Browsing Category
Urdunews
خیبرپختونخوا: اپوزیشن اسمبلی کو تحلیل سے بچانے کیلئے متحرک
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے بعد خیبر پختون خوا میں اپوزیشن اسمبلی کو تحلیل سے بچانے کے لیے متحرک ہو گئی۔ اپوزیشن جماعتوں نے آج رات ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، یہ اجلاس اپوزیشن…
عمران خان آج صدرِ مملکت عارف علوی سے استعفیٰ دلوا کر دکھائیں، شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کا استعفوں کا اعلان دھوکا ہے، آج اتوار کا دن ہے، صدرِ مملکت عارف علوی سے استعفیٰ دلوا کر دکھائیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب عمران…
بد دیانتی سے سمدھی کے اثاثے جنرل باجوہ سے منسوب کیے گئے: آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ ایک خاص گروپ نے نہایت چالاکی و بد دیانتی کے ساتھ جنرل باجوہ کی بہو کے والد (سمدھی) اور فیملی کے اثاثوں کو آرمی چیف اور خاندان سے منسوب کیا ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے…
الیکشن کی شرط پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہم تصادم کے بجائے الیکشن کی شرط پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان اسمبلیوں سے نکل آئے تو 567…
اسمبلی تحلیل اور حکومت سے نکلنے کیلئے تیار ہیں، بیرسٹر سیف
معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ استعفے، اسمبلی تحلیل اور حکومت سے نکلنے کے لیے تیار ہیں۔ایک بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت عمران خان کے ہر حکم پر من و عن عمل درآمد کرے…
خیبرپختونخوا میں اپوزیشن اسمبلی کو تحلیل سے بچانے کیلئے متحرک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا میں اپوزیشن اسمبلی کو تحلیل سے بچانے کے لیے متحرک ہو گئی۔ اپوزیشن جماعتوں نے آج رات ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، اجلاس اپوزیشن لیڈر…
قائدٍ اعظم ٹرافی فائنل، سندھ کی ٹیم پہلی اننگز میں 284 پر آؤٹ
قائدِ اعظم ٹرافی کے فائنل کے دوسرے دن سندھ کی ٹیم ناردرن کے خلاف پہلی اننگز میں 284 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری فائنل میں سندھ کی ٹیم کے کھلاڑی آصف محمود نے 78 رنز بنائے جبکہ فواد عالم 61 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔ناردرن…
پشاور: مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ
پشاور میں سردی کی آمد کے ساتھ ہی زندہ مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔پولٹری مارکیٹ ایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق پشاور میں ایک ہفتے کے دوران زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 25 روپے اضافہ ہوا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر…
پیمرا نے پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی پر پابندی لگا دی
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی پر پابندی لگا دی۔پیمرا کے مطابق اعظم سواتی کی تقاریر، پریس کانفرنس یا پروگرامز نشر کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔اس حوالے سے پیمرا کا کہنا ہے…
دنیا کی طویل العمر بلی 27 سال کی ہو گئی
برطانیہ میں موجود فلوسی نامی بلی کو 27 سال کی ہونے پر گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل کر لیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بلی اپنی زندگی کے دوران کئی لوگوں کے ساتھ پالتو جانور کے طور پر رہی تاہم اس وقت وہ ایک بلیوں کے تحفظ والے چیریٹی…
مستنصر حسین تارڑ کی طبیعت قدرے بہتر ہے، ڈاکٹر تحسین
ایم ایس، پی آئی سی ڈاکٹر تحسین کا کہنا ہے کہ معروف ادیب، سیاح، سفر نامہ نگار اور دانشور مستنصر حسین تارڑ کی طبیعت قدرے بہتر ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر تحسین نے کہا کہ مستنصرحسین تارڑ کو گزشتہ روز ہارٹ بیٹ میں اعتدال نہ ہونے پر…
آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، پولنگ اسٹیشن پر تصادم، 3 زخمی
مظفر آباد کی یونین کونسل انوار شریف کے پولنگ اسٹیشن پر 2 گروپوں میں تصادم ہوا ہے۔واقعے میں ایک پولیس اہل کار اور 2 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔موسم سرد ہونے کی وجہ سے پولنگ کے عملے نے پولنگ اسٹیشنز…
اعظم سواتی کا غصہ اور مایوسی جائز ہے: عمران خان
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ناانصافی پر اعظم سواتی کا غصہ اور مایوسی جائز ہے، حیران ہوں ہم کتنی تیزی سے فاشسٹ ریاست کی طرف بڑھ رہے ہیں۔اعظم سواتی کی گرفتاری کے حوالے سے عمران خان نے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا…
اعظم سواتی کی گرفتاری پر فواد چوہدری نے کیا کہا؟
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے اعظم سواتی کی گرفتاری پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعظم سواتی کی تنقید سے اتنا خوف کہ انہیں پھر گرفتار کر لیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گیے بیان میں…
چین: کہنا نہ ماننے پر والدین کی بچے کو انوکھی سزا
چین کے صوبے ہنان میں والدین نے اپنے 8 سالہ بیٹے کو گھر میں انوکھی سزا دے کر سب کو حیران کر دیا۔چینی اخبار کے مطابق والدین نے اپنے بیٹے کو گھر سے باہر جاتے ہوئے کہا کہ وہ اسکول کا ہوم ورک ختم کر کے رات ساڑھے 8 بجے تک سو جائے تاہم واپس…
فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے انسانیت کی خدمت چھوڑ دی
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کا کہنا ہے کہ انسانیت کی خدمت اب چھوڑ دی ہے، دسمبر سے میری تمام فلاحی سرگرمیاں ختم ہو جائیں گی۔لاہور کے ہیلے کالج آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمود بھٹی نے کہا کہ فلاح و بہبود…
گوشت کھانے سے ذہنی دباؤ کم ہو سکتا ہے؟
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گوشت کھانے والوں کی نسبت سبزی کھانے والوں میں ذہنی دباؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔برازیل میں ہونے والی تحقیق کے مطابق جن لوگوں نے گوشت کھانا چھوڑا وہ لوگ گوشت کھانے والوں کے مقابلے میں تقریباً دگنے…
بھارت: لڑکی کی لاش کے ٹکڑے فریج میں رکھ کر ملزم دوسری لڑکیوں سے دوستیاں
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شردھا نامی لڑکی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کرنے والے ملزم آفتاب پونا والا کے بارے میں مزید انکشافات سامنے آ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دوست خاتون کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کرنے والا آفتاب پونا والا ان دنوں…
محسن داوڑ کو FIA نے تاجکستان جانے سے روک دیا
رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ کو تاجکستان جانے سے روک دیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے محسن داوڑ کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر روکا گیا ہے۔محسن داوڑ تاجکستان میں ہیرات سیکیورٹی ڈائیلاگ میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔اس موقع پر…
انسانیت کی خدمت اب چھوڑ دی ہے، محمود بھٹی
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کا کہنا ہے کہ انسانیت کی خدمت اب چھوڑ دی ہے، دسمبر سے میری تمام فلاحی سرگرمیاں ختم ہو جائیں گی۔لاہور کے ہیلے کالج آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمود بھٹی نے کہا کہ فلاح و بہبود…