدہ گھر رشتے داروں کو دینے پر کارروائی ہوگی: آئی جی اسلام آباد

آئی جی اسلام آباد نے الاٹ شدہ گھر میں رشتے داروں کو ٹھہرانے کا نوٹس لے لیا۔پولیس افسران کی جانب سے سرکاری رہائش گاہ رشتے داروں کو دینے کے معاملے پر آئی جی اسلام آباد نے سرکلر جاری کر دیا۔جاری کیے گئے سرکلر میں کہا گیا ہے کہ مشاہدے…

برسلز میں کشمیر ای یو ویک کی تقریبات ختم

یورپی پریس کلب برسلز میں منعقد ہونے والی اختتامی تقریب میں مسئلہ کشمیر کو زیادہ سے زیادہ اجاگر کرنے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو دنیا کے سامنے لانے پر زور دیا گیا۔مقررین نے عالمی برادری خصوصاً یورپی یونین سے مطالبہ…

پی ایس ایل 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کب اور کہاں ہو گی؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گی، ڈرافٹ کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ٹورنامنٹ ڈائریکٹر عثمان واہلہ کا کہنا ہے کہ پلیئر ڈرافٹ کی تاریخ اور مقام کا فیصلہ تمام فرنچائزرز کی…

آرمی چیف کی تعیناتی پر قیاس آرائی نہیں کرنا چاہتا: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر میں قیاس آرائی نہیں کرنا چاہتا۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام قانونی تقاضے پورے کیے جا رہے…

ثانیہ مرزا کی ’دی مرزا ملک شو‘ کے سیٹ سے تصویر وائرل

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے آنے والے شو ’دی مرزا ملک شو‘ کے سیٹ سے نئی تصویریں شیئر کی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اُن کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے ہیں۔مداحوں میں اپنے لباس اور اسٹائل کی وجہ سے بہت زیادہ مقبول…

شاہ رخ جتوئی کی رہائی کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت کو خط

 سندھ ہائی کورٹ کے رجسٹرار نے شاہ رخ جتوئی و دیگر کی رہائی کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت کو خط لکھ دیا۔ رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کا خط سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کو بھی ارسال کر دیا گیا ہے۔خط کے متن کے مطابق سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں…

مولانا فضل الرحمٰن کے سمدھی حاجی غلام علی گورنر خیبر پختونخوا تعینات، سمری پر دستخط

صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختون خوا تعیناتی کر دی۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختون خوا تعیناتی کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے حاجی غلام علی…

ایک دن زندہ رہنے کا امکان ظاہر کیے جانے والے بچے نے پہلی سالگرہ منالی

اسکاٹ لینڈ میں پیدائش کے بعد ڈاکٹروں کی جانب سے ایک دن زندہ رہنے کا امکان ظاہر کیے جانے والے بچے نے پہلی سالگرہ منالی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 41 سالہ میری نامی خاتون نے 23 ہفتوں میں ہی بچے کو جنم دیا تھا، جس کے باعث نومولود کو کئی…

گوگل کا پاکستان میں 15 ہزار اسکالرشپ دینے کا ارادہ ہے، امین الحق

وفاقی وزیر برائے آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ گوگل کا وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا، گوگل کا پاکستان میں 15 ہزار اسکالرشپ دینے کا ارادہ ہے۔ اسلام آباد میں اسمارٹ فون فار آل کے عنوان سے تقریب میں وفاقی وزیر امین الحق اور چیئرمین پی ٹی…

پولیس اہلکار عبدالرحمٰن کا مبینہ قاتل خرم نثار بیرونِ ملک کیسے فرار ہوا؟

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک روز قبل پولیس اہلکار عبدالرحمٰن کے قتل کا ملزم خرم نثار بیرونِ ملک کیسے فرار ہوا، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔تفتیشی حکام کے مطابق پولیس نے ایف آئی اے امیگریشن کو ملزم کی تفصیلات صبح 4 بج کر 30 منٹ پر…

انٹرنیشنل کرکٹرز کی نئی رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے جب کہ امام الحق کا دوسرا نمبر ہے۔ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا کے رسی وین ڈر ڈاوسن تیسرے نمبر پر…

جی ایچ کیو راولپنڈی میں یومِ دفاع اور شہدا کی تقریب

جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع اور شہدا کی تقریب جاری ہے جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شریک ہیں۔اس موقع پر آرمی چیف نے یادگار شہدا پر حاضری بھی دی۔تقریب میں حاضرسروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران سمیت شہدا کے لواحقین اور غازیوں…

آرمی چیف کی تعیناتی، وزیرِ اعظم کی وزیرِ دفاع سے مشاورت

پاک فوج میں اعلیٰ ترین عہدوں کی تعیناتی کے حوالے سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف سے مشاورت کی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی ہے۔ذرائع…

دو ہزار سے زائد ڈالرز خریدنے کیلئے اکاؤنٹ کی شرط عائد

وزیرِ مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ دو ہزار سے زائد ڈالرز خریدنے کے لیے اکاؤنٹ کی شرط لازمی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا ہے کہ بیرونِ ملک سفر کے لیے 2 ہزار ڈالرز سے زائد کے لیے بینک اکاؤنٹ کی شرط عارضی…

تیسرے ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

تیسرے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔اسکواڈ میں 17 کھلاڑیوں کے علاوہ 2 ریزرو کھلاڑیوں کا بھی انتخاب کیا گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اگلے ماہ 4 سے 17 دسمبر تک بھارت میں کھیلا جائے گا، نثار علی قومی ٹیم کی…

کرسٹیانو رونالڈو کی گھڑی کا مانچسٹر یونائیٹڈ سے علیحدگی کا کیا تعلق ہے؟

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ روز انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈسے راہیں جدا کرنے سے کچھ دیر پہلے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی تصاویر شیئر کی تھیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈ نے انسٹاگرام پر گزشتہ روز گھڑیاں…

کراچی: کسٹمز کی کارروائیاں، بھاری مالیت کے آئی فونز کی اسمگلنگ ناکام

پاکستان کسٹمز کے عملے نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھاری مالیت کے نئے آئی فونز کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ ایئر پورٹ کراچی نے کیں۔ان کارروائیوں…

ورلڈ کپ کے بعد بابر اعظم نیلے آسمان تلے ’ریلیکس‘ کرنے لگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جانب سے شیئر کی گئی نئی تصویر فوراً ہی مداحوں کو پسند آگئی۔ بابر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ نیلے آسمان کے نیچے آرام۔کپتان کی اس تصویر کو ٹوئٹر پر کچھ ہی…

طویل العمر کتے کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے ایک پالتو کتے کو گنیز ورلڈ ریکارڈز  میں شامل کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گینو ولف نامی کتے کو 22 سال کی عمر ہونے پر گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل کیا گیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق کتے کی عمر 22 سال اور 2 ماہ…

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، ڈاکٹر ناصر محمود کو قائم مقام وائس چانسلر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سینئر ڈین ڈاکٹر ناصر محمود کو قائم مقام وائس چانسلر مقرر کرنے کا نوٹفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔وزارت تعلیم و پیشہ ور تربیت کے مطابق ان کی تقرری تین ماہ یا مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی تک ہوگی۔جبکہ وزارت تعلیم…