جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ملتان میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دوسرے میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں 3 اور انگلینڈ کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔آج کے میچ میں اظہر علی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کی جگہ فہیم اشرف،…

انشاء اللّٰہ اگلے انتخابات میں کراچی سے پیپلزپارٹی سرپرائز دے گی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انشاء اللّٰہ اگلے انتخابات میں کراچی سے پیپلزپارٹی سرپرائز دے گی۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بلاول بھٹو زرداری نے مرتضیٰ وہاب کی ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے لکھا کہ چند مہینوں میں ہم نے…

پاک امریکا مضبوط سیکیورٹی تعاون ضروری ہے: مسعود خان

امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان مضبوط سیکیورٹی تعاون ضروری ہے۔واشنگٹن میں تھنک ٹینک میں گفتگو کرتے ہوئے امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا کہ پاک امریکا دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے…

اسپنر ابرار احمد آج انگلینڈ کیخلاف ڈیبیو کریں گے

پاکستان کی طرف سے اسپن بولر ابرار احمد آج ملتان میں پہلا انٹرنیشنل ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ابرار احمد انگلینڈ کے خلاف آج ڈیبیو کریں گے۔ابرار احمد کو ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے ٹیسٹ کیپ دے دی۔رپورٹس کے مطابق پہلا ٹیسٹ…

میرپور آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات: PTI پہلے، ن لیگ دوسرے نمبر پر

آزاد جموں کشمیر کے میر پور ڈویژن میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے سب سے زیادہ 340 نشستیں حاصل کی ہیں۔مسلم لیگ ن 215، پیپلز پارٹی 131، آزاد امیدوار 284، مسلم کانفرنس اور ٹی ایل پی8، 8، جماعتِ…

گیند چمکانے کیلئے میرے سر پر کیوں رگڑی؟ جیک لیچ کا موقف سامنے آگیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اسپن بولر جیک لیچ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ میں گیند چمکانے کے لیے اپنے سر کو استعمال کرنے پر ردعمل دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جیک لیچ نے کہا کہ سچ کہوں تو مجھے پتا ہی نہیں تھا کہ کیا ہورہا ہے، ٹوئٹر پر ویڈیو…

کانوں میں بجنے والی گھنٹی کو نظر انداز نہ کریں

کیا کبھی آپ کو یوں محسوس ہوتا ہے کہ آپ کے کانوں میں گھنٹی بجنے یا گُونجنے کی آوازیں آرہی ہیں۔ اگر ایسا ہے تو اسے نظر انداز نہ کریں یہ دیگر طبی مسائل کی علامت ہوسکتے ہیں۔طبی ماہرین کے مطابق ایسا ٹینیٹس کی وجہ سے ہوتا ہے جو عام طور سے…

کراچی، شہریوں کے ہتھے چڑھا ڈاکو اسپتال میں دم توڑ گیا

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں شہریوں کے ہتھے چڑھا ڈاکو زخموں کی تاب نہ لاکر اسپتال میں دم توڑ گیا۔ اورنگی ٹاؤن میں بھی شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا، مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری بھی زخمی ہوا جبکہ ملزم کے دو ساتھی…

پیپلز پارٹی کے منتخب سینیٹر وقار مہدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

پیپلز پارٹی کے منتخب سینیٹر وقار مہدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، الیکشن کمیشن کے مطابق وقار مہدی سندھ سے سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔دوسری جانب فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال ہوگئے، واوڈا کو سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں بحال…

ملتان: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ کا آج سے آغاز

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم 16 سال بعد آج ٹیسٹ میچ کی میزبانی کررہا ہے جہاں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں مدمقابل ہوں گی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ملتان ٹیسٹ کیلئے تیار کی گئی پچ اسپینرز کے لیے ساز گار ہوگی، محمد نواز اور ابرار…

ارجنٹائن کی نائب صدر پر کرپشن کا الزام، 6 سال قید کی سزا

ارجنٹائن کی نائب صدر کرسٹینا فرنینڈز ڈی کرچنر کو سڑکوں کے لاکھوں ڈالرز کے ٹھیکوں کی کرپشن پر 6 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔کرسٹینا فرنینڈز کو دوبارہ عوامی عہدہ رکھنے کے لیے نااہل بھی قرار دے دیا گیا، کرسٹینا فرنینڈز فیصلے کے خلاف اپیل کا…

امپورٹ بہت زیادہ ہیں، اتنا زرمبادلہ نہیں کہ ادائیگی کر سکیں، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصنوعات مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ہماری اور بین الاقوامی تیل کی قیمت میں 15 دن کا فرق ہوتا ہے، آج جو تیل کے سودے ہو رہے ہیں، 15 دن میں اس کی سہولت عوام کے سامنے آجائے گی۔جیو نیوز کے پروگرام’’کیپٹل ٹاک‘‘میں گفتگو…

گورنر کی MQM پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور گورنر سندھ کی ملاقات میں ایڈمنسٹریٹر کراچی کے حتمی نام اور بلدیاتی نظام و حلقہ بندیوں پر بات کی گئی۔ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کی، ملاقات میں ایم کیو ایم…

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ، میرپور ڈویژن میں پولنگ آج ہوگی

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے سلسلے میں میرپور ڈویژن میں پولنگ آج ہوگی۔میر پور ڈویژن تین اضلاع میر پور، بھمبر اور کوٹلی پر مشتمل ہے، ڈویژن بھر میں ووٹرز کی کل تعداد 12 لاکھ 38 ہزار 49 ہے۔میرپور ڈویژن بھر میں مرد ووٹرز کی…

ملتان: سابق ڈپٹی کمشنر کے بیٹے کا اغواء، ملزمان کو عمر قید کی سزا

ملتان میں انسداد دہشت گردی عدالت نے اغواء برائے تاوان کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔سابق ڈپٹی کمشنر محمد منیر کے بیٹے کے اغواء کے مقدمہ میں دو ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی۔ عدالت نے تین ملزمان کو 5، 5 سال قید کی سزا اور مجرموں کی جائیداد…

ڈیلی میل کی معذرت مخالفین کے منہ پر طمانچہ ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈیلی میل کی معذرت مخالفین کے منہ پر طمانچہ ہے۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے شہباز شریف کو سرخرو کیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ شہباز شریف پر کسی قسم کی…

سامنے آنے والی آڈیو ٹیمپرڈ ہے، ذلفی بخاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے سامنے آئی آڈیو کو ٹیمپرڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کوئی گھڑی خریدی نہ فروخت کی، اس آڈيو کا فارنزک ہونا چاہیے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ذلفی بخاری نے کہا کہ آڈیو ٹیمپرڈ…

جاپان پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا

جاپان نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں کیلئے3.87 ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اسلام آباد میں منعقدہ دستخط کی تقریب کے موقع پر وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ گرانٹ کو پولیو ویکسین کی خریداری کیلئے استعمال کیا…

سرخرو ہونے پر اللّٰہ کے حضور عاجزی کے ساتھ سر جھکاتا ہوں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سرخرو ہونے پر اللّٰہ کے حضور عاجزی کے ساتھ سر جھکاتا ہوں۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ 3 سال تک عمران اور اس کے ساتھی میری کردار کشی کے لیے ہر حد تک گئے۔ گھناؤنی مہم میں…

یوٹیوبر اذلان شاہ کا اہلیہ کو منفرد تحفہ

پاکستان کے معروف یوٹیوبر اذلان شاہ نے شادی کے موقع پر اپنی اہلیہ کو منفرد تحفہ دے دیا۔اذلان شاہ کی شادی سوشل میڈیا انفلیونسر ڈاکٹر وریشہ جاوید خان کے ساتھ انجام پائی ہے، اس موقع پر انہوں نے اپنی بیگم کی پسند کا خیال رکھتے ہوئے انہیں ایک…