جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

مظاہرین سے اظہار یکجہتی پر ایرانی فٹبال ٹیم کو سخت دھمکیاں دی جارہی ہیں، امریکا میڈیا

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے ایرانی مظاہرین سے اظہار یکجہتی کرنے پر کھلاڑیوں کے اہلخانہ کو ایرانی حکام کی طرف سے سخت نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے امریکی میڈیا کا کہنا ہے…

قومی کھلاڑیوں نے ’میوزیکل بیٹ‘ گیم ایجاد کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے میوزیکل چیئر کی طرح ’میوزیکل بیٹ‘ گیم ایجاد کرلیا۔ہوا کچھ یوں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پریکٹس سیشن کے دوران ہنسی مذاق کرتے کھلاڑیوں کی ویڈیو شیئر کی۔ اس ویڈیو میں کھلاڑی ایک نیا گیم کھیلتے اور اس…

فواد چوہدری نے امریکی سفیر سے ملاقات کی تصدیق کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے امریکی سفیر سے ملاقات کی تصدیق کردی۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ میری آج امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات ہوئی ہے۔انہوں نے دوران گفتگو امریکی…

دنیا میں ہیڈلائنز بنانا ہیں تو انگلینڈ کو ہرانا ہے، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے قومی ٹیم کو پیغام دیا ہے کہ دنیا میں ہیڈلائنز بنانا ہیں تو انگلینڈ کو ہرانا ہے۔قائداعظم ٹرافی کے فائنل کے بعد جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ یہ ہمارا…

شمسی سوسائٹی واقعہ: بیٹے کو 4 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی تھی، زخمی فواد کی والدہ

کراچی کے علاقے شمسی سوسائٹی میں پیش آنے والے اندوہناک واقعے میں زخمی فواد کی والدہ نے کہا ہے کہ بیٹے کو 4 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی تھی، آج ساری پوتیاں مجھ سے مل کر پڑھنے گئی تھیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد کی والدہ کا کہنا تھا کہ دوپہر…

پی ایس ایکس: آج کاروبار کا مثبت دن، انڈیکس میں 302 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 302 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 42 ہزار 373 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں…

عمران خان حملہ کیس: ملزم کی غیر قانونی تحویل، رپورٹ پیش نہ کرنے پر عدالت برہم

انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) عدالت گوجرانوالہ نے عمران خان حملہ کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔عدالت نے ملزم کو غیر قانونی تحویل میں رکھنے کے ذمے داروں کے خلاف رپورٹ پیش نہ کرنے پر برہمی کااظہار کیا۔تحریری حکم میں مزید کہا…

ڈراپ ان پچز کا ہونا بہت ضروری ہے، رمیز راجہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ڈراپ ان پچز کا ہونا بہت ضروری ہے، ہر طرح کی پچز کا انتخاب کیا جا سکتا ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ پچز نئی تھیں جو پچھلے سال سے نسبتاً بہتر…

فواد چوہدری کی امریکی سفیر سے 1 گھنٹہ طویل ملاقات، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق فواد چوہدری نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے امریکی سفارت خانے میں ایک گھنٹے تک ون آن ون ملاقات کی۔ذرائع کے…

فواد نے بھائی کو ویڈیو کال پر بتایا کہ وہ فیملی کو قتل کرنے جا رہا ہے، پولیس

کراچی کے علاقے شمسی سوسائٹی میں قتل کی لرزہ خیز واردات کے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فواد نے بیرون ملک مقیم بھائی کو ویڈیو کال پر بتایا کہ وہ فیملی کو قتل کرنے جا رہا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بیرون ملک موجود بھائی نے کراچی میں موجود…

موسمیاتی تبدیلی کے بحران نے گریٹ بیریئر ریف کیلئےخطرات پیدا کر دیے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے بحران نے گریٹ بیریئر ریف کیلئےخطرات پیدا کر دیے ہیں۔ گریٹ بیریئر ریف کو خطرے کی زد پر موجود عالمی ورثے کی فہرست میں شامل کیا جانا چاہیے۔رپورٹ میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ریف کو موسمیاتی…

بھارت میں فتح کے جھنڈے گاڑنے کے بعد پاکستان اسکریبل ٹیم کی وطن واپسی

بھارت میں فتح کے جھنڈے گاڑنے والی پاکستان اسکریبل ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستان واپسی پر ایشین چیمپئن حشان ہادی خان کا کہنا تھا کہ بھارتی کھلاڑیوں سے سخت مقابلہ ہوا، بھارت کو اس کی سرزمین پر شکست دینے پر فخر ہے۔دہلی میں ہونے والی یوتھ…

انگلینڈ سے مقابلے کیلئے اچھی تیاری ہو رہی ہے، محمد نواز

پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز کا کہنا ہے کہ انگلینڈ سے مقابلے کے لیے اچھی تیاری ہو رہی ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہوم گراؤنڈ پر موقع ملا تو اسے یادگار بنانے کی کوشش کریں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ…

فرانسیسی صدر دو روزہ سرکاری دورے پر امریکا روانہ

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون آج دو روزہ سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔ فرانسیسی صدر آج شام واشنگٹن پہنچیں گے اور بدھ کی صبح دو روزہ سرکاری دورے کا آغاز کریں گے۔اس دورے کے دوران فرانسیسی صدر جمعہ کو نیو اورلینز بھی جائیں گے۔ خیال رہے…

چانس ہی نہیں کہ قتل فواد کے سوا کسی اور نے کیا ہو، ایس ایس پی کورنگی

ایس ایس پی کورنگی ساجد سدوزئی نے کراچی کے علاقے ملیر شمسی سوسائٹی میں خاتون اور 3 بیٹیوں سمیت 4 افراد کے قتل کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں ایس ایس پی کورنگی نے دعویٰ کیا کہ فواد نامی شخص نے پہلے اپنی بیوی اور پھر 3 بچیوں…

سندھ کو شکست دے کر ناردرن نے پہلی مرتبہ قائداعظم ٹرافی جیت لی

ناردرن نے سندھ کو ایک اننگز اور 55 رنز سے ہرا کر پہلی مرتبہ قائداعظم ٹرافی جیت لی۔ دوسری اننگز میں فواد عالم کی سنچری کے باوجود سندھ کی ٹیم 254 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ فاتح ٹیم کے عامر جمال اور محمد موسیٰ نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔قذافی…

وزیراعظم کا نئے آرمی چیف کو عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا ٹیلیفون

وزیراعظم شہباز شریف نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو  پہلا ٹیلیفون کیا اور انہیں آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ بہادر پاک فوج کے سپہ سالار کا منصب سنبھالنا بڑا اعزاز ہے، پاک آرمی کو آپ جیسا پیشہ…

افغان حکومت ترکمانستان، پاک، افغان پاور منصوبے پر کام شروع کرنے کیلئے آمادہ

افغان وزیر خارجہ نے ترکمانستان، پاک، افغان پاور منصوبے پر کام شروع کرنے کیلئے آمادگی کا اظہار کر دیا۔کابل میں وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کی قیادت میں پاکستانی وفد نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی۔اس موقع پر…

معاشی استحکام کیلئے انتخابات نہایت اہم ہیں، یاسمین راشد

پی ٹی آئی پنجاب کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ معاشی حالات کے استحکام کیلئے انتخابات انتہائی اہم ہوچکے ہیں۔لاہور میں صدر پی ٹی آئی وسطی پنجاب یاسمین راشد کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں اسمبلی سے استعفے کے بعد انتخابات…

انگلینڈ کی مشہور تنظیم ’بارمی آرمی‘ بھی پاکستان پہنچ گئی

پاکستان میں ٹیسٹ میچز کے لیے آئی انگلش ٹیم کے پیچھے پیچھے انگلینڈ کرکٹ شائقین پر مشتمل مشہور تنظیم ’بارمی آرمی‘ پاکستان پہنچ گئی۔ بارمی آرمی نے پاکستان پہنچنے کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا۔بارمی آرمی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لوکیشن انگلینڈ…