جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

امریکا نے القاعدہ، ٹی ٹی پی کے 4 رہنما دہشتگرد قرار دے دیئے

امریکا نے کالعدم القاعدہ برصغیر اور تحریک طالبان پاکستان کے چار رہنماؤں کو عالمی دہشتگرد قرار دے دیا۔امریکی وزات خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کالعدم القاعدہ برصغیر کے امیر اسامہ محمود اور نائب امیر عاطف یحیٰ کو دہشتگرد قرار…

عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات آج ہوگی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات آج ہوگی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے موقف پر قائم ہیں۔ دوسری جانب عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین سندھ اسمبلی کو…

تحریک انصاف کے اراکین ہم سے رابطے میں ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پنجاب میں تحریک انصاف کے اراکین ہم سے رابطے میں ہیں، وہ نہیں چاہتے کہ اسمبلیاں توڑی جائیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب دیکھتے ہیں اراکین کے…

داعش کا سربراہ ابوالحسن الہاشمی القریشی شام میں مارا گیا

عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کا سربراہ ابوالحسن الہاشمی القریشی شام کے صوبے درعا میں مارا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق داعش کا سربراہ ایک آپریشن کے دوران مارا گیا جس کی امریکا نے تصدیق کردی ہے۔دوسری جانب دہشتگرد تنظیم داعش نے اپنے سربراہ کے…

جھمپیر، ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے 2 پاور پلانٹ کا افتتاح

جھمپیر میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے 2 پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا گیا۔وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پاور پلانٹ کا افتتاح کیا، پاور پلانٹ سے مجموعی طور پر 110 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ونڈ انرجی کے ایک پلانٹ سے 50 اور دوسرے سے 60 میگا…

لاہور، نئے آرمی چیف کو مبارکباد، فلیکسز آویزاں

لاہورکی سڑکوں پر نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کو مبارکباد پیش کرنے کی فلیکسز آویزاں کردیے گئے۔فیروز روڈ پر یہ فیکسز شہریوں کی جانب آویزاں کی گئی ہیں، فلیکسز میں نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور نئے چیئرمین جوائنٹ…

حکومت کوشش کرتی ہے کسی طرح 5 سال گزار لے، جسٹس فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت کی کوشش ہوتی ہے کسی طرح 5 سال گزار سکے۔امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ اسی وجہ سے گورننس سے توجہ ہٹ…

چین سے درآمد 46 نئی کوچز ٹرائل کے بعد ریلوے آپریشن کا حصہ بنیں گی، سی ای او ریلوے

چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز سلمان صادق شیخ نے کہا ہے کہ چین سے درآمد کردہ 46 نئی کوچز ٹرائل کے بعد ریلوے آپریشن کا حصہ بنائی جائیں گی۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز سلمان صادق شیخ نے کہا ہے کہ چین سے درآمد کردہ نئی کوچز پاکستان…

آلو، پیاز، انڈے، چینی سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ایک ماہ کے دوران آلو، پیاز، انڈے اور چینی سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا، نومبر میں مہنگائی کی شرح 0.8 فیصد اضافے کے بعد 23.8 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ رواں مالی سال جولائی تا…

کامیابی قوم کی دعاؤں کا نتیجہ ہے، ایشین یوتھ اسکریبل چیمپئن

ایشین یوتھ اسکریبل چیمپئن حشام ہادی خان نے اپنی کامیابی کو قوم کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حشام ہادی کا کہنا تھا کہ بھارت کو شکست دے کر ایشین چیمپئن بننے کا خواب پورا ہوگیا، بھارتی حریف سے ٹف مقابلہ…

ایف بی آر نے نومبر میں 538 ارب سے زائد کا ریونیو اکٹھا کیا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے نومبر میں 538 ارب 40 کروڑ روپے کا ریونیو اکٹھا کیا۔ایک بیان میں اسحاق ڈار نے بتایا کہ نومبر کے دوران ٹیکس وصولیوں کا ہدف 537 ارب روپے تھا۔انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کے پہلے 5 مہینوں کے…

پاکستان موسمیاتی انصاف چاہتا ہے، خیرات نہیں ، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان میں بہت نقصان ہوا، پاکستان موسمیاتی انصاف چاہتا ہے، خیرات نہیں۔شرم الشیخ میں کوپ 27 کانفرنس میں پاکستان کی کامیاب سفارت کاری پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ…

عمران خان کی پارٹی ٹوٹی ہے، اُن کے 20 ارکان ہمارے یہاں آکر بیٹھے ہیں، ایاز صادق

وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان کی پارٹی ٹوٹی ہے، اُن کے 20 ارکان ہمارے یہاں آکر بیٹھے ہیں، جس طرح پہلے اُن کے اتحادی چھوڑ کر گئے ہیں تو پرویز الہٰی اور باقی کیوں نہیں جا سکتے؟ جیو نیوز کے  پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘…

نیٹ فلیکس کی جانب سے شہزادہ ہیری اور میگھن کی کہانی پر مبنی ڈاکومینٹری کا ٹریلر جاری

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کے بیٹے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن کی شادی شدہ زندگی اور چند برسوں سے ان کی جانب سے کیے جانے والے بعض اہم فیصلوں کے حوالے سے ایک ڈاکومینٹری (دستاویزی) سیریز تیار کی گئی ہے جس میں اس جوڑے کی محبت بھری…

لوکاکو نے گول نہ ہونے کا غصہ شیشہ توڑ کر نکال دیا، ویڈیو وائرل

ورلڈکپ میں اپنی ٹیم کےلیے گول کے مواقع ضائع کرنے والے رومیلو لوکاکو نے میچ کے اختتام کے بعد ڈگ آؤٹ کا شیشہ توڑ دیا۔ خیال رہے کہ قطرے کے احمد بن علی اسٹیڈیم میں کروئشیا کے خلاف کھیلے گیا یہ میچ بیلجیئم کو جیتنا ضروری تھا۔ قطرے کے احمد بن…

خالد مقبول نے بلدیاتی انتخابات کو شفاف اور منصفانہ بنانے کا مطالبہ کردیا

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بلدیاتی انتخابات کو شفاف اور منصفانہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ خبردار کیا کہ غیرمنصفانہ حلقہ بندیاں ختم کی جائیں۔ اگر ایم کیو ایم نے حصہ نہ لیا تو پھر بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں…

اسمبلیوں کی تحلیل روک نہ سکے تو الیکشن کروائیں گے، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ اسمبلیوں کی تحلیل روک نہ سکے تو الیکشن کروائیں گے، وفاق اور صوبوں کے الیکشن الگ الگ پہلے کبھی نہیں ہوئے، اب یہ تجربہ بھی کرکے دیکھتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب…

پیٹرولیم مصنوعات امپورٹ ایل سیز پر کوئی پابندی نہیں لگائی

تیل امپورٹ ایل سیز کے معاملے پر اسٹیٹ بینک نے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات امپورٹ ایل سیز پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ غلط معلومات منفی مقاصد اور بےیقینی کے لیے پھیلائی جا رہی ہیں۔اسٹیٹ بینک نے کہا کہ…

فیفا ورلڈکپ: مراکش کینیڈا کو ہرا کر راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈکپ 2022 میں مراکش نے اپنا عمدہ کھیل جاری رکھتے ہوئے اس مرتبہ کینیڈا کو بھی ہرادیا اور راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گیا۔قطر کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش کو جیت درکار تھی جو اس نے 1-2 کے مارجن سے حاصل کرلی۔افریقی ٹیم نے…

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو سیالکوٹ موٹروے پر 40 منٹ تک روکے رکھا گیا

موٹروے پولیس نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج کو سیالکوٹ موٹروے پر 40 منٹ تک روکے رکھا، اے ٹی سی کے جج کے ساتھ ان کی نواسیاں بھی تھیں۔جج صاحب نے اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا کہ ان کی عدالت یہیں لگے گی، ہائی کورٹ بھی یہیں آکر فیصلہ دے…