Browsing Category
Urdunews
برطانوی ارکان پارلیمنٹ 10 سالہ بچوں کا امتحان بمشکل پاس کرسکے
برطانیہ کے ارکان پارلیمنٹ نے سیٹ (ایپٹی ٹیوڈ ٹیسٹ) دیا اور ان کے نمبر 10 سالہ بچے سے بھی خراب نکلے۔برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ کے مطابق ایک تنظیم کی طرف سے ویسٹ منسٹر میں امتحان کا انعقاد کیا گیا تھا۔ارکان پارلیمنٹ کا یہ امتحان اس لیے…
ننھے بچے کی میمنے کو سردی سے بچانے کی ویڈیو وائرل
ننھے بچے کی میمنے (بکری کے بچے) کو سردی سے بچانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔سردی کا موسم آتے ہی انسانوں کے ساتھ چرند پرند بھی متاثر ہوتے ہیں اور ہر کوئی اس سے بچنے کیلئے مختلف طریقے اختیار کرتا ہے۔جہاں ہم لوگ سردی کم کرنے کیلئے گرم کپڑوں اور…
اسلام آباد ہائیکورٹ: مبینہ بیٹی ٹیریان کے معاملے پر عمران خان سے جواب طلب
عمران خان نااہلی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، الیکشن کمیشن آف پاکستان اور وفاق کو پری ایڈمشن نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتے میں جواب طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ایک شہری محمد…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 167 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 167 پوائنٹس کم ہوکر 41 ہزار 651 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 332 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج تقریباً پونے 23 کروڑ شیئرز کے سودے…
سعودی عرب نے پاکستان کی مالی امداد کا عندیہ دے دیا
سعودی عرب نے پاکستان کی مالی امداد کا عندیہ دے دیا۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خزانہ محمد الجدان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ہر ممکن امداد کی جائے گی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کا بجٹ 4 ارب ڈالر سے زائد سرپلس ہوگیا…
بدقسمتی سے اداروں کا کردار غیر سیاسی نہیں ہوا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے اداروں کا کردار غیر سیاسی نہیں ہوا، الیکشن کمیشن اور ممبران کے خلاف کیسز فائل کیے ہوئے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جوڈیشل…
جاپان کا پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا
جاپان نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں کیلئے3.87 ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اسلام آباد میں منعقدہ دستخط کی تقریب کے موقع پر وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ گرانٹ کو پولیو ویکسین کی خریداری کیلئے استعمال کیا…
سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں خاتون ٹیچر کا مرد اساتذہ پر ہراساں کرنے کاالزام
سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں خاتون ٹیچر نے مرد اساتذہ پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔خاتون ٹیچر کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کو شواہد کے ساتھ شکایت درج کروائی ہے، متعدد خواتین و طالبات نے بھی مجھ سے ان افراد کےخلاف شکایت کی۔انہوں نے…
شیخ خلیفہ بن سلطان نے اسکائی ڈائیونگ میں 4 نئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیے
متحدہ عرب امارات (یو کے ای) کے شیخ خلیفہ بن سلطان نے اِنڈور ’ایڈوینچر ہب کلائمب ابوظہبی‘ میں 4 نئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیے۔یہ چاروں عالمی ریکارڈ شیخ خلیفہ بن سلطان نے ماہر اسکائی ڈائیورز کے ساتھ اِنڈور اسکائی ڈائیونگ کرتے ہوئے بنائے۔A…
روس نے خاتون باسکٹ بال پلیئر کو رہا کرکے امریکا سے اپنا اسلحہ ڈیلر چھڑوا لیا
روس نے مہینوں بعد امریکا کی باسکٹ بال پلیئر برٹنی گرائنر کو رہا کر دیا، یہ رہائی دونوں ملکوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں ہوئی ہے۔امریکا نے روس کے بین الاقوامی اسلحہ ڈیلر وکٹر باؤٹ کو رہا کیا ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹوئٹ کرتے ہوئے…
آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات تیسرا مرحلہ، نتائج کا سلسلہ جاری
آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے سلسلے میں میرپور ڈویژن میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے اور ووٹوں کی گنتی شروع ہونے کے بعد غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی…
کراچی میں 15 سالہ لڑکی زیادتی کے بعد قتل، گھر میں کام کرنے والا گرفتار
کراچی کے علاقے صفورا میں 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم عرفان مقتولہ کے والد رحیم کا جاننے والا ہے۔کراچی میں موسمیات کے قریب لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق 15 سال کی…
کراچی: ایئرپورٹ پولیس نے گمشدہ موبائل فونز برآمد کرکے مسافر کے حوالے کردیے
کراچی کی ایئرپورٹ پولیس نے مسافر کے 4 قیمتی موبائل فونز پر مشتمل بیگ گمشدگی کے تین دن بعد تلاش کرکے مسافر کے حوالے کر دیا۔ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے مطابق 4 دسمبر کو محمد عارف نامی مسافر اسلام آباد سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 369…
اعظم سواتی کی جان کو خطرہ ہے، وکلاء کی درخواست
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کے وکلاء نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے، کچلاک عدالت میں پیش نہ کیا جائے۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے وکلاء نے کچلاک میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی…
فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال، نوٹیفیکشن جاری
فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال ہوگئے، الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سینیٹ نشست پر بحال کیا گیا۔الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی سینیٹ کی نشست خالی ہونے کا…
ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی۔ ڈیلی میل نے 14 جولائی 2019ء کو ایک آرٹیکل میں شہباز شریف پر الزام لگایا تھا۔اخبار نے الزام لگایا تھا کہ شریف خاندان نے زلزلہ زدگان کے فنڈ میں چوری کی۔قومی احتساب بیورو…
انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان
انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پلیئنگ الیون کی تشکیل کے لئے ٹیم مینجمنٹ کی ہوٹل میں اہم میٹنگ ہوئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ نسیم شاہ کے ان فٹ ہونے کے بعد پلیئنگ الیون کی تشکیل میں…
عمران خان کو مذاکرات کی میز پر نہیں، قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے، مولانا اسعد محمود
وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ عمران خان کو مذاکرات کی میز پر نہیں بلکہ قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔کوئٹہ میں جمعیت علماء اسلام کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا اسعد محمود کا کہنا تھا کہ عمران خان کو قومی…
واضح کردوں کوئی گھڑی میں نے لی نہ بیچی، ذلفی بخاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ میں واضح کردوں کوئی گھڑی نہ میں نے لی نہ میں نے بیچی ہے۔اپنے بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ پہلے کہا جا رہا تھا عمر ظہور کو فرح گجر کے ذریعےگھڑیاں بیچی گئیں۔ذلفی بخاری نے…
گجرات: ریاستی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو برتری
بھارتی ریاست گجرات میں ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں حکمراں جماعت بی جے پی کو 158 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن جماعت کانگریس 16 اور عام آدمی پارٹی 5 نشستوں پر کامیاب ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گجرات…