Browsing Category
Urdunews
عمران خان کی پارٹی ٹوٹی ہے، اُن کے 20 ارکان ہمارے یہاں آکر بیٹھے ہیں، ایاز صادق
وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان کی پارٹی ٹوٹی ہے، اُن کے 20 ارکان ہمارے یہاں آکر بیٹھے ہیں، جس طرح پہلے اُن کے اتحادی چھوڑ کر گئے ہیں تو پرویز الہٰی اور باقی کیوں نہیں جا سکتے؟ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘…
نیٹ فلیکس کی جانب سے شہزادہ ہیری اور میگھن کی کہانی پر مبنی ڈاکومینٹری کا ٹریلر جاری
برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کے بیٹے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن کی شادی شدہ زندگی اور چند برسوں سے ان کی جانب سے کیے جانے والے بعض اہم فیصلوں کے حوالے سے ایک ڈاکومینٹری (دستاویزی) سیریز تیار کی گئی ہے جس میں اس جوڑے کی محبت بھری…
لوکاکو سیدھے گول نہ کرسکے، عالمی نمبر دو بیلجیئم ورلڈکپ سے آؤٹ
فیفا ورلڈکپ 2022 میں گزشتہ ایونٹ کی تیسری پوزیشن کی ٹیم اور موجودہ عالمی نمبر دو بیلجیئم کی ٹیم ایونٹ کے پہلے ہی راؤنڈ سے باہر ہوگئی۔قطرے کے احمد بن علی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا گروپ ایف کا یہ میچ بیلجیئم کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل تھا۔ …
مس کنڈکٹ پر ہٹایا گیا ڈی ایس پی 24 گھنٹے کے اندر عہدے پر بحال
کراچی میں مس کنڈکٹ پر ہٹائے گئے ڈی ایس پی کو 24 گھنٹے کے اندر عہدے پر واپس بحال کردیا گیا۔ڈی ایس پی میمن گوٹھ جاوید عباس عہدے پر واپس آگئے، ڈی ایس پی میمن گوٹھ جاوید عباس کو گزشتہ روز عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔ہٹائے جانے کے 24 گھنٹے کے…
فاروق ستار اور پی ایس پی ایم کیو ایم کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے ذمہ داران 22 اگست کے بعد سے جدوجہد کر رہےہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان نے مجھے میئر کراچی بنایا تھا۔ اس وقت بھی کئی مسائل تھے، سازشوں کا بھی سامنا…
عمران خان کی دھمکی چائے کی پیالی میں طوفان کے مترادف ہے، فضل الرحمان
سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کراچی میں خورشید شاہ کی رہائش گاہ پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی۔ملاقات میں عمران خان کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کی حکومتیں توڑنے کی دھمکی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع…
عمران خان کی گرفتاری یقینی ہے، میں اسے خود گرفتار کرواؤں گا، عطا تارڑ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری یقینی ہے، میں اسے خود گرفتار کرواؤں گا۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے پر ابھی تک باب…
پاکستان سمیت دنیا کے بہت سے خطے موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہو رہے ہیں، شیری رحمان
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو حالیہ بارشوں سے بہت زیادہ جانی اور مالی نقصان ہوا، دنیا کے بہت سے خطے موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیری رحمان کا…
جامعہ کراچی نے بی اے پرائیوٹ سال دوم کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا
جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر سید ظفرحسین نے جمعرات کی رات بی اے پرائیوٹ سال دوم کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔بی اے پرائیوٹ کے امتحانات میں رابعہ صدیقی بنت عبدالرشید صدیقی سیٹ نمبر 235172 نے 789 نمبرز…
پی ٹی آئی دور میں پی آئی اے نقصانات میں ریکارڈ اضافے کا انکشاف
قومی اسمبلی اجلاس میں وزارت ہوا بازی کی جانب سے پی آئی اے کے خسارے کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی دور میں پی آئی اے کے نقصانات میں ہر سال کمی کے بجائے ریکارڈ اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق اگست 2018 تا دسمبر…
پنڈی ٹیسٹ میں تاریخی دن، پہلے ہی روز چار سنچریاں
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی روز تاریخ رقم ہوگئی۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور اپنے فیصلے کو درست ثابت کرتے ہوئے مہمان ٹیم نے پہلے ہی دن 4 وکٹوں کے نقصان پر 506 رنز بورڈ پر سجادیے۔ …
لبنان کی پارلیمان آٹھویں بار بھی ملک کا صدر منتخب کرنے میں ناکام
لبنان کی پارلیمان آٹھویں بار بھی ملک کا صدر منتخب کرنے میں ناکام رہی، صدر بننے کے لیے ابتدائی مرحلے میں دو تہائی اکثریت ہونا ضروری ہے۔128 رکنی پارلیمان میں ووٹ دینے کے لیے 111 اراکین سیشن میں موجود تھے، آزاد امیدوار مشکل موعود کو 37…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1550 روپے کا اضافہ
آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 550 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 62 ہزار 750 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار…
عمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے مستقبل کے بارے میں حتمی مشاورت کی جائے گی۔پرویز خٹک نے کہا کہ چوہدری اور ہم سب ایک ہیں، خان صاحب ہم سب کے…
پاکستان اور بھارت میں کرپشن ایک جیسی ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں کرپشن ایک جیسی ہے، پالیسی بدل کر پاکستان کے مشکل وقت میں مدد کرنے والے چین کو ناراض کیا گیا۔کراچی میں ایوان صنعت و تجارت سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ…
ٹینس اسٹار عقیل خان کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار عقیل خان نے ٹینس کورٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عقیل خان نے کا کہنا تھا کہ وہ آئندہ برس ریٹائر ہو جائیں گے۔ٹینس اسٹار نے کہا کہ ٹینس چھوڑنے کو دل نہیں کر رہا لیکن اب اپنے…
پی ایس ایل 8 کا آغاز ملتان سے ہوگا، ذرائع
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز ملتان سے ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کی پہلی مرتبہ افتتاحی تقریب ملتان میں ہو گی، پہلا میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور گزشتہ سیزن کی فائنلسٹ ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا…
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کا چار روزہ اردو میلہ سج گیا
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آرٹس کونسل آف پاکستان، کراچی اس وقت پاکستان میں کلچر کا سب سے بڑا مرکز بن چکا ہے، اس میں محمد احمد شاہ اور یہاں کے عہدیداران کی محنت کے علاوہ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کی سرپرستی بھی شامل…
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی، کمرشل بینکوں کے ذخائر میں اضافہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 25 نومبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 26 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔مرکزی بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 25 نومبر تک 13 ارب 37 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 32 کروڑ 70…
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 139روپے 13پیسے مہنگا
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 139روپے 13پیسے مہنگا کر دیا گیا۔یکم دسمبر سے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2548 روپے 29 پیسے مقرر کردی گئی۔ 11روپے 79 پیسے مہنگی ہونے کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 215 روپے 95 پیسے فی کلو…