جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

شکر ہے انگلینڈ اسکواڈ کی طبیعت خراب تھی، شعیب اختر

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے پاکستان بولنگ لائن پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکر ہے ابھی انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کی طبیعت خراب تھی۔سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ طبیعت ٹھیک نہ ہونے پر 500 رنز بنادیے۔انگلینڈ ٹیم نے…

کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، ممبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

بھارتی شہر ممبئی کے ایئرپورٹ پر کمپیوٹر سسٹم میں خرابی کے باعث ممبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ممبئی سے بھارتی میڈیا کے مطابق سرور ڈاؤن ہونے سے ٹرمینل ٹو کے کمپیوٹرز متاثر ہوئے، جس کے باعث کمپیوٹر سسٹم میں خرابی پیدا…

وفاقی وزیر داخلہ نے پنجاب میں گورنر راج کا امکان مسترد کردیا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پنجاب میں گورنر راج کا امکان مسترد کر دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اگر پنجاب اسمبلی توڑی گئی تو صوبے میں نئے الیکشن کروادیں گے۔ایک سوال پر انہوں…

تیمور میاں نے کرینہ کپور کی دوڑ لگوا دی

تیمور علی خان نے ممبئی میں گھر کے باہر اپنی والدہ کرینہ کپور کی دوڑ لگوادی۔سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں تیمور میاں گاڑی سے اترتے ہی گھر کی طرف بھاگ رہے ہیں اور کرینہ کپور ان کے پیچھے پیچھے بھاگ رہی ہیں۔ایک…

سندھ حکومت کا پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ حکومت نے ملزمان کو ایم پی او کے تحت 3 ماہ نظر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ پروین رحمان کی بہن اور اہل خانہ کو ملزمان سے جان کا خطرہ…

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آغاز میں 4 دن باقی، پاکستان ٹیم بھارتی ویزوں کی منتظر

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے آغاز میں صرف 4 دن باقی ہیں، تاہم پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم اب بھی بھارتی ویزوں کی منتظر ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارت میں منعقدہ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب 5 دسمبر کو دہلی میں ہونا ہے…

پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن ختم، انگلینڈ کے 4 وکٹوں پر 506 رنز

پاکستان کے خلاف تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہوگیا، انگلینڈ نے صرف 4 وکٹیں گنوا کر 506 رنز بنالیے۔  پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ ٹیم نے ابتدا سے ہی رنز بنانے کا جو سلسلہ…

وسائل متحرک کرنے کیلئے کمیشن تشکیل، اشفاق تولہ سربراہ مقرر

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وسائل کو متحرک کرنے کیلئے کمیشن تشکیل دے دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیشن خومختار ہوگا اور اس کا چیئرمین کل وقتی کام کرے گا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ماہر اقتصادیات اشفاق تولہ کمیشن کے سربراہ ہوں گے، کمیشن 11…

لندن پراپرٹیز کیس، وسیم اختر نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا

لندن میں ایم کیو ایم کی پراپرٹیز کے حصول کی قانونی جنگ میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے 2015 کا آئین تیار کرنے، سی ای سی کی منظوری اور اسے لندن…

جاپان پاکستانی مصنوعات کی بڑی مارکیٹ بن سکتا ہے، سفیر رضا بشیر

جاپان میں پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستانی ایکسپورٹرز کی کوششوں سے جاپان پاکستانی مصنوعات کی بڑی مارکیٹ بن سکتا ہے۔پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ نے جنگ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جاپانی اسپورٹس برانڈ ’سفیڈا‘ نے حال ہی میں…

ایم کیو ایم پاکستان کو لندن میں کیس دائر نہیں کرنا چاہیے تھا، فاروق ستار

ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان نے 2020 میں لندن کی عدالت میں کیس داخل کیا تھا۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی جس میں مجھے بھی بیان دینا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کو لندن میں یہ…

خاتون جج کو دھمکانے پر عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر توہین عدالت کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے توہین عدالت کیس کا 16 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔چیف جسٹس اسلام آباد…

عمران خان جو فیصلہ کریں گے پرویز الہٰی اس پر عمل کریں گے، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان جو فیصلہ کریں گے پرویز الہٰی اس پر عمل کریں گے، پرویز الہٰی اپنی بات پر کھڑے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پرویز الہٰی سے عمران خان…

دیکھتا ہوں وہ کتنے ایم پی ایز بناتا ہے، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پہلے انتخابات ہمارے حق میں ہیں نہ جمہوریت کے حق میں ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ میں دیکھتا ہوں وہ کتنے ایم پی ایز بناتا…

پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے اس لمبے ترین فارمیٹ کا 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ انگلینڈ ٹیم نے کسی بھی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنادیا۔ راولپنڈی میں ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے لیے انگلینڈ کے خلاف…

فالج کے مریضوں کیلئے دماغی چِپ تیار، پیغام رسانی میں معاونت کرے گی

ایلون مسک کی کمپنی نے 6 ماہ کے اندر سِکے کے سائز کی چِپ انسانی دماغ میں نصب کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے، چِپ کے ذریعے فالج کا شکار مریض اپنے دماغ سے پیغام رسانی کرسکے گا۔ایلون مسک کا کہنا ہے کہ ان کی کمپنی امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے…

اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹویٹ کیس میں اعظم سواتی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ایف آئی اے نے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر بھٹی کی عدالت میں اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی…

دنیا کی 25 بااثر خواتین میں کس پاکستانی کا نام آیا؟

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی جانب سے 2022ء کی 25 بااثر خواتین کی فہرست جاری کردی گئی۔فنانشل ٹائمز کی 25 بااثر خواتین کی فہرست میں وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمٰن کا نام بھی شامل ہے۔فنانشل ٹائمز نے شیری رحمٰن کو ’تحمل سے گفت و شنید کرنے…

صدر عارف علوی میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے

صدرِ مملکت عارف علوی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ دیکھنے پنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے صدر عارف علوی کا استقبال کیا۔برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر بھی میچ دیکھنےکے لیے اسٹیڈیم میں موجود…

ثانیہ مرزا کی کل کائنات کون ہے؟

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر بیٹے اذہان کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کی ہے۔ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں انہیں پیار سے اپنے بیٹے کا ماتھا…