جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پیدل حج کیلئے جانے والے عثمان ارشد کو مشکلات کاسامنا

پیدل فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے اوکاڑہ کے نوجوان عازم حج عثمان ارشد کو مشکلات کا سامنا، بیگ گر گیا آگے سفر کرنا ممکن نہیں۔عثمان ارشد نے وڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ان  کا بیگ پنجپائی اور کردگاپ کےعلاقےمیں گرگیا…

تحریکِ عدم اعتماد پر جنرل ریٹائرڈ باجوہ سے مشورہ مانگا تھا، فروغ نسیم

ایم کیو ایم کے سینیٹر ڈاکٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ میں نے تحریکِ عدم اعتماد پر جنرل ریٹارڈ باجودہ سے مشورہ مانگا کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے جس پر جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے واضح الفاظ میں کہا تھا کہ یہ آپ کا معاملہ ہے۔فروغ نسیم نے جیو نیوز سے…

کراچی: آج سے 17ویں عالمی کتب میلے کا آغاز ہوگیا

پاکستان پبلشرز اور بک سیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے 17ویں عالمی کتب میلے کا آغاز آج (جمعرات) سے کراچی کے ایکسپو سینٹر میں باقاعدہ افتتاحی تقریب سے ہوا۔ تاہم تقریب سے قبل ہی ہزاروں افراد کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا اور طلبہ قطاریں بنا…

توشہ خانہ کی گھڑی کے مبینہ خریدار کا بیان سامنے آگیا

مبینہ طور پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گھڑی خریدنے والے تاجر محمد شفیق کا بیان سامنے آ گیا ہے۔توشہ خانہ کی گھڑی کے مبینہ خریدار محمد شفیق کا اپنے بیان میں بتانا ہے کہ میرا نام محمد شفیق ہے، جناح سپر مارکیٹ ایف 7 میں میری دُکان ہے،…

جاپان نے پاکستان کی 160 ملین ڈالرز کا قرض مؤخر کرنے کی درخواست منظور کرلی

جاپان نے پاکستان پر واجب الادا قرضوں کی ادائیگی مؤخر کرنےکی درخواست منظور کرتے ہوئے مزید مہلت دے دی۔جاپان نے پاکستان پر واجب الادا 160 ملین ڈالرز قرض کی التوا کی درخواست منظور کرلی۔ جاپان اب تک پاکستان کو 730 ملین ڈالرز قرض پر التوا دے…

امریکی تاریخ کے سب سے کم عمر میئر کی عمر کیا ہے؟

18 سالہ جیلن اسمتھ نے امریکی ریاست آرکنساس کے ایک چھوٹے سے قصبے کے میئر کا انتخاب جیت کر تاریخ رقم کر دی ہے۔کالج کا طالبعلم، 18 سالہ جیلن اسمتھ  نے امریکی ریاست آرکنساس کے ایک چھوٹے سے قصبے ایرل میں اپنے حریف کو شکست دینے کے بعد میئر کا…

مرحوم باکسر محمد علی نے ایک بار ننھے بچے سے شکست کھائی تھی

عالمی شہرت یافتہ لیجنڈری امریکی باکسر محمد علی کو ایک بار باکسنگ رنگ میں ننھے بچے سے شکست کھانی پڑی تھی۔مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ماضی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں مرحوم لیجنڈری باکسر کو ایک بچے سے ہارتے ہوئے دیکھا جاسکتا…

تسنیم حیدر کا میاں نواز شریف پر الزام جھوٹا ہے: اعتزاز احسن

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ارشد شریف کے قتل سے متعلق تسنیم حیدر کا میاں نواز شریف پر الزام جھوٹا ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ اس بیان کی وجہ سے نواز…

زلفی بخاری گھڑی کی فروخت سے متعلق آڈیو لیکس کے دفاع میں سامنے آگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری گھڑی کی فروخت سے متعلق آڈیو لیکس کے دفاع میں سامنے آگئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زلفی بخاری نے کہا کہ گھڑی بیچ کر کچھ غلط نہیں کیا۔ زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ اگر اس معاملے میں کوئی…

امام الحق ملتان میں اپنے خواب کے تکمیل کے خواہاں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے کہا ہے کہ ملتان میرے لیے بہت خاص ہے جہاں سنچری بنانا خواب ہے۔ملتان اسٹیڈیم میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے امام الحق نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میں سنچری کی بھرپور کوشش کی لیکن ففٹی…

بشری بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

چیئرمین پاکستان تحریکِ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔اس آڈیو کے آغاز میں زلفی بخاری کو بشریٰ بی بی سے سلام کرنے کے بعد ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔اس کے بعد بشریٰ بی بی زلفی بخاری…

ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے ڈاکٹر سیف الرحمٰن کا نام فائنل

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے لیے گریڈ 20 کے افسر ڈاکٹر سیف الرحمٰن کا نام فائنل کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سیف الرحمٰن کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس سے ہے، وہ اس وقت گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے پرنسپل سیکریٹری…

ملک کی معاشی حالات سے سب پریشان ہیں، شرجیل میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ملک کی معاشی حالات سے سب پریشان ہیں، معاشی حالات یہاں تک لانے میں عمران خان ذمے دار ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ کہتے ہیں کہ حکومت ختم کرنے جا رہے ہیں اور پنجاب…

ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلئے عدالتی حکم پر نئی اسپیشل JIT قائم

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے نئی اسپیشل جوائنٹ انٹروگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) بنا دی گئی۔عدالت کے حکم پر قائم کی گئی خصوصی تحقیقاتی ٹیم میں ڈی آئی جی اسلام آباد اویس احمد شامل ہیں۔اسپیشل جے آئی…

عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کی دھمکی پرویز الہٰی، محمود خان کو دی: ناصر شاہ

وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کی دھمکی وفاق کو نہیں پرویز الہٰی اور محمود خان کو دی گئی۔جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا…

فیصل آباد: دہرے قتل کا ملزم اسپتال سے فرار

دہرے قتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے فرار ہو گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ طبیعت خراب ہونے پر جیل سے ملزم کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا، ملزم کی نگرانی پر مامور کانسٹیبل بھی غائب ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی…

چین اور سعودی کمپنیوں کے درمیان 34 معاہدوں پر دستخط

چین اور سعودی کمپنیوں کے درمیان 34 معاہدوں پر دستخط کر لیے گئے۔سعودی میڈیا کے مطابق سبز توانائی، آئی ٹی، ٹرانسپورٹ، تعمیرات اور دیگر شعبوں میں معاہدے کیے گئے ہیں۔سعودی میڈیا کے مطابق چین کے صدر  شی جن پنگ بدھ کو سعودی عرب کے 3 روزہ…

ایسے حالات میں پاکستان چھوڑنا پڑا جب اصل سازش کا آغاز ہوا: سلیمان شہباز

وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کا کہنا ہے کہ 2018ء میں ایسے حالات میں ملک چھوڑنا پڑا جب اصل سازش کا پاکستان میں آغاز ہوا۔جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے کہا ہے کہ…

دہشتگردوں کی پناہ گاہوں پر امریکی بیان، دفتر خارجہ کا ردعمل

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز بلوچ نے پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں پر امریکی بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں نہیں ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دروان کہا کہ پاکستان…

فٹبال ورلڈ کپ کا جنون، سرجری کے دوران مریض میچ دیکھتا رہا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے میچز کا جنون مریض اپنے ساتھ آپریشن تھیٹر میں بھی لے گیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق پولینڈ کے ایک اسپتال کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے، جس میں آپریشن تھیٹر کے اندر مریض کو ٹی وی پر فٹبال ورلڈ کپ کا میچ دیکھتے ہوئے…