Browsing Category
Urdunews
پی ٹی آئی اسمبلیاں کب تحلیل کرے، کمیٹی کی سفارشات تیار
اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ سطح کمیٹی نے اپنی سفارشات تیار کر لیں۔پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق کمیٹی کے ارکان کی جانب سے 20 دسمبر تک اسمبلیاں تحلیل کرنے کی سفارش کی گئی ہے، شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت…
اسلام آباد ایئرپورٹ پر ANF اہلکاروں کی رشوت مانگنے کی ویڈیو سامنے آگئی
اسلام آباد کے ایئرپورٹ پر انسدادِ منشیات کے ادارے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے اہلکاروں کی مسافر سے رشوت مانگنے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گردش کرنے والی ویڈیو میں اے این ایف اہلکار کو مسافر سے سامان…
پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی کمی کا خطرہ
پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی کمی کا خطرہ منڈلانے لگا۔ادویات کے خام مال اور طبی آلات کی پاکستان میں درآمد بند ہو گئی جس کے باعث چند ہفتوں میں بحران کا خدشہ سر اٹھا رہا ہے۔پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم…
نیب نے بزدار کیخلاف الگ انکوائری کا الزام رد کردیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے عثمان بزدار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی الگ انکوائری کیے جانے کا الزام رد کردیا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت سے متعلق نیب نے احتساب عدالت کے روبرو جواب جمع کرا دیا۔نیب نے جواب میں کہا ہے…
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 139 روپے 13 پیسے مہنگا ہو گیا
لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر آج سے 139 روپے 13 پیسے مہنگا کر دیا گیا۔اوگرا نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو…
پاکستان میں گوگل ایپس کی ادائیگی کا مسئلہ ایک مہینے کیلئے حل ہوگیا
پاکستان میں گوگل ایپس کی ادائیگی کا مسئلہ ایک مہینے کے لیے حل ہوگیا۔وزارت خزانہ نے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) امین الحق کی تجویز مان لی ہے۔امین الحق کا کہنا ہے کہ ادائیگیاں شیڈول کےمطابق کی جاسکیں گی، پیڈ گوگل ایپس بند نہیں ہوں…
اعظم سواتی کی گرفتاری کیخلاف یاسمین راشد کی درخواست دائر
پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اعظم سواتی کی گرفتاری کے خلاف درخواست جمع کرا دی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اعظم سواتی کی گرفتاری غیر قانونی ہے، ان کو سیاسی بنیادوں پر گرفتار کیا گیا…
بھارتی ریاست گجرات میں ریاستی انتخابات کا پہلا مرحلہ،ووٹنگ جاری
بھارت کی ریاست گجرات میں ریاستی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ووٹنگ وقت شام ساڑھے 5 بجے تک جاری رہے گی جہاں اصل مقابلہ بی جے پی، کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے درمیان ہے۔رپورٹس کے مطابق گجرات کے 19 اضلاع…
ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کلفٹن میں فیملی پارک کا افتتاح کر دیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کلفٹن میں فیملی پارک کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پارک میں جھولے لگائے گئے ہیں اور باسکٹ بال کی سہولت بھی دستیاب ہے۔انہوں نے…
ایلون مسک نے ایپل کمپنی کی غلط فہمی دور کردی
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے چیف ایلون مسک نے آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل انکارپوریشن کے چیف ٹم کوک سے مل کر ان کی غلط فہمی کو دور کردیا ہے۔ ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹ میں ایپل انکارپوریشن کے ہیڈ کوارٹر سے ایک خوبصورت منظر کی…
کراچی: گزشتہ شب سرد ترین رات رہی
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ رات رواں موسمِ سرما کی سرد ترین رات رہی۔سندھ کے دارالخلافہ کراچی میں بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کی سرد ہواؤں نے موسم سرد کر دیا ہے۔دسمبر میں ایک کے بعد دوسری مغربی ہواؤں کے سلسلے ملک کے شمالی حصے…
انگلش ٹیم اپنے ساتھ ’بارمی آرمی‘ بھی لائی ہے
17 سال بعد پہلی مرتبہ بین اسٹوکس کی قیادت میں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ چکی ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج (یکم دسمبر) سے راولپنڈی میں شروع ہو چکا ہے۔غور طلب بات یہ ہے کہ ٹیسٹ سیریز کھیلنے صرف برطانوی…
بلیلی خود کش دھماکا، 11 زخمی اب بھی زیرِعلاج
کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں ہوئے خود کش دھماکے کے زخمی 9 اہلکاروں سمیت 11 افراد سول اسپتال کے ٹراما سینٹر میں زیرِعلاج ہیں۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق بلیلی دھماکے کے 16 زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ…
جو روٹ نے پاکستان میں کس کی خاص مہمان نوازی کی؟
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہو گیا ہے جس میں مہمان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک بلی کے بچے کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہو رہی ہیں، جس کو انگلش ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ دیکھا…
ہم اس لیے ترقی نہ کر سکے کہ نالائق زیادہ ہیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم اس لیے 75 سال میں پیچھے رہ گئے کہ کرپٹ زیادہ ہیں، اس لیے ترقی نہ کر سکے کہ نالائق زیادہ ہیں۔لاہور کی نجی یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ ہمارا صرف ایک مسئلہ ہے…
سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دہشتگردوں کو پکڑ لیں گے: وزیرِ داخلہ بلوچستان
وزیرِ داخلہ بلوچستان ضیاء اللّٰہ لانگو کا کہنا ہے کہ بلیلی دھماکے کی تفتیش شروع ہو چکی ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے دہشت گردوں کے ٹھکانے تک پہنچیں گے۔کوئٹہ سے جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ داخلہ بلوچستان ضیاء اللّٰہ لانگو نے کہا ہے کہ…
حارث رؤف کو محنت کا پھل مل رہا ہے، لاہور قلندرز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے فاسٹ بولر حارث رؤف کو انٹرنیشنل ٹیسٹ ڈیبیو کرنے پر مبارکباد دی ہے۔لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ حارث رؤف محنتی کرکٹر ہے جسے محنت کا پھل مل رہا ہے۔عاطف…
ڈالر کے عروج کا سفر آج بھی جاری
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کے عروج کا سفر جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 223 روپے 95 پیسے…
برسلز : پاکستان اور یورپین یونین کے 60 سالہ تعلقات مکمل ہونے پر تصویری نمائش کا انعقاد
پاکستان اور یورپین یونین کے درمیان 60 سالہ تعلقات مکمل ہونے پر برسلز میں واقع یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس (EEAS) عمارت میں تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔نمائش کا افتتاح مشترکہ طور پر ایشیا پیسیفک کے منیجنگ ڈائریکٹر گنر ویگنڈ اور پاکستان…
ریاست یہ حقیقت چھپا رہی ہے کہ دہشتگردی بڑھی ہے: رضا ربانی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ ریاست چند مہینوں سے اس حقیقت کو چھپا رہی ہے کہ ملک خصوصاً خیبر پختون خوا میں دہشت گردی بڑھ گئی ہے۔اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں سابق چیئرمین سینیٹ میاں…