جمعرات6؍جمادی الاوّل 1444ھ یکم؍دسمبر 2022ء

لاہور، نئے آرمی چیف کو مبارکباد، فلیکسز آویزاں

لاہورکی سڑکوں پر نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کو مبارکباد پیش کرنے کی فلیکسز آویزاں کردیے گئے۔

فیروز روڈ پر یہ فیکسز شہریوں کی جانب آویزاں کی گئی ہیں، فلیکسز میں نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کو منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی گئی ہے۔۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.