Browsing Category
Urdunews
فوج کے غیر سیاسی ہونے کو کچھ افراد نے ہدفِ تنقید بنایا: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فوج کے غیر سیاسی ہونے کو کچھ افراد نے ہدفِ تنقید بنایا ہے۔خلیجی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ افواجِ پاکستان نے اندرونی خلفشار پر…
ابھی اسمبلی سے نکلنے کا فیصلہ نہیں کیا، یار محمد رند
بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ عمران خان کا اعلان اپنی جگہ مگر ابھی تک اسمبلی سے نکلنے کا فیصلہ نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اراکین میں ہمارا ہم خیال…
فیصل آباد، 10 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل
فیصل آباد میں 10 سالہ بچی کو اغواء کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔واقعے کے خلاف ورثاء اور اہل محلہ نے بائی پاس چوک پر لاش رکھ کر احتجاجی دھرنا دیا اور کئی گھنٹے تک روڈ بلاک کیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ پولیس مقدمے میں…
کوئٹہ، تھانے میں ملزمان سے غیرانسانی سلوک
کوئٹہ کے انڈسٹریل تھانے میں گرفتار ملزمان سے غیرانسانی سلوک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق تھانے کے عملے نے دو قیدیوں کی قمیضیں اتار کر ہتھکڑیاں لگائیں اور لاک اپ میں بند کردیا۔پولیس کی جانب سے قیدیوں کو بیت الخلاء تک جانے کی…
فلو کی 20 اقسام کیخلاف مؤثر یونیورسل فلو ویکسین تیار
امریکی سائنسدانوں نے فلو کی 20 اقسام کے خلاف مؤثر یونیورسل فلو ویکسین بنالی، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نئی فلو ویکسین مستقبل میں آنے والی وباء کا مقابلہ کر سکتی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق نئی فلو ویکسین میں کورونا ویکسین میں استعمال کی جانے…
تحریک عدم اعتماد، حمزہ شہباز نے آج پارٹی ارکان اسمبلی کا اجلاس بلالیا
پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز نے پارٹی کے ارکان اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا، اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق یہ اجلاس مسلم لیگ ن کے ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ میں طلب…
ڈالمیا کی 18 سالہ لڑکی 3 ماہ سے تاحال لاپتہ
کراچی کے علاقے ڈالمیا سے 18 سال کی لڑکی کے 3 ماہ سے غائب ہوئے واقعے کا مقدمہ عزیز بھٹی تھانے میں درج ہے، بیوہ خاتون بیٹی کی بازیابی کے لیے متعدد بار تھانے گئی مگر پولیس نے کچھ نہیں کیا۔ڈالمیا، مجاہد کالونی کی رہائشی بیوہ خاتون مبارک 3…
جنرل قمر جاوید باجوہ کا فوجی فاؤنڈیشن کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی فاؤنڈیشن کا دورہ کیا، انہوں نے ہیلتھ کیئر کے منصوبوں کا افتتاح کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فوجی فاؤنڈیشن کے کردار اور شراکت پر اطمینان کا اظہار کیا۔آرمی چیف سربراہ جنرل قمر جاوید…
کینیڈا کا پاکستان کے لیے ویزہ آفس اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان
کینیڈا نے پاکستان کے لیے ویزہ آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستانی نژاد رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے جیو نیوز کو بتایا کہ کینیڈا کی حکومت نے ویزہ آفس اسلام آباد منتقل کرنے کے لئے خطیر رقم مختص کردی ہے۔واضح رہے کہ…
حمزہ شہباز نے آج پارٹی ایم پی ایز کا اجلاس بلالیا
پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز نے پارٹی کے ارکان اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا، اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق یہ اجلاس مسلم لیگ ن کے ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ میں طلب…
بیلاروس کے وزیر خارجہ ولادیمیر ماکی اچانک انتقال کرگئے
بیلاروس کے وزیر خارجہ ولادیمیر ماکی 64 برس کی عمر میں اچانک انتقال کرگئے۔بیلاروس کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کے وزیر خارجہ آج اچانک انتقال کرگئے ہیں، وزارت کی جانب سے ان کی موت کی وجہ نہیں بتائی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے…
انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی
انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی۔مہمان ٹیم پاکستان کیخلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔پاک انگلینڈ سیریز کا پہلا ٹیسٹ راولپنڈی، دوسرا ملتان اور تیسرا کراچی میں کھیلا جائے گا۔بشکریہ جنگbody a…
فیفا ورلڈ کپ 2022، ارجنٹینا نے میکسیکو کو شکست دے دی
فیفا ورلڈکپ 2022 کے اہم میچ میں ارجنٹینا نے میکسیکو کو شکست دے کر گروپ سی میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پر تواتر سے حملے کئے لیکن پہلے پلے ہاف میں کسی ٹیم کو…
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورہ ترکیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے دو روزہ مصروف ترین دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ استنبول سے روانہ ہوئے وزیراعظم کے خصوصی طیارے نے ہفتے اتوار کی رات 12 بج کر دو منٹ پر لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ وزیراعظم ترکیہ کے…
دادو: شوہر کی قید میں موجود بیوی کو بازیاب کروالیا گیا
سندھ کے ضلع دادو میں شوہر نے اپنی بیوی کو قید کر رکھا تھا جسے بازیاب کروالیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دادو کی رند کالونی سے گھر میں قید خاتون کو بازیاب کروالیا گیا، خاتون کو گھر والوں نے بازیاب کروایا تھا، بعد میں اطلاع دی گئی۔خاتون…
عمران خان کی بات پر یقین نہیں ہوتا ابھی بھی انکی سنجیدگی کا یقین نہیں، اکرم درانی
جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما اکرم خان درانی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بات پر یقین نہیں ہوتا ابھی بھی ان کی سنجیدگی کا یقین نہیں ہے۔اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کہتے ہیں اجلاس میں وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف عدم اعتماد اور دیگر آپشنز پر غور…
کینیڈا کی جانب سے زیر غور انڈوپیسیفک حکمت عملی پیش، چین پر توجہ مرکوز ہوگی
کینیڈا نے طویل عرصے سے زیر غور اپنی انڈوپیسیفک حکمت عملی پیش کر دی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 2 ارب 60 کروڑ کینیڈین ڈالرز کے اخراجات پر مبنی حکمت عملی میں انڈوپیسیفک خطے میں کینیڈا کی فوجی موجودگی اور سائبر سیکیورٹی کو بڑھانا،…
قومی ایتھلیٹیکس چیمپئن شپ: مردوں میں آرمی، خواتین میں واپڈا کی پہلی پوزیشن
قومی ایتھلیٹیکس چیمپئن شپ کا 50وایں ایڈیشن لاہور میں ختم ہوگیا۔ تین روزہ مقابلوں میں مردوں میں پاکستان آرمی جبکہ خواتین ایونٹ میں واپڈا کی ٹیم فاتح قرار پائی۔پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں ایونٹ کے آخری روز اولمپئن جیولن تھرور ارشد ندیم سب کی…
امیت شاہ کے گجرات فسادات میں بی جے پی قیادت کے ملوث ہونے کے بیان پر تشویش ہے، پاکستان
گجرات فسادات سے متعلق بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے بیان پر پاکستان نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد سے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ گجرات مسلم کش فسادات میں بی جے پی قیادت کے براہ راست ملوث ہونے کے بیان پر گہری تشویش ہے۔دفتر خارجہ…
بلدیاتی انتخاب میں تمام سیاسی جماعتوں نے تعاون کیا، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر
چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر عبدالرشید کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخاب میں تمام سیاسی جماعتوں نے تعاون کیا، جس کے باعث انتخابات کا پہلا مرحلہ پُر امن انداز میں مکمل ہوگیا۔ چھ سو چودہ بلدیاتی نشستوں پر 2ہزار 7سو 25 امیدوار میدان میں ہیں، جبکہ…